نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے۔ البتہ سائینس والے کچھ فوسلز کی بنیاد پر یہ یقین کیے بیٹھے ہیں کہ انسان کو انسان بنے لگ بھگ دو لاکھ سال ہو گئے ہیں۔ یہ شاید اس وقت کی بات کر رہے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    درست۔ لیکن یہاں غیر معمولی شہادت کیا ہو گی؟ کوئی ویڈیو، کسی اعلی سرکاری عہدے دار کی چشم دید گواہی یا دیگر مذاہب کے افراد کی طرف سے اقرار؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ کی بات درست ہے۔ گو میرا زیک پر کوئی حق یا دعوی نہیں لیکن گرائیں سے عرض ہے کہ نئے ممبران کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ عنایت کرنے میں جلدی نا کیا کریں۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    50 مراسلے مکمل ہونے پر آپ کو بھی زبان دکھانے کی اجازت مل جائے گی۔ اس دوران آپ براہ کرم الفاظ کے ناخن 'مزید' تراشنا سیکھ لیجیے۔ شکریہ:)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    آج ہی ایوارڈز کے متعلق گردش کرتی یہ تحریر بذریعہ واٹس ایپ پڑھنے کو ملی۔ گو تحریر کا مدعا کسی اور طرف نشاندہی کے لیے تھا لیکن تذکرہ ایوارڈز سے ہوتا ہواآیا تو سوچا کہ شراکت کر دیتا ہوں۔ :) ۔۔۔۔ احتساب عدالت اسلام آباد کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے 22 فروری کو اوگرا کیس میں نامزد ملزم...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    جی لفظی ترجمے کے لیے انشااللہ کوشش رہے گی۔ :) جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں، آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بحث کی ہی کیوں جائے۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    شاہ صاحب، مشورے پر شکر گزار ہوں اور آٹھویں ہی کیوں، پہلی کیوں نہیں۔ :) دلیل یوں ہوتی ہے۔ بقول درسی کُتب نیوٹن نے کشش ثقل کا تصور دیا۔ آیا اس نے کشش ثقل کو دیکھا تھا، ناپا تھا، تولا تھا ؟ ہر گز نہیں۔ اس نے سیب کو گرتے ہوئے دیکھا تو یہ نتیجہ اخذ کیا کہ کوئی نادیدہ قوت ہے جو سیب کو نیچے گرا...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ دونوں احباب سے گزارش ہے کہ سوال کی نوعیت کے مطابق علمی یا مدلل جواب دیں۔ اور مزید بہتر ہے کہ ذاتی خیالات اور خواہشات کو جواب کا حصہ نہ بنایا جائے۔:) شکریہ۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ لڑی مطالعہ کیجیے۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    کسی باہر سے آنے والے کا گھر میں داخلہ صدر دروازے سے ہوتا ہے۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    میں بغیر کسی دلیل، حجت یا شک کے خدائے وحدہ لاشریک پر ایمان رکھتا ہوں، الحمدللہ۔ گو مجھے فی الحال تک اپنے ایمان کی مضبوطی جاننے کے لیے کسی سکیل کی ضرورت نہیں ہے، لیکن بہرحال یہ ایک معلوماتی جدول ہے۔ اس کی شراکت پر آپ کا شکریہ۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    کیا آپ اپنے اقتباس شدہ مراسلے کی مزید وضاحت کرسکتے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔ سورہ البقرہ آیت 285 آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّ۔هِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ یقین بھی ایمان کا ایک حصہ ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    قران مجید کو کلام الہی تبھی مانا جاتا ہے جب خدائے بزرگ و برتر کے وجود کا دل سے اقرار بھی ہو۔ جنھیں آپ من گھڑت کہانیاں کہتے ہیں وہ خدا کی نازل کردہ عظیم کتاب کے بیان سے متصادم ہے۔ خدا کو مانیں گے تو خدا کی مانیں گے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    شیر اک واری فیر۔۔۔ مطلب اک واری فیر شکریہ۔:)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    سانوں پتا سی کہ اے تشریح تُسی ای کر سکدے او۔ مہربانی پائین۔ :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    جی بالکل۔ ادراک نتیجہ مند ہو تو سرشاری کی سی کیفیت رہتی ہے، بصورت دیگر بے چینیِ مسلسل۔:)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

    اللہ جی۔۔۔۔ افتخار رحمانی فاخر صاحب کے بھتیجے احمد نیازی صاحب کو علم و کمال کی بلندیوں تک پہنچائیں (ماسوائے معاملات موسیقی کے) اور دونوں جہان کی سرخروئی عطا فرمائیں۔ ثم آمین۔:)
Top