نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں لیکن درختوں کے دکھ نے دکھی کردیا ہے کتنے تنہا اداس اور ملول لگ رہے ہیں ناں؟؟؟ مجھے اجاڑ ، ویران اور پتوں سے خالی درخت ہمیشہ افسردہ کردیتے ہیں :-( پھر میں بھی انکی طرح سے اداس ہو جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:( مجھے اداس کرنے کا شکریہ تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔لیکن تصویریں واقعی میں بہت عمدہ ہیں
  2. مہ جبین

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    عسکری کو دس ہزار مراسلے مکمل کرنے پر بہت مبارکباد
  3. مہ جبین

    تعارف عسکری کا تعارف

    بہت خوب عسکری جیسا نام ویسا کام نام بدلنے کا اثر ہے یا کچھ اور۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اب عسکری ایک نئے رنگ میں ہمارے سامنے ہیں ٹو دی پوئنٹ جواب ۔۔۔۔۔ اور بہت کھرے کھرے ۔۔۔۔ زبردست
  4. مہ جبین

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    ایک ہیں محفل کی بہت پیاری سی نفیس سی خاتونِ اول جنہوں نے کل چپکے سے دس ہزار کا ہندسہ پار کرلیا اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوئی اپنے ارد گرد کے ماحول کو زعفران زار بنانے میں انہیں کمال حاصل ہے اپنے برجستہ و شگفتہ جملوں سے سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں اپنے حسنِ اخلاق سے سب کو اپنا...
  5. مہ جبین

    تعارف عسکری کا تعارف

    محمد بلال اعظم۔۔۔ یہ سوالات خواتین وحضرات کے مکس کیوں ہیں بھئی؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. مہ جبین

    گلابی البم

    کچھ رنگ ہوتے ہیں خاص۔۔۔۔۔۔۔ جیسے یہ گلابی گلابی رنگ جس رنگ میں ہو اسکو کِھلا کر کیسا نکھار دیتا ہے ایک دم سے ترو تازہ اور دلکش بنادیتا ہے اور طبیعت میں بھی شگفتگی کا احساس بیدار کرتا ہے بہت شکریہ ابن سعید ، سعود کا گلابی تصاویر دریافت کرنے کا :applause: اور بہت شکریہ تعبیر کا محفل میں گلابی رنگ...
  7. مہ جبین

    تعارف عسکری کا تعارف

    عسکری کو عسکری پہچان بہت بہت مبارک ہو بھئی ایک بہت پیچیدہ مسئلہ آخرِکار حل ہوہی گیا
  8. مہ جبین

    میری پہچان کا مسئلہ

    اصلی شناخت بچا نا تمہارے حق میں بہتر ہے تو پھر " بیسٹ آف لک "
  9. مہ جبین

    میری پہچان کا مسئلہ

    الا ماشاءاللہ عبداللہ کی پہچان کا مسئلہ اتنا گمبھیر ہو چلا کہ 132 مراسلوں میں بھی سلجھ نہ سکا ؟؟؟؟؟ میں نے کسی کو اپنی پہچان پانے کے لئے اتنا کنفیوزڈ کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! دیکھتے ہیں کہ پہچان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے :confused:
  10. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    سب کو آنے والی بڑی عید مبارک ہو
  11. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    لو اب خود ہی کہہ دیا کہ ڈوئی کھاتے ہیں ابھی تو کہہ رہے تھے کہ ڈوئی والی سرکار ہم سے ڈرتی ہے پوئنٹ ٹو بی نوٹڈ سر :heehee:
  12. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    واہ واہ نیلم کیا زبردست بات کہی ہے :)
  13. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    بھئی میں تو اپنی پیاری بچیوں کی سائیڈ لوں گی بسسسس
  14. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    یہ آج سارے لوگ لٹھ لیکر بیچاری لڑکیوں کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟
  15. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    ارے یہ تو واقعی مجھ سے غلطی ہوگئی بس مراسلہ پڑھا اور سمجھی کہ نیلم نے لکھا ہے اور فٹ سے جواب لکھ دیا سو سوری عبداللہ سوری نیلم
  16. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    ہاہاہاہاہاہا بانگیں ۔۔۔۔۔:heehee: یعنی کہ وہ ساری زندگی مرغا ہی بنا رہا تو ایسے کام کیوں کئے کہ بیچاری بیگم کو انہیں مرغا بنانا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکا جھانکی کریں گے تو پھر یہی کرنا پڑے گا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہاں بھی بھانجے کا تجربہ بول رہا ہے
  17. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    ارے نیلم تم شادی نہ کرنے کی قسم کھانے کے بجائے ان لوگوں کی بات کو غلط ثابت کرکے دکھاؤ چندا کہ اچھی بیٹیاں شادی کے بعد اچھی بیویاں کیسے بنتی ہیں تاکہ یہ سب اپنا سا منہ لیکر رہ جائیں ۔۔۔۔۔۔ سچی
  18. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    یہ توسراسر الزام ہے بالکل غیر متفق
  19. مہ جبین

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    معصوم سی نیلم کے بارے میں ایسی رائے؟؟؟؟؟ توبہ کرو جلدی سے :heehee:
Top