نتائج تلاش

  1. اے خان

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید محترم.
  2. اے خان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    پھر منہ اور ہاتھ دھونا پڑتے ہیں.
  3. اے خان

    میرا بھی آج کل یہی مشغلہ ہے.

    میرا بھی آج کل یہی مشغلہ ہے.
  4. اے خان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    مجھے یہ والے املوک پسند ہے. سردیوں کی لمبی راتوں میں مونگ پھلی اور املوک کا اپنا ایک مزہ ہے. اور یہ جاپانی پھل کھانے سے تو میرے منہ اندر سے خشک سا ہوجاتا ہے.
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاران محفل کو سلام.
  6. اے خان

    تعارف آداب عرض!

    خوش آمدید محترم آپ کھلاڑیوں کو کیوں پسند کرتے ہیں. پسند کرنے کے لئیے دنیا میں اور بھی بہت کچھ ہے. مثال کے طور پر... کوئی اچھی سی ادبی شخصیت وغیرہ وغیرہ.
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور طریقوں سے تو نہیں لگتا
  8. اے خان

    آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروں آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے راحیلؔ فاروق

    آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروں آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے راحیلؔ فاروق
  9. اے خان

    آرزوے باراں

    بہت خوب. ماشاءاللہ
  10. اے خان

    ذاتی کتب خانہ میں کیا پڑھ چکا ہوں۔۔۔

    ماشاءاللہ زبردست بچے. پڑھتے رہو
  11. اے خان

    سورج گرہن

    واہ! زبردست تصاویر. بہت ہی خوبصورت
  12. اے خان

    مبارکباد فرحان محمد خان ہوئے ہزاری

    بہت مبارک ہو فرحان بھائی
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر کرتے ہیں ذ کو بھگانے کا
  14. اے خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    لاش اٹھتی ہے روح چھوڑ آتے ہیں. وغیرہ وغیرہ :p
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام تو آپ کا نہیں معلوم لیکن انجانا ہمارا بھی یہی حال ہے.
  16. اے خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    حشرات کا پھر محشر شروع ہوتا ہے.
  17. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالمہ کو ظلم کرنے سے روکو ایسا بھی کوئی کرتا ہے فیلنگ رونے والی
  18. اے خان

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    وہ جو دیوار سے لگتے ہیں. کیا وہ لوگ ہوتے ہیں :silly:
Top