صاحبزادے انیس الرحمن !
شکر کرو تمہیں جلد ہی مہ جبین آنٹی کا پتہ چل گیا ورنہ پٹائی تو پکی تھی۔۔۔:heehee:
تعبیر صاحبہ ذرا ملاحظہ فرمائیں ، آپ محفل کی کرنانی ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن بچے ایک بات بتادوں مجھے سیانی کہنے والوں کو اپنی رائے بدلنا پڑے گی جلد ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی وہ مجھے جانتے نہیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
عبدالرزاق قادری بھائی
آپکے خلوص اور اپنائیت کا بہت شکریہ
میرے بارے میں آپکی جتنی بھی خوش گمانیاں ہیں اللہ مجھے بالکل اس کے مطابق بنادے تو بیڑا پار ہوجائے
میرے مزاج کے بارے میں بالکل صحیح تجزیہ ہے کہ بات کو ٹھوک بجا کر کہنے کی کوشش۔۔۔۔ ورنہ الجھنے سے پرہیز۔۔۔۔متفق
دعاؤں کے لئے بہت نوازش...
سید اویس قرنی عرف چھوٹا غالب کی طرف سے تعزیت :۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت شدید دکھ ہوا اور یقیناً ہمارے الفاظ دکھ کی شدت کو کم بھی نہیں کر سکتے لیکن پھر بھی دعا ہے ظالم جلد سے جلد کیفرِ کردار تک پہنچیں
اور مظلوم و مقتول بھانجے کے درجات بلند ہوں اور لواحقین کو اللہ پاک صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اتنی تکلیف ہورہی ہے سن کر کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی الفاظ ہی نہیں دکھ کا اظہار کرنے کے لئے
اللہ پاک اسکے والدین کو صبرِ جمیل اور اس پر اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔ مقتول کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
بہت خوب کہانی ہے شروع کی لائنیں پڑھ کر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں میں ڈری تو نہیں بالکل بھی ۔۔۔۔:skull:
انیس الرحمن دلچسپ کہانی پوسٹ کرنے کا اور پھر مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ
ٹیگ نہ ہوتا تو شاید میری نظر نہ پڑتی :?
:laugh::heehee:
نیرنگ خیال تم بھی خوب ہی ہو :smile3:
یہ لال جملے میں نے تمہارے لئے نہیں کہے بلکہ ایک جرنل بات کی ہے اور سب کے لئے کی ہے
اور سوال کی بات بھی ایک عمومی بات ہے ، تم نے تو کوئی بھی گستاخی نہیں کی ، جو دوسروں کو عزت دیں وہ ایسی بیکار باتیں نہیں کرتے۔ ویسے تم نے حسِ مزاح بھی خوب پائی...