نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  2. ابن رضا

    حکومت نے’یوتھ بزنس لون‘ سکیم کا آغاز کر دیا

    نیرنگ خیال بھائی ، آپ کی رائے سے کُلی طور پر اتفاق ہے کہ طبیعت کی خرابی کی صورت میں مستند معالج سے ہی رجوع کرنا چائیے۔ مگر کسی بھی پبلک فورم پر جب کوئی سائل مدعا پیش کرتا ہے تو اس کا بنیادی مقصد عمومی رائے لینا ہوتا نہ کہ سند یافتہ فتویٰ۔ اور اس سے بھی آگے یہ کہ جن باتوں پر قرانِ کریم کی آیات...
  3. ابن رضا

  4. ابن رضا

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    بہت عمدہ کلام جناب۔ خوش رہیے
  5. ابن رضا

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    سچ کہتے ہیں "وہ" ہر کسی کو خوش نہیں کیا جا سکتا۔تو ظاہر ہے کاٹوں کی دھمکیاں تو ملنی ہی ہیں۔:applause:
  6. ابن رضا

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    ایسی دیکھ بھال کے چکر میں بیٹیاں اپنے گھر ہی بیٹھی رہ جاتی ہیں۔ والدین کو بھی بہت سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں۔ سسٹم خود کچھ نہیں ہم کو انفرادی طور پر ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے تو سسٹم بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ والدین اگر بیٹیوں کی تقدیر لکھ سکیں تو ہر عورت مثالی زندگی جیئے
  7. ابن رضا

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    محترمہ آپ کا نقطہ یہ تھا کہ جو خواتین نہیں پریکٹس کرتی انہیں سیٹس ضائع نہیں کر نی چاہیئں۔تو اسی کا جواب دیا تھا۔ آپ کہیں اور روانہ ہو گئیں۔ اس بات سے کس کو اختلاف ہے۔
  8. ابن رضا

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    جب خواتین تعلیم حاصل کرنےکےلیے داخلے لیتی ہیں تو اس وقت ۔ان کے سپوٹران بے شمار ہوتے ہیں کہ وہ ماں باپ کے گھر ہوتی ہیں۔ مگر جیسے ہی تعلیم کے دوران کوئی مناسب رشتہ والدین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو بعد والے اس خاتون کے ساتھ کیا رویہ روا رکھتے ہیں اس بات کا ادراک اس طالبہ کو داخلہ...
  9. ابن رضا

    حکومت نے’یوتھ بزنس لون‘ سکیم کا آغاز کر دیا

    مزید یہ کہ اس موضوع پر ایک لڑی میں پہلے بھی بات ہو چکی ہے ملاحظہ فرمائیں...
  10. ابن رضا

    حکومت نے’یوتھ بزنس لون‘ سکیم کا آغاز کر دیا

    اگر مذہبی نقطہ ء نظر کے مطابق معلومات درکار ہیں تو سود تمام مسالک میں متفقہ طور پر حرام ہے۔ تاہم مادی نقطہ ءنظر برعکس ہے
  11. ابن رضا

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    جی قیصرانی بھائی معاشرے کی ترقی اور مثبت سوچوں کی ترویج کے لیے عورت ہی بنیاد ہے۔ سب سے پہلےتعلیم یافتہ ماں۔ جو کامیاب قومیں تشکیل دے سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں یہ المیہ ہے کے ہم لوگ پڑھے لکھے جاہل ہیں۔ کوئی بھی شخص (بلا تخصیصِ جنس) اعلٰی تعلیم حاصل کرتا ہے تو وہ عموماً چاکری کو ہی ترجیح دیتا ہے اور...
  12. ابن رضا

    Doctor Brides' in huge demand in pakistan'

    کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی میں عورت بڑا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔صنف ِ نازک کا کسی بھی جائز پیشے کو اختیار کرنا نہایت قابلِ ستائش عمل ہے۔ معاشرتی و ذاتی بہبود کے لیے عورت کا میدان عمل میں آنا نہ تو غیر روایتی ہے نا غیر اسلامی مثال ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا۔ تاہم اگر یہ کارِ خیر اس...
  13. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    احمد رضا نہیں دوست ،ابن رضا ہاں کوشش جاری رکھیں ، اللہ کامیاب کرے گا انشاءاللہ
  14. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیے جناب حلوے پہ ہاتھ صاف کریں
  15. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    :) (ہر) کہیں بھی۔۔۔۔ تو نہیں لکھ سکتے منصور بھائی جہاں جہاں لکھنے کی سہولت موجود ہے وہاں لکھ سکتے ہیں مذاق برطرف متفق:)
  16. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    جہاں انگریزی لکھی جاسکتی ہے وہاں آپ اردو یا کوئی بھی زبان جوکمپیوٹرپر موجود ہے لکھ سکتے ہیں۔
  17. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    ہاہاہا یہ مجبوری میں بنائے جاتے ہیں جب محفل کے ایڈیٹرمیں کام مشکل لگے تو پھر ان کی مدد لی جاتی ہے۔ ابھی بتاتا ہوں آپ کے کی بورڈ پر ایک بٹن ہے پرنٹ سکرین کا اس کو دبانے سے اس وقت جو منظر سکرین پر ہوتا ہے نقل ہو جاتا ہے پھر اس کو پینٹ میں جا کر پیسٹ کر دیتے ہیں اور فائل کو جے پی جی فارمیٹ یا کسی...
  18. ابن رضا

    نوجوانوں کو قرضے۔ حکومت کا ایک بدترین منصوبہ

    ارے بھائی ٹیکس نہ دینے کا رواج صرف پاکستان اور انڈیا جیسے ممالک میں ہی ہے باقی زیادہ تر بڑی اکانومیز ڈاکومینٹڈ ہیں
Top