نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا یہ لیجئیے۔۔۔ اپنی مرضی کا موٹا تازہ گول گپاچن لہجئیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ کر گئی گول گپا نہ ملنے پر علیشا ۔ اسے بھی بہت پسند ہیں۔ چپس کی طرح کھاتی ہے ماشاء اللہ
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فریج میں۔ جو اپنے لیے بچائی وہ فریج میں رکھ دی۔ باقی پیک کر کے بھجوا دی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قطرہ برابر محنت کا ضائع نہ ہو گا۔ ان پسے ہوئے گول گپوں کو چاٹ میں ڈال کر پاپڑی چاٹ کا مزہ لیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہیں شکیل احمد خان23 بھیا کیوں گول گپوں سے دور بھلا آئیے آپ بھی ارشاد فرمائیے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے روفی بھیا آپ بھی تو کچھ کہیں گول گپوں کی شان میں۔ ہجو کہیں یا قصیدہ۔۔۔ جو بھی آمد ہو
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیروں سےباندھ رہی ہوں گی گول گپوں کو املی کے پانی میں ڈالنے کے لیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ایسا ہی ہے پر سانوں کی تے تہانوں کی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہوتا ہے ان کا پھولنا ورنہ انسانوں کے لیے باعث عبرت جیسے بنیں کہ "پھولو گے تو چبا لیے جاؤ گے۔ "
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا۔۔۔ گول گپے تو بھیا ہوتے ہیں نا۔ ہم نے وہ بھی بنانے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ ہء نہ کر حائیں وہ کہیں🙄
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر کام تھوڑا کر کے آتے ہیں واپس۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کا کہہ رے ہو بھیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی ہوئی تو اس دیسی مرغے سے یوں کہہ لیں آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہوں 😂
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ایسی گستاخیاں قابل معافی ہوتی ہیں بھیا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر وہ بھی تو بولیں نا ذرا سا جھوم لوں میں 😂😂😂
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں کوئی بات نہیں۔ غلطی سب سے ہو جاتی ہے۔ وہ کون سا زندہ ہے اب جو برا مانے گا یا کہے گا کہ جا میں نے معاف کیا
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے مسور کی دال، ماش کی دال، چنے کی دال، گہیوں سبھی باجیاں ہیں۔ پھر حلیم کو بھیا کیوں کیا جائے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا کیا قصور۔۔۔ گھومتے رہئیے آپ بھی مسوم بھیا کی طرح۔
Top