نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    زحال مرزا میں بہت مشکور ہوں تمہاری اپنائیت اور خلوص کی اللہ پاک تم سب کی بے لوث محبت اور میری ذات سے اتنی زیادہ خوش گمانیوں کی لاج رکھے میں تو مکھی کے پر کے جتنی بھی نیک نہیں ہوں لیکن ربِ کریم کے حضور دعاگو ہوں کہ یا اللہ تو ہی میری عزت رکھنے والا اور ان سب پیارے لوگوں کے حسنِ ظن کی لاج رکھنے...
  2. مہ جبین

    نکل جاؤ!!!!!

    :heehee:
  3. مہ جبین

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت اچھے مقدس اب تو ماہرِ خاکہ نگار ہو گئی ہو ماشاءاللہ اندازِ تحریر بھی بہت شگفتہ اور عمدہ ہے ۔ اللہ تحریر میں اور نکھار عطا فرمائے آمین
  4. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آگئی ہیں میری فیورٹ ممبر چندا فرحت کیانی ارے فرحت اتنی ساری خوبیوں کا انکشاف تم نے کیا مجھے تو پتہ نہیں تھا ان سب کا واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پیارے لوگوں کو تو پیار سے مخاطب کرنے کا ہی دل چاہتا ہے ناں۔۔۔۔۔۔ تم اور بہت ساری پیاری بیٹیاں اس محفل کی رونق ہیں اور میں اس لحاظ سے خوش...
  5. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    محمد بلال اعظم تمہاری پُرخلوص رائے کے لئے میں مشکور ہوں تمہاری جن کا باطن صاف ہو تو انکو باہر کا منظر بھی اجلا نظر آتا ہے یہ تمہارے باطن کا نکھار ہے جو میرے بارے میں اچھی رائے رکھتے ہو شکر ہے کہ تم نے میرا پردہ رکھ لیا کہ " اب کیا کیا لکھوں " میں ہی بات مکا دی ، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔:heehee: غصہ بھی...
  6. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    دیکھیں یہ ریزرویشن کب تک کی ہے منتظر:waiting:
  7. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    بھائی نیرنگ خیال تمہاری رائے نہیں بدلتی یہ تو مان لیا لیکن رائے کیا ہے وہ تو لکھی ہی نہیں ؟؟؟؟؟:) اتنےےےےےےےےےے خلوص اور اپنائیت کے لئے بہت مشکور ہوں نین بھیا مخلص لوگوں کی طرف سے ہر وقت پُرخلوص مشورے آتے رہنے چاہیئں اوکے؟ ٹوٹکوں کی کتاب کو ابھی لیک آؤٹ نہیں کرنا تھا ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  8. مہ جبین

    ذکراس پری وش کا......

    سب کے مزیدار قسم کے تبصرے پڑھ کر بہت محظوظ ہو رہی ہوں میں تو :heehee:
  9. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    قرۃالعین اعوان بہنا تمہاری محبت اور اپنائیت بھرے جملوں کا بہت شکریہ مجھے تو باتیں کرنا نہیں آتی تھیں بس یہاں آکر بہت پیارے لوگوں سے تھوڑا بہت سیکھ گئی ہوں بس تم جیسے اچھے لوگ جہاں ہوں وہاں مجھ جیسے بھی کچھ اچھا سیکھ ہی لیتے ہیں بہت شکریہ عینی بہنا اللہ تم کو سدا خوش رکھے آمین
  10. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    آمین جزاک اللہ نیلم
  11. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    :):):):) نہیں چندا میں شعر و شاعری کو نہیں بلکہ شعر و شاعری مجھے پیاری ہوگئی ہے :heehee: زندگی بخیر گپ شپ بھی ہوتی رہے گی انشاءاللہ
  12. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    چندا نیلم میں صرف ایک نہیں ماشاءاللہ 5 ینگ بچوں کی ماں ہوں الحمدللہ میرے بچے میرا فخر اور مان ہیں الحمدللہ اور مجھے یہاں تک ہاتھ پکڑ کر لانے والا میرا پیارا بچہ امین ہے ماشاءاللہ تمہاری عزت افزائی کا بہت شکریہ بیٹا سدا خوش رہو آمین
  13. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    چندا عائشہ عزیز مجھے تو بیٹیاں ہمیشہ سے چندا کی طرح پیاری لگتی ہیں ناں اسی لئے تو میں بیٹیوں کو چندا کہتی ہوں :) گپ شپ کے سیکشنز میں جب جاتی تھی جب میں شاعری پوسٹ کرنے کا کام نہیں کرتی تھی اب تو جب آن لائن آنے کا موقع ملتا ہے تو وہی کرکے اور چلی جاتی ہوں جب یہ کام پورا ہوگیا اور میری زندگی رہی...
  14. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    یوسف ثانی بھائی آپکا عزت افزائی کا بہت شکریہ اس محفل میں میرا اعتماد بحال کرنے میں آپ کا بھی مثالی کردار ہے اس کے لئے تہہِ دل سے آپکی مشکور ہوں جزاک اللہ
  15. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    انکل الف عین آپ کے یہ حوصلہ افزائی کے جملے میرے اندر تونائی بھر دیتے ہیں اگر آپکی شفقت اور حوصلہ افزائی نہ ہوتی تو میں یہاں سے کئی ماہ پہلے ہی غائب ہوگئی ہوتی لیکن آپ نے مجھے جس طرح شاعری پوسٹ کرنے کے کام پر لگایا تو مجھے لگا کہ اب یہ جگہ چھوڑنا مشکل ہے ۔ میں نے کبھی اس طرح ٹائپنگ نہیں کی تھی...
  16. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    بہت بہت شکریہ چندا مقدس تمہاری باتوں میں اتنی اپنائیت اور محبت ہوتی ہے جس نے مجھے یہاں ایک اعتماد دیا میری باتوں سے اگر تم کچھ اچھا سیکھتی ہو تو یہ تمہاری اچھی اور نیک فطرت ہے اس میں میرا تو کوئی بھی کمال نہیں ہے ، اللہ تم کو ہر بلا و مصیبت اور پریشانی سے بچائے اور تمہاری زندگی میں کبھی کوئی...
  17. مہ جبین

    ذکراس پری وش کا......

    بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ اور بہت زبردست میرے پاس تو تمہارے اس کارنامے کی تعریف کے لئے الفاظ ہی نہیں ہیں اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہو اویس۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اس قدر انفرادیت اور اتنا عمدہ مزاح ہوتا ہے چھوٹاغالبؔ کی ہر تحریر میں کہ کوئی بھی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا بے جو لوگ دوسروں کو عزت دیتے ہیں اور انکی...
  18. مہ جبین

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    واہ واہ بھئی بہت خوب اور بہت زبردست آمد نامہ لکھا ہے اس تحریر سے محفلین کے مزاجوں کو سمجھنے میں کافی مدد ملے گی اور نئے آنے والوں کو بھی یہ اندازہ لگانا آسان ہوگا کہ محفل کے نظام کو سمجھنا اتنا بھی آسان نہیں ہے جتنا یہ نظر آتا ہے مجھے تو پڑھنے میں بہت لطف آیا ، تحریر میں اتنی روانی ہے کہ بندہ...
  19. مہ جبین

    میرے کملی والے ﷺ کی شان ہی نرالی ہے

    بہت عمدہ اندازِ تحریر ہے بہت خوبصورتی کے ساتھ سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے مختلف ادوار کو جامع طریقے سے بیان کیا ہے بے شک ہم اُنکی تعریف و توصیف کا حق کما حقہ ادا کرنے سے قاصر ہیں جیسے کہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ زندگیاں ختم ہوئیں اور قلم ٹوٹ گئے تیری...
  20. مہ جبین

    مبارکباد 3 ہزاری ہمارے چھوٹے سےبھیا

    بہت بہت مبارک ہو بیٹا حسیب نذیر گِل ! ماشاءاللہ 3 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت ساری دعائیں اللہ تم کو اپنے وطن کی بے لوث خدمت کرنے کے بھرپور مواقع عطا فرمائے ، جیسے کہ تمہاری خواہش ہے۔آمین پاک وطن کو تم جیسے محبِ وطن نوجوانوں کی ضرورت ہے :pak1: :good:
Top