نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ہے بات کہ دیسی مرغابتھا۔ اب اسے باجی کیسے کہتے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب تو ہم کچھ نہیں لکھ رہے تھے پورے چار منٹ۔ لیکن آپ نے موقع گنوا دیا وجی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ چکن بھی رکھا ہوا پکنے کو۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلےدال تو گلنے دیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے۔۔ہم تو صبر سے لکھ رہے ہیں کام کے ساتھ ساتھ
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ کر قلم پیش کریں کیا لکھنے کو۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ن ن ن ۔۔۔۔حلیم کھانا ہے؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کس بات پہ رونا آیا 😥😥😥
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے چلتے آ ہی پہنچیں گے منزل پر حلیم بھیا
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آج ہم نے بھی حلیم بھیا کو حلیمہ باجی نہیں بولا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم مارو و دم۔۔۔ مٹ جائے غم۔۔۔ ایسے ہی کر رہے ہیں آپا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈم ڈم ڈیگا ہونے والا۔۔۔ گہرے بادل چھائے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں پھر۔۔۔ جیب خالی ہے۔ سب پیسے ٹکٹوں پر لگا دئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپا گلی حلیم بن رہا ہے خیر سے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی بھر کے لیے حلیم بنانے سے توبہ ہی کیوں نہ کر لیں آپا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے کسی کو بھیجیں جو دالیں اور گہیوں الگ الگ کر دے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب ہمیں ظالم سماج سمجھنے ہی نہ لگ جائیں کہ گہیوں اور دالوں کو الگ کر دیا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہو جائے گی اب انھیں ایک دوسرے سے جدا جدا کرنے میں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر نہیں کریں گی پھر دالیں اور گہیوں کہ کسی ایک پر زیادہ توجہ کیوں دی
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور دال کے ظاہر اور باطن میں فرق ہو گا تبھی نہیں گل رہی
Top