نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن مزے کا رہا :)
  2. قیصرانی

    درجہ حرارت

    پرسوں رات منفی تیس تک گیا تھا، آج منفی تین ہے۔ اگلے ہفتے کے آغاز میں سنا ہے کہ صفر سے اوپر ہو جائے گا :)
  3. قیصرانی

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    چھ بھائیوں کی جگہ چھ سابقہ محبتوں کے ساتھ نکلواتے تو شاعر کی ہوائیاں عقاب کے پروں کی بجائے تیلی سہارے اڑتیں :)
  4. قیصرانی

    زیک کی فوٹوگرافی

    ایک آدھ :)
  5. قیصرانی

    جارجیا

    آپ کے کیمرے کی کوالٹی کو کیا ہوا؟
  6. قیصرانی

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    ایسے ہی تو مذہبی جنونی نہیں کہا جاتا :)
  7. قیصرانی

    زیک کی فوٹوگرافی

    عین اسلام نہیں، اس بات کا اظہار ہے کہ جب کسی سے اختلاف ہے تو اس کی ہر بات سے اختلاف بھی کرنا ہے :)
  8. قیصرانی

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    ایک بار پڑھا تھا کہ فطرت میں قائمہ زاویہ نہیں پایا جاتا۔ اس کے علاوہ سمٹری یعنی دو اطراف سے ایک جیسا کٹاؤ ہونا وغیرہ سے علم ہو سکتا ہے :)
  9. قیصرانی

    درجہ حرارت

    رات کے بارہ بجنے والے ہیں، ابھی گھر پہنچا، منفی 25 ہے :)
  10. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ہفتے کے روز ایک شادی پر مدعو تھا۔ کولیگ کی شادی تھی۔ بتا رہی تھی کہ اپنے اس روز سے شوہر کہلانے والے بندے کے ساتھ اس نے بائیس سال گذارے۔ ابھی وہ خود ساٹھ کی ہوئی ہے تو سوچا کہ اس سے شادی بھی کر ہی لے :)
  11. قیصرانی

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    انسان کے علاوہ بھی مختلف جانور ٹول میکنگ سے واقف ہیں۔ بعض محض اپنی لمبی زبان استعمال کرتے ہیں تو بعض کا کام پانی کو ہتھیار بنانا ہے تو بعض زہر کو پھینک کر اس سے کام چلاتے ہیں تو بعض پتھر سے اور بعض بلندی سے زیبرا کراسنگ کے پاس پھل پھینک کر اس پر گاڑی کے گذرنے سے اس کے ٹوٹنے کا انتظار کرتے ہیں۔...
  12. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پہلا باب کچھ وقت لے رہا ہے، آپ کو دوسرا باب بھیج دوں؟ یہاں اس لیے پوسٹ نہیں کر رہا کہ احباب کو شاید پہلے باب کے بغیر دوسرے باب کی سمجھ نہ آئے
  13. قیصرانی

    طیارہ حادثے کے نتیجے میں مسافروں کو محفوظ رکھنے والا جدید نظام لانے کا منصوبہ!

    میرے خیال میں تو نارمل فلائٹ Altitude پر اگر جہاز میں تباہی ہو تو فوری موت ہوتی ہے۔ اگر جہاز بہت نیچے آ گیا تو پھر پیراشوٹ بھی کام نہیں دے گا۔ یہ تو بہت محدود سی ایپلیکیشن ہے، جیسے پانی میں اترنے کی صورت میں لائف جیکٹس۔ ہاں اگر زیرو زیرو ایجکشن سیٹ ہوتی تو بھی کوئی امکانات تھے۔ مگر وہ مسافر...
  14. قیصرانی

    درجہ حرارت

    دن کے 11:30 اور منفی 18
  15. قیصرانی

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سالگرہ نمبر پچاسی کے پچاسی مرتبہ کامیابی سے منعقد ہونے کی خوشی میں سالگرہ مبارک :)
  16. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرے پاس محض لوحِ ایام ہے اور اس کو تفصیل سے پڑھنا ہے ابھی :)
  17. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کے دو ابواب متعلقہ ہیں، ایک کا ترجمہ کر چکا، دوسرے کا تقریباً پورا ہو چکا ہے۔ امید ہے کہ آج ہی محفل پر شیئر کر دوں گا۔ چاہیں تو ای میل بھی :)
  18. قیصرانی

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    زیر لب سلام کا جواب اور بہ آواز بلند گالیاں
  19. قیصرانی

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    اپنے پیسوں کا تذکرہ کہاں سے آ گیا؟ کیک تو زیک نے کھلانا تھا؟
Top