نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمد للہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں. امید کرتا ہوں کہ آپ اور سب محفلین بخیر ہونگے.
  2. اے خان

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 1

    ایک زمانہ تھا میاں! جب میں بہت اچھے اچھے لیکچر دیا کرتا تھا. پھر عشق نے نکما کردیا غالب وغیرہ وغیرہ....
  3. اے خان

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 1

    تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی. کبھی اس طرح ;) کرکے تو دیکھو.
  4. اے خان

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 1

    کاروبار سے یاد آیا.. دو پل رکا عشق کا کاروبار پھر چل دیے ہم اپنے گھر تم اپنے گھر. کاروبار عشق کے بارے میں بالکل نہ بتائیں. ہاں دوسرے کاروبار کے نقصان کے بارے میں ضرور بتائیں. لیکن منافع کے بارے میں کبھی نہیں.. کیونکہ پھر جتنا آپ کا منافع بڑھے گا اتنے ہی پھر اخراجات بڑھیں گے.
  5. اے خان

    ہادیہ یونیورسٹی جارہے تھے.

    ہادیہ یونیورسٹی جارہے تھے.
  6. اے خان

    ہادیہ بہن رونا نہیں آرہا بس گیدڑ پر غصہ آرہا ہے...)

    ہادیہ بہن رونا نہیں آرہا بس گیدڑ پر غصہ آرہا ہے...)
  7. اے خان

    ابن توقیر بھائی اور کڑک مرغی نہیں بٹھائی جاسکتی. اتنی اچھی مرغی تھی. آج کل دیسی مرغیاں بڑی مشکل...

    ابن توقیر بھائی اور کڑک مرغی نہیں بٹھائی جاسکتی. اتنی اچھی مرغی تھی. آج کل دیسی مرغیاں بڑی مشکل سے ملتی ہیں.
  8. اے خان

    لاریب مرزا آپا سردیوں میں ہوتے ہیں. سردیوں میں یہاں لوگ مل کر گیدڑوں کو مارتے ہیں.

    لاریب مرزا آپا سردیوں میں ہوتے ہیں. سردیوں میں یہاں لوگ مل کر گیدڑوں کو مارتے ہیں.
  9. اے خان

    اتنی اچھی مرغی تھی. انڈوں پر بیٹھی تھی. دو تین دن میں بچے نکلنے والے تھے. اللہ گیدڑ کا بیڑا غرق کرے.

    اتنی اچھی مرغی تھی. انڈوں پر بیٹھی تھی. دو تین دن میں بچے نکلنے والے تھے. اللہ گیدڑ کا بیڑا غرق کرے.
  10. اے خان

    ہائے میری مرغی.... گیدڑ تیری شامت آگئی.

    ہائے میری مرغی.... گیدڑ تیری شامت آگئی.
  11. اے خان

    بس اب میں رونا شروع کردوں گا...)

    بس اب میں رونا شروع کردوں گا...)
  12. اے خان

    آج سے انتظار شروع

    آج سے انتظار شروع
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور نہیں قسمت پر صاحب
  14. اے خان

    ابھی کچا ہے صاحب.

    ابھی کچا ہے صاحب.
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دیر کیا کردی ثمرین چلی گئی.
  16. اے خان

    بس سٹاپ تک چل کر واپس آگئے دل نے کہا کہ آج نہیں جانا. اب دل کا کیا کریں صاحب.

    بس سٹاپ تک چل کر واپس آگئے دل نے کہا کہ آج نہیں جانا. اب دل کا کیا کریں صاحب.
  17. اے خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل پایا جس نے تجھ سے تمدن زکوٰة میں سکھلا رہا ہے آج وہ جینے کا ڈھب تجھے عاطف ملک
Top