نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    کوئل کوں کوں بولتی ہے ۔۔یا کائیں کائیں بولتا ہے۔۔؟
  2. کاشفی

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    کتنے خوش قسمت انسان ہیں آپ کہ آپ کو قیصرانی بھائی جیسے دوست ملے ہیں۔۔خدا کا شکر ادا کریں۔۔کتنا پیار کرتے ہیں آپ سے۔۔ پرندوں میں نر اور مادہ کے بارے میں کافی کنفیوژن رہتی ہے۔۔کون نر ہے اور کون مادہ ۔۔معلوم نہیں ہوتا ہے۔۔اس کے بارے میں کچھ علم ٹرانسفر کرنا پسند فرمائیں گے آپ۔۔
  3. کاشفی

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    آپ جنگلی حیات سے متعلق ریسرچ کرتے ہیں؟ کون کون سے جنگلی جانور پسند ہیں آپ کو۔۔؟ ہرے طوطے کی گردن میں اگر لال کلر کی پٹی ہو تو کیا وہ نر ہوتا ہے۔۔؟ شترمرغ کے مادہ کو شترمرغی کہتے ہیں یا کچھ اور۔۔۔؟ قیصرانی بھائی کو آپ نے کہاں تلاش کیا تھا۔۔وہ تو یورپ میں ہوتے ہیں اور آپ کینیڈا میں۔۔
  4. کاشفی

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    عزیزامین صاحب کو بہت مبارک ہو۔۔ قیصرانی بھائی کو اس خوشی میں بھونا ہوا جانور یعنی بکرا کھلانا چاہیے سب کو۔۔
  5. کاشفی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    بہت عمدہ۔۔ترجمہ شیئر کرنے کے لیئے جزاک اللہ۔ خوش رہیئے۔۔
  6. کاشفی

    امیر مینائی وہ کہتے ہیں، نکلنا اب تو دروازے پہ مشکل ہے - امیر مینائی

    سرچ کرنے کے بعد غلطی سے شکریہ ادا کیا ہے۔۔ :p
  7. کاشفی

    راحت اندوری اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے (راحت اندوری)

    واہ بہت ہی عمدہ! خوش رہیئے۔۔
  8. کاشفی

    داغ گر ہو سلوک کرنا، انسان کر کے بُھولے

    بہت عمدہ! داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    امیر مینائی سَرَکتی جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ

    بہت عمدہ جناب! شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  10. کاشفی

    امیر مینائی وہ کہتے ہیں، نکلنا اب تو دروازے پہ مشکل ہے - امیر مینائی

    وہ کہتے ہیں، نکلنا اب تو دروازے پہ مشکل ہے قدم کوئی کہاں رکھے؟ جدھر دیکھو اُدھر دل ہے واہ واہ۔ بہت عمدہ۔۔شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔:)
  11. کاشفی

    تعارف تعارف و گزارش رھنمائی

    خوش آمدید جناب!
  12. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں عاشور کی چھٹی نہیں ملتی۔۔ کوئی چھٹی سرکاری چھٹی والے دن اورلیپ کرے تو اس کا فائدہ صرف سرکاری لوگوں کو ہوتا ہے۔۔ملٹی نیشنل یا پرائویٹ سیکٹرز کے امپلائیز کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔۔ میڈیکل اور سالانہ چھٹیاں ہوتی ہیں۔۔ میں تو آپ سے چھوٹا ہوں اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔ قیصرانی بھائی مجھے سے...
  13. کاشفی

    آج کی ویڈیو

    آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی ( یاسین ضمیر ، کوئٹہ پاکستان)
  14. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو صحیح چھٹیاں ملتی ہیں ماشاء اللہ سے۔۔ بحرین، قطر، اومان اور سعودیہ میں چھٹیاں بہت ملتی ہیں۔۔یہاں تو بہت کم ہوتی ہیں چھٹیاں۔۔:sad: سوائیوں والی عید کی دو۔ گوشت والی عید کی دو۔۔ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک، الإسراء والمعراج کی ایک، فرسٹ محرم کی ایک، فرسٹ جنوری کی ایک،...
  15. کاشفی

    آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی - یاسین ضمیر

    آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی ( یاسین ضمیر ، کوئٹہ پاکستان)
  16. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    :)
  17. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    کتنے دن کی چھٹی ملتی ہے آپ کی طرف۔۔یہاں تو صرف دو دن کی ملتی ہے۔۔پرسوں ہوئی تو بدھ اور جمعرات کو آفس۔۔ ویسے عید بچوں کی ہی ہوتی ہے۔۔آپ نہیں گئے عید کرنے۔۔؟
  18. کاشفی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے عینی آپی

    سالگرہ مبارک ہو بہت بہت۔خوش رہیئے۔۔
  19. کاشفی

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ ۔ اللہ رب العزت آپ کے بچوں کو اور دنیا کے تمام بچوں کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
  20. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    کیا کہہ رہے ہیں۔۔ایسے نہیں بولیں۔۔کل کیسے ہوجائے گی عید۔۔ابھی تو مکمل تیاری بھی نہیں ہوئی ہے میری۔۔ پرسوں ہوگی عید۔۔ بچوں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں؟
Top