میں ان سب کو زبان کی بجائے پنجابی کے لہجے کہوں گا۔
ہر بڑی زبان مثلاً انگریزی، چینی، عربی وغیرہ وسیع علاقوں میں بولی اورسمجھی جاتی ہیں تو ان کے بے شمار ضمنی اور ذیلی لہجے ہوسکتے ہیں۔ پنجابی زبان دنیا کی نویں(9th) بڑی زبان ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا ۱یک معیاری، آٹھ ضمنی اور تین درجن کے...