نتائج تلاش

  1. اے خان

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    رومانسزم میں اداسی،اللہ ایسے رومانسزم کا بیڑہ غرق کرے. جوکہ پہلے سے غرق ہے. :LOL:
  2. اے خان

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    ایک بات تو بتائیں کہ یہ طبیعت اداس کیوں ہے؟
  3. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    اوتار سے ساٹھ سال کے بزرگ لگ رہے ہیں :D
  4. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ان کا بھی پتہ نہیں. :)
  5. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں جوار کی فصل سنبھال لی ہے. آج کل صرف یونیورسٹی آنا جانا ہے.. :) میں تو الحمد اللہ سمجھدار ہوں :D
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آپا وہ تو بچپنا تھا :p اب تھوڑے سے بڑے ہوگئے ہیں :D
  7. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    خوفزدہ ہوکر کیا کرنا ہے بھائی :) بڑی بڑی محفلوں میں ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں. :D
  8. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آپ بہت جلد بوڑھے نہیں ہوگئے. :D
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہاہاہا  آہستہ آہستہ سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا.  آپ بھی آیا کریں . :p
  10. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ خیر کرے بھائی. :)
  11. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آپا خیریت ہی خیریت ہے. آپ بھی آج کل خاموش خاموش ہوتی ہیں :) سارے محفلین سنجیدہ سے ہوگئے ہیں. میں بھی سنجیدہ ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہوں. :LOL::LOL:
  12. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    :):)نہیں آپا میں ہر وقت یہاں موجود ہوتا ہوں. لیکن کوئی ہوتا ہی نہیں :)
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہ اللہ دی مل شہ.
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا چکنے سے کیا ہوتا ہے بھائی.
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال چاول کی بات بھی کرتے ہیں.
  16. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی ہو تو کیا بات ہے.
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمران خان بھی اکثر پیش گوئیاں کرتا رہتا ہے.
  18. اے خان

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    بیس ہزاری منصب مبارک ہو. :)
  19. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلام دوستوں
  20. اے خان

    میرا کیفیت نامہ

    اب کیا ہوا؟
Top