قیصرانی بھائی تصاویر تو بہت خوبصورت ہیں
لیکن درختوں کی اداسی اداس کردیتی ہے
ٹنڈ منڈ درخت ذرا بھی اچھے نہیں لگتے
لیکن یہ بھی قدرتی عمل ہے ، آنے والوں کو جانا بھی ہے سو یہی زندگی ہے
پرانے پتے گر کر نئے پتوں کے لئے جگہ بناتے ہیں
بہت سچی اور سبق آموز حکایت کا آگے جاکر کیا حشر نشر ہونے والا ہے بسسس
معصوم بھائی نیرنگ خیال اور بہت ہی ذہین انیس الرحمن کی ایک نظر کی بات ہے :)
نیلم کے لئے بہت ساری شاباشی
خوش آمدید
ویسے واقعی یہ انتہا ہے کم گوئی کی ، کہ 2010 سے یہاں کے ممبر ہیں اور مراسلے صرف 543؟؟؟
محفل کی باصلاحیت بہنوں سے تھوڑا سا سبق لے لیں تو بہت جلد ہزاروں کا سنگِ میل عبور کرلیں گے۔۔۔۔۔۔۔ :heehee:
پپو بھائی
آپ نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر میرے لئے جو لکھا اس کے لئے بہت مشکور ہوں
آپ کے منہ میں گھی شکر کہ آپ نے میرے لئے اتنے اچھے الفاظ استعمال کئے ، اللہ آپ کے حسنِ ظن کی لاج رکھ کر مجھے واقعی میں سچی عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بنادے تو کیا بات ہے اور اسکو میرے لئے سند بنادے...
لیکن خود کو بھول جائیں تو خود فریبی نہیں بلکہ خود فراموشی ہوتی ہے
خود فریبی پر شاید کچھ پکڑ ہو لیکن خود فراموشی پر نہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ میرا ذاتی خیال ہے جس سے آپکا متفق ہونا ضروری نہیں
سب ہی خواتین بنتِ آدم یا بنتِ حوا ہیں تو اس میں خود فریبی کی تو کوئی گنجائش نہیں ؟
پھر اس عنوان کی کوئی خاص وجہ؟؟؟؟؟
امید ہے کہ آپ سے مختلف فورم میں تبادلہء خیالات ہوتا رہے گا ، انشاءاللہ
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔۔۔۔
پیاری مدیحہ گیلانی بہنا !
میں محفل میں نئے لوگوں کی حوصلہ افزائی اس لئے کرتی ہوں کہ مجھے پتہ ہے کہ جب کوئی نیا رکن یہاں آئے تو وہ بہت اجنبیت محسوس کرتا ہے
اسے یہاں کا نظام سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے ایسے میں اگر کوئی صحیح سمت میں رہنمائی کرے تو اسکو نئے ماحول...