نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    آپ کیک کھا لیں، زیک بھروسے والے بندے ہیں، لاکھ بھی کر ہی لیں گے کبھی نہ کبھی :whistle:
  2. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    آپ تو بری الذمہ نہیں ہو چکے؟
  3. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    مجھے رونا اس بات پر آیا کہ موصوف تو سابقہ مسجد اور موجودہ چرچ میں بھی "پنکھی" پیدا کرنے سے نہیں کتراتے، محلے دارنی کس کھیت کی مولی ٹھہری :)
  4. قیصرانی

    ای میل ایڈریس؟

    ای میل ایڈریس؟
  5. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    جہاں نہیں ملتی، وہاں اپنے ساتھ کونج لے جاتے ہیں، جیسا کہ الاسکا ہائی وے :)
  6. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    تارڑ صاحب نے یہ سفر نامے بہت برس قبل لکھے تھے، جب ان جگہوں پر عموماًغیر ملکی جایا کرتے تھے۔ آپ خود سوچیے کہ ایسی جگہ جہاں نہ ہونے کے برابر اور انتہائی صاف ستھرے لوگ جاتے ہوں (جو کوڑا کرکٹ نہ پھیلاتے ہوں) اور جب وہ ایسی جگہ بن جائے جہاں کڑاہی گوشت کے کھوکھے کھلے ہوں اور لوگ ہر طرح سے کوڑاکرکٹ...
  7. قیصرانی

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    ویسے سنا ہے کہ کرٹیکل اپ ڈیٹس جو آتے ہیں، ان پر تمام میجر مینوفیکچررز کا اتفاق ہوا ہے کہ وہ جلد از جلد یعنی ایک ماہ کے اندراندر ریلیز کر دی جائیں گی
  8. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اگر اس فہرست میں فی الوقت ناممکنات سمجھی جانے والی چیزیں بھی آ سکتی ہیں تو سب سے پہلی خواہش: Pillars of creation کا تفصیلی دورہ :)
  9. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    یہ پی آئی اے کی باقاعدہ سفاری تھی، کمرشل پیمانے پر :)
  10. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    برفانی بلندیاں پڑھ لیں مستنصر حسین تارڑ کی
  11. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    یہ محض ایک wish ہے :)
  12. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یکم جنوری چھٹی تھی تو ویک اینڈ تین دن کا ہوا، اگرچہ اس میں ایک روز پہلے کی شام بھی شامل تھی۔ پھر چھ تاریخ کو Epiphany تھی، تو 7 اور 8 میں نے فری لے لیے۔ اس طرح کہنے کو تو دو ویک اینڈ تھے، مگر ڈیڑھ ہفتہ بنتے تھے
  13. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کرسمس اور اس سال کے شروع میں دو ویک اینڈز پر یہ کتب پڑھیں 12 اکتوبر کی کہانی آب گم ابلیس مصر ابن رشد آپریشن ڈیزرٹ سٹارم اردو جنرلزم اسلامی بم کا خالق کون الاسکا ہائی وے اندلس میں اجنبی انسانی جسم ایک معجزہ (انتہائی بکواس لفظی ترجمہ) اہم پیشین گوئیاں بجنگ آمد بزم آرائیاں بلوچستان کا آتش فشاں...
  14. قیصرانی

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    یہ میرا تجربہ گلیکسی ایس تھری، ایس فور، ایس فائیو، ایس سکس (ابھی مارش میلوز نہیں آیا، اس لیے 5.1 ہی چل رہا ہے) کے علاوہ نوٹ 2، نوٹ 3 تک محدود ہے۔ ٹیبلٹس میں اس سے بھی گیا گذرا حال ہے Samsung کا
  15. قیصرانی

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    ٹریفک چالان کی صورت میں پولیس والا آپ کی گذشتہ سال کی آمدنی پر لگنے والے ٹیکس کو دیکھ کر جرمانہ لگاتا ہے، اس ضمن میں یہ چند مثالیں دیکھ لیں کہ سالانہ آمدنی میں آنے والے فرق سے سچ مچ چیخیں نکل سکتی ہیں 50 سی سی سے چھوٹے انجن والے موٹر سائیکل کو یہاں موپڈ کہتے ہیں۔ اس کو چلانے والے کی تاریخ...
  16. قیصرانی

    درجہ حرارت

    دن دو بج کر پانچ منٹ اور منفی 14 ڈگری
  17. قیصرانی

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    Samsung کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آپ کو اگلے ورژن پر تب اپ گریڈ مہیا کرتا ہے جب اس سے بھی اگلا ورژن ریلیز ہو چکا ہوتا ہے :)
  18. قیصرانی

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    فلم دیکھ کر کافی مایوسی ہوئی۔ رات اڑھائی بجے کے قریب شروع کی تھی۔ فلم سے اگر کہانی نکال دی جائے تو بہت اچھی فلم بنی۔ خیر، آج دوبارہ دیکھوں گا کہ شاید اب فلم بہتر ہو چکی ہو؟
  19. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    فقرے کا پہلا حصہ کہ دوسرا حصہ؟ :)
Top