آج کل بہت سی مصروفیات ہیں. لیکن پھر بھی گھر والے کہتے ہیں کہ یہ لڑکا بڑا بے کار ہے. :(
یونیورسٹی میں ہر دن دو ہی کلاسسز ہوتے ہیں. صبح دس سے ساڑھے گیارہ اور پھر ساڑھے گیارہ سے ایک بجے تک. کبھی کبھار ساڑھے آٹھ بجے سے کلاسسز شروع ہو جاتے ہیں. لائبریری میں ایک گھنٹہ گزار کر چار بجے تک مردان کے...