نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کا ورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا۔۔ ‘احمد ندیم قاسمی‘
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں نے پلکوں سے دریا پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں ‘ساغر صدیقی‘
  3. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دیکھ غریب شہر نے پردے کے واسطے گھر کی فصیل اٹھائی ہے کس خستگی کے ساتھ ‘حبیب الرحمان حبیب‘
  4. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں چہرے کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتا بھی دیکھ۔۔ ‘شکیب جلالی‘
  5. سارا

    احادیث‌ نبوی

    آمین۔۔۔
  6. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    یہیں کر دو۔۔یہ لازمی نہیں ہے کہ ہم ایک ہی بک سے پوسٹ کریں۔۔۔
  7. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    افسانہ بس انشااللہ ختم ہونے والا ہے۔۔۔اور فلحال کتاب کو بھول جاؤ۔۔۔ :P پہلے افسانہ تو ختم ہونے دو۔۔۔ :wink:
  8. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا۔۔ ‘جوش‘
  9. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کچھ تو ہی مرے کرب کا مفہوم سمجھ لے ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لیے ہے۔۔ ‘مظفر وارثی‘
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ‘حالی‘
  11. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہر گھر میں اک ایسا کونا ہوتا ہے جس میں کسی کو بیٹھ کے رونا ہوتا ہے ‘انجم خیالی‘
  12. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بے خودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ‘مرزا غالب‘
  13. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تمہی کو چاہتے ہیں ہم‘ تمہی سے پیار کرتے ہیں یہی برسوں سے عادت ہے اور عادت کب بدلتی ہے۔۔ ‘ارشد ملک‘
  14. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    ماورا آ جائے اب۔۔۔۔ :)
  15. سارا

    حاضری لگائیں

    میری بھی خود ہی حاضری لگا دیا کریں ۔۔مجھے جب بھی رائٹ سایئڈ پر دیکھیں۔۔۔ :D
  16. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آگ بجھنے کو جو آئے تو ہوا دیتا ہے وہ نئے طرز کی ہر روز سزا دیتا ہے۔۔۔
  17. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تُو میرا نام نہ پوچھا کر میں تیری ذات کا حصہ ہوں میں تیری سوچ میں شامل ہوں میں تیری نیند کا قصہ ہوں میں تیرے خواب کا حاصل ہوں میں تیری یاد کا محور ہوں میں تیری سانس کا جھانکا ہوں تُو منظر‘ میں پس منظر ہوں میں لمحہ ہوں میں جذبہ ہوں جذبے کا کوئی نام نہیں تُو میرا نام نہ پوچھا کر۔۔
  18. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س۔۔توحید اسماء و صفات کا کیا مطلب ہے؟ ج۔۔اللہ تعالٰی نے اپنی کتاب قران مجید میں جو اپنی صفات بیان کی ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث صییحہ میں جو صفات اللہ تعالٰی کی بیان کیے ہیں ان کو حقیقت پر محمول کرتے ہوئے ثابت ماننا۔۔اس کی تاویل نہ کرنا اور نہ ہی اس سلسلہ میں تفویض و تمثیل...
  19. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    اور بخاری کی روایت میں ہے (اس بات کی طرف دعوت دو) کہ وہ اللہ تعالٰی کی توحید کا اقرار کریں‘‘۔۔۔
  20. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    خط میں لکھے ہوئے رنجش کے کلام آتے ہیں کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں۔۔ ‘داغ‘
Top