جی یہ مفت ہے اور بہت ہی اچھا ہے۔
بس اسے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں، اپ ڈیٹ کریں اور اپنے کمپیوٹر کا مکمل سکین کریں۔
میں نے جتنے بھی اینٹی وائرس دیکھے ہیں یہ انمیں سب سے بہترین ہے، اور مفت بھی۔ انکا کمرشل پیکیج بھی ہے جو کہ ای میل اور دوسری قسم کی پروٹیکشن بھی دیتا ہے لیکن مفت والا بھی عام ضروریات...