نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

    چندا عائشہ عزیز کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ڈھیروں مبارکباد :best: سدا خوش رہو بیٹا آمین
  2. مہ جبین

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ چشمِ بد دور بہت پیاری سی ، بہت خوبصورت ، بہت شرارتی سی ، نٹ کھٹ سی سو سوئیٹ اور سو کیوٹ عشبہ رانی بڑی سیانی ہے واقعی۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ آنکھوں میں ذہانت اور شرارت کی بے پناہ چمک ہے ، نظرِ بد دور ہو۔ اللہ پاک عشبہ رانی کو دین و دنیا کی ہر دولت، نعمت، عزت، راحت ، رفعت اور عظمت سے مالامال...
  3. مہ جبین

    واااااااااااااااااہ واہ

    واااااااااااااااااہ واہ
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی قصہء یاراں ، حدیثِ دیگراں لکھتے رہے

    قصہء یاراں ، حدیثِ دیگراں لکھتے رہے ہم جو لکھنا چاہتے تھے وہ کہاں لکھتے رہے دل کا ایک اک حرف ایک اک حرفِ جاں لکھتے رہے میری ساری زندگی کرّوبیاں لکھتے رہے قربتوں کے سر قلم کرتے رہے اہلِ قلم فاصلے اک دوسرے کے درمیاں لکھتے رہے اُن کی رسوائی کا ڈر حاوی رہا ہر لفظ پر اپنا افسانہ بنامِ دیگراں...
  5. مہ جبین

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    واہ واہ بہت زبردست کلام اور اس پر شروع کے تعارف اور تمہید اور پھر ترجمے نے تو سانے پر سہاگے کا کام کیا ہے واقعی جب میں فارسی کلام کا اردو ترجمہ پڑھتی ہوں تو بے اختیار ترجمہ کرنے والے کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں جزاک اللہ خیراً کثیراً محمد وارث بھائی ، سدا خوش رہیں
  6. مہ جبین

    گستاخِ پیمبر ترے کردار پہ لعنت

    اقرار پہ لعنت، ترے انکار پہ لعنت گستاخِ پیمبر ترے کردار پہ لعنت 100٪ درست ، متفق عاطف بٹ شیئر کرنے کا شکریہ
  7. مہ جبین

    ایاز صدیقی کریں گے نقدِ حسرت کا شمار آہستہ آہستہ

    کریں گے نقدِ حسرت کا شمار آہستہ آہستہ اتاریں گے تمنا کا ادھار آہستہ آہستہ یقیں میری وفا پر اُن کو آتے آتے آئے گا چھٹے گا بے یقینی کا غبار آہستہ آہستہ ابھرتا ہے کوئی چہرہ طلوعِ مہر کی صورت بناتا ہے مصور شاہکار آہستہ آہستہ تبسم دھیرے دھیرے ان کے ہونٹوں پر ابھرتا ہے وہ سنتے ہیں مِرے دل کی...
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی سیلابِ ماہ و سال کی کوشش فضول ہے

    سیلابِ ماہ و سال کی کوشش فضول ہے رخسارِ کائنات پہ صدیوں کی دھول ہے دامن جو کھینچتا ہے دمِ رخصتِ چمن گُل چیں ! مِری نظر میں وہ کانٹا بھی پھول ہے ہر چیز کی حدود مقرر ہیں دہر میں اک دشتِ آرزو ہے کہ بے عرض و طول ہے اے پیکرِ جمال مِرے دل سے بھی گزر کہتے ہیں کہکشاں ترے قدموں کی دھول ہے تجھ سے...
  9. مہ جبین

    ایاز صدیقی دوستوں سے پیار دشمن سے حذر کرتے رہے

    دوستوں سے پیار دشمن سے حذر کرتے رہے حسبِ توفیق امتیازِ خیر و شر کرتے رہے دل کی دھڑکن بند ہوجانے پہ یہ عقدہ کھلا دل کی ہر خواہش پہ ہم صرفِ نظر کرتے رہے تیری محفل میں اڑا لائی ہوائے شوقِ دید لاکھ ہم عذرِ شکستِ بال و پر کرتے رہے طبعِ نازک پر گراں گزرے کہیں ایسا نہ ہو قصہء غم مختصر سے مختصر...
  10. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    نو سال کی تخصیص کیوں؟؟؟ 9 منٹ ہی کافی ہیں بیٹا
  11. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    میں تو بچپن ہی سے پچپن کی ہوں :heehee:
  12. مہ جبین

    اماں نی میری آنکھیں ترسی

    بہت خوب
  13. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    یہ عائشہ کے تعارف کا دھاگہ ہے اور ہم لوگ آپس کی شکایتوں میں لگے ہوئے ہیں انیس الرحمن بیٹا کچھ خیال کرو میرے بڑھاپے کا ۔۔۔! اب تم جانو اور امین جانے :)
  14. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    اس وقت اسکو بھوک نہیں ہوگی اسی لئے ورنہ تو کھا ہی لیتا ناں ناشتہ ذرا دیر سے کیا تھا اس نے گھر آکر بھی کھانا نہیں کھایا اور تھوڑی دیر بعد ہی کلاس لینے چلا گیا ابھی تک گھر نہیں آیا ، آنے والا ہے
  15. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    اسکو سٹی کیمپس کلاس لینے جانا تھا شاید اسی لئے نہیں رکا ہوگا لیکن یہ غلط بات ہے کوئی دعوت دے تو انکار نہیں کرنا چاہئے ابھی آئے گا تو ضرور کان کھینچوں گی فکر ناٹ اسکی طرف سے میں تمہاری دعوت کا شکریہ ادا کردیتی ہوں اللہ تم کو برکتیں عطا فرمائے آمین
Top