نتائج تلاش

  1. کاشفی

    خود کو پڑھتا ہوں، چھوڑ دیتا ہوں - طاہر فراز

    بہت شکریہ عمر سیف بھائی! خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    جن آپ کے دوست ہیں؟۔۔جن کو تو ماموں کہتے ہیں۔۔۔ ۔۔میرے خیال میں ماموں جن کے بیٹے آپ کے دوست ہیں۔۔۔بہت خوب۔۔آپ تو چٹکی بجا کے بہت کام کرواسکتے ہیں۔۔
  3. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    :ROFLMAO: اگر آپ کو کہیں سے اس کا طریقہ معلوم ہوجائے تو عنایت کیجئے گا۔۔
  4. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    جنات سے بجلی کیسے پیدا کرتے ہیں۔
  5. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    چہرہ اور کتابیں پڑھنا حرمت کے ذمرے میں ہی آتا ہے شاید۔۔۔
  6. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    یعنی آپ کی تحریروں کو پڑھنے کے لیئے روحانی علم کا ہونا ضروری ہے۔۔آپ تو بہت پہنچے ہوئے ہیں نیرنگ بھائی۔۔
  7. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    آپ نے ہی کہا تھا کہ آپ کے مضمون کو آپ کے ٹیچر نہیں پڑھ سکتے تھے۔۔۔ یعنی بچپن میں ہی آپ اپنے ٹیچرز سے زیادہ پڑھے لکھے تھے۔۔۔
  8. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    دنیا میں جتنے بھی علم ہیں ان سب کو پھیلانے میں مسلم سائنسدانوں کا نام سرِفہرست ہے ہماری کتابوں میں۔۔۔
  9. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    بہت اچھے۔۔:p ۔۔ بچپن سے آپ ڈاکٹر ہیں۔۔۔
  10. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    :p ۔۔صحیح سمجھے آپ۔۔۔ نیرنگ بھائی از ایکول ٹو حوریں ہونا چاہیئے۔۔
  11. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    پہلی نماز تو میں بچپن میں ادا کرچکا ہوں۔۔
  12. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    :p۔۔ ناپنے کا کام تو رولر سے چلاتا تھا میں۔۔۔:)
  13. کاشفی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    نیرنگ خیال بھائی یہ اوپر والا این اور نیچے والا این او کس چیز کا سمبل ہے۔۔
Top