نتائج تلاش

  1. میم نون

    تبصرہ کریں

    لیکن ان تصاویر میں تو آپ پورے بھنگی لگتے ہو :laugh: ;):grin:
  2. میم نون

    computer virus

    اینٹی وائرس سے :) Avira AntiVir
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بیچارے کینیڈا والے :(
  5. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    زبردست :laugh:
  6. میم نون

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    زبردست، میں نے یہ والی ڈاکومنٹری پوری دیکھی ہے۔ اگر درست یاد ہے تو واقع اسطرح ہے: یہ شیر ایک بچہ ہوتا ہے اور زحمی حالت میں ان دونوں آدمیوں کو ملتا ہے، یہ دونوں ایک پارک میں کام کرتے ہیں اور زخمی جانوروں کو پکڑ کر پارک میں انکا علاج کرتے ہیں اور پھر انھیں آزاد کر دیتے ہیں۔ وہ شیر کا بھی علاج کرتے...
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری دوپہر کی حاضری لگا لیں (بمطابق وقت اطالوی) اوپر سعود بھائی اور عندلیب بہنا کے درمیان بات چیت کی شروعات دیکھی تو سوچا یہ کہاں سے شروع ہو گئے ہیں (یعنی ایک پیغام کو کوٹ کیا گیا تھا لیکن وہ اس دھاگے کا ہے ہی نہیں) وہ تو آگے پڑھ کہ پتا چلا کہ ان پیغامات کو یہاں پر منتقل کیا گیا...
  8. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نہ بھائی آپ کیسے زیادہ حقدار ہوئے بھلا؟ اور ہاں آجکل نزدیکی اور دوری "relative" ہے (اسکے لئیے تعبیر بہنا کا لطیفہ ملاحظہ کیجئیے) اور چونکہ میں نے پہلے آفر کی تھی "ٹیسٹ مین" بننے کے لئیے تو میرا فرض پہلے ہے قربانی دینے کا :grin:
  9. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ویسے مجھے پاور پلے کی ٹھیک سمجھ نہیں آئی :confused:
  11. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نہیں بھائی لکھنا تو ذرا ہی چاہ رہا تھا :) لیکن مصروفیت کے بارے میں مت پوچھیں :cool: پلاؤ اور بریانی کا پکانے میں تو پتہ نہیں لیکن ذائقے میں بہت فرق ہوتا ہے، اگر یقین نہیں آتا تو دونوں کی ایک ایک پلیٹ پیش کریں ابھی کھا کر بتا دیتا ہوں :grin:
  12. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ویسے صبح پکوڑے تو نہیں ملے لیکن جب ناشتے کے لئیے گیا تو سموسے بن رہے تھے :grin: ساتھ میں سفید چنے اور چٹنی اور کیچ اپ بھی تھا، اور چائے بھی بنوا لی ;) چائے تو میں ویسے ہی نہیں پیتا لیکن پکوڑوں کے ساتھ تو کیا ہی بات ہے۔ لسی پینے کا یہاں ابھی موسم نہیں ہے، اگر لسی پی تو سمجھیں ہفتہ دو ہفتے بستر...
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بہت کم، ہمارے (بڑوں کے) پاس وقت نہیں ہوتا اور چھوٹے (بھائی وغیرہ) فٹبال کھیلتے ہیں۔ پہلے کرکٹ کھیلی جاتی تھی لیکن اب نہیں، دوسرے علاقوں میں شائد تھوڑی بہت کھیلتے ہیں لوگ۔ ویسے اٹلی کی ایک نیشنل ٹیم بھی ہے کرکٹ کی، لیکن یہاں کے اکثر لوگوں کو خود نہیں معلوم کہ انکی کوئی نیشنل ٹیم کرکٹ کی بھی ہے،...
  14. میم نون

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    بہت شکریہ سعود بھائی، دیکھ کر تو منہ میں پانی آگیا، لیکن کھائیں کیسے :( یہ تو پاکستان جا کر ہی کھانے کو مل سکتی ہیں :(
  15. میم نون

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    بہت شکریہ ان معلومات کو شئیر کرنے کا :) آپ جیسے دوستوں کو (جو ماحولیات اور اس سے ریلیٹڈ اشیاء کو سیریسلی لیتے ہیں) دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے :) ایک بار پھر سے شکریہ :) والسلام
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آج کوئی کورس نہیں تھا، آج تو بس ایک دوست کے گھر میچ دیکھ رہا تھا :) کورس پر کل جانا ہے :grin:
  18. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    سعود بھائی آپ کوشش جاری رکھیں انشاءاللہ آپکے پروڈکٹیو دماغ میں کوئی نہ کوئی اچھا آئیڈیا آ ہی جائے گا :)
  20. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    بہت شکریہ پسند کرنے کا۔ مسئلہ یہ ہے کہ گرافکس کی دنیا سے ایک عرصے تک دور رہا ہوں اور دماغ کند ہو گیا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مزید اچھے آئیڈئیے آتے رہیں، آمین تو مزید بہتر وال پیپر بنیں۔
Top