نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    پی سی سے ایس ایم ایس

    بھائی جان مجھے ونڈوز کے لئے کوئی بتائیں جو مائیکر سافٹ ونڈوز میں کام کرے اور مفت ہو جائے تو ماشاللہ
  2. فخرنوید

    پی سی سے ایس ایم ایس

    اسلام علیکم! میں نے دیکھا ہے کچھ لوگ اپنی ویب سائیٹس پر ایس ایم ایس کرنے کی مفت سہولت پیش کرتے ہیں۔ میں بھی ایک ایسا ہی طریقہ چاہتا ہوں ۔ جس میں بین الاقوامی سطح پر یا صرف پاکستان میں مفت سہولت دے سکوں۔ کیا کوئی بھائی یہ بتائے گا یہ کیسے ممکن ہے۔ یا یہ بتا دیں میں اپنے پی سی یا لیپ ٹاپ سے...
  3. فخرنوید

    اردو ویب سرور کا فورم

    السلام علیکم! میں نے اسے اپنے ہوسٹ پر اپ لوڈ کر لیا ہے لیکن یہ اب میرے پاس انسٹال ہی نہیں ہو رہا ہے۔ انسٹال کا طریقہ بھی بتا دیں مہربانی شکریہ
  4. فخرنوید

    اردو ویب سرور کا فورم

    السلام علیکم! جناب آج آپ سے یہ گزارش ہے کہ کوئی مجھے کیا اردو ویب سرور میں موجود فورم کو انسٹال کرنے کے لئے پیکج کا ڈاون لوڈ لنک یہاں مجھے دے سکتا ہے۔ وہ اردو ویب سرور جو یہاں پر ڈاون لوڈ میں پڑا ہے۔ شکریہ
  5. فخرنوید

    عمومی غلطی موضوع دیکھنے پر

    شکریہ جواب دینے کا محترم لیکن جب میں نے اس کا sqlورژن درست کیا تو یہ مسلہ حل ہو گیا تھا۔
  6. فخرنوید

    عمومی غلطی موضوع دیکھنے پر

    السلام علیکم! جب میں اپنے فورم پر کوئی موضوع دیکھنے لگتا ہوں تو کبھی تو وہ درست نظر آجات ہے لیکن کبھی وہ یہ درج زیل ایر ر دے جاتا ہے ۔ اس کا حل بتا دیں عمومی غلطی SQL ERROR [ mysql4 ] You have an error in your SQL syntax; check the manual that corresponds to your MySQL server version for...
  7. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم

    السلام علیکم میں نے پی ایچ پی بی بی 3 پر فورم بنائے ہیں لیکن وہ نظر نہیں آتے عام یوزر کو میں نے اس کی پرمیشنز بھی سیٹ کی ہیں۔ اس کے علاوہ بورڈ بھی ان اویلبل آرہا ہے کوئی حل بتا دو یار www.anmourdu.info/forums
  8. فخرنوید

    مائی سیکول ڈیٹا بیس کو پی ایچ پی یوزر

    شکریہ مہربانی نوازش کرم
  9. فخرنوید

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3 میں اردو ویب پیڈ انسٹال

    السلام علیکم میری اپنے دوستوں سے التجا یہ ہے کہ کوئی بھائی مجھے کیا یہ کام کر سکتا ہے کہ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3 میں اردو ویب پیڈ انسٹال کر دے اس کے علاوہ لاگ ان میں بھی اردو لکھنے کی سہولت دے دے بہت بہت مہربانی ہو گی
  10. فخرنوید

    مائی سیکول ڈیٹا بیس کو پی ایچ پی یوزر

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی صاحب مائی سیکول ڈیٹا بیس کو پی ایچ پی یوزر کے اندراج کے لئے صفحہ بنانا بتا سکتا ہے ۔ فرض کریں میں ایک ڈیٹا بیس بناتا ہوں اور چاہتا ہوں یوزر خود سے میرے صفحے پر آکر اپنا ڈیٹا اینٹر کرے اور پھر اسے سرچ بھی کرسکے ۔ یعنی اس کا رزلٹ بھی لے سکے۔ یعنی مائی سیکول ڈیٹا...
  11. فخرنوید

    اے ایس پی میں انکلیوڈ

    و علیکم اسلام جناب اے ایس پی کا تو معلوم نہیں لیکن ایچ ٹی ایم ایل میں انکلیوڈ نہیں بلکہ اسی قسم کا ایک فریم ہو تا ہے۔ ایک سادہ فریم ہوتا ہے اور ایک ان لائین فریم َِ<iframe>your file link with lengh height </iframe>
  12. فخرنوید

    2 لاکھ مسلمان اور مسجد ایک نہیں

    جناب ابو شامل اگر آپ خبر کا رپورٹر دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا ۔ این این آئی ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ہے۔ یہ کوئی منہاج القرآن کی اپنی خبر یا اخبار نہیں
  13. فخرنوید

    عجیب الجھن میں مبتلا ہوں ۔پلیز مدد فرمائیں

    براوزر کو مسلہ ہو تو کوئی بھی ویب سائیٹ نہیں کھلے گی۔ وہ کہہ رہے ہین کبھی کھلتی ہے کبھی نہیں مجھے 99 فی صد یقین ہے کہ این ایس بدلنے سے ہی مسلہ ھل ہو گا۔
  14. فخرنوید

    2 لاکھ مسلمان اور مسجد ایک نہیں

    السلام علیکم! ابھی ایک تازہ خبر پڑھی ہے جس کے مطابق
  15. فخرنوید

    عجیب الجھن میں مبتلا ہوں ۔پلیز مدد فرمائیں

    محترم ساحر صاحب آپ اپنی ڈومین سے این ایس بدل کر دیکھیں۔ امید ہے آپ کی ویب سئایٹ کو کافی افاقہ ہو گا شکریہ
  16. فخرنوید

    جف تصاویر چاہیں

    شاباش ابو کاشان بہت خوب جناب آپ نے تو ان کو خزانہ ہی عنایت کر دیا ہے کہیں وہ اس میں گم ہی نا ہو جائے
  17. فخرنوید

    جف تصاویر چاہیں

    یار اگر وہ مانگ ہی بیٹھا ہے تو ساری ہی دے دو
  18. فخرنوید

    السلام علیکم! جناب کیا آپ اس لنک پر دئے گئے مواد پر کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائین گے...

    السلام علیکم! جناب کیا آپ اس لنک پر دئے گئے مواد پر کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائین گے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15046
  19. فخرنوید

    پی ایچ پی

    ایم بلال جی آپ تو پی ایچ پی سیکھ رہے ہیں میں نے تو بالکل بھی سیکھی نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوشش کر رہا ہوں۔ یہ کوڈ میں نے کسی ویب میں لگا دیکھا تو ایچ تی ایم ایل کے قانون سے مطابقت کی بنا پر بتادیا۔ لیکن اب سوچ رہا ہون پی ایچ پی سیکھ ہی لوں۔
Top