نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    امید کا سایہ ہے‘ نہ رستہ ہے‘ نہ منزل ہم کتنے اکیلے ہیں محبت کے سفر میں۔۔
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تو جو بدلا بدل گئے ہم بھی پیار کرتے تھے بندگی تو نہیں وقت کٹ جائے گا بہر صورت تو کوئی شرطِ زندگی تو نہیں۔۔
  3. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں آدھی رات کو سجدے میں رو رہا تھا جب وہ کون تھا مجھے جس کی صدا سنائی دی یہ کم نگاہی میری کہ میرا ذوقِ جمال ہر اک شے میں مجھے کوئی کمی دکھائی دی۔۔
  4. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: توحید کا فائدہ کیا ہے؟ ج: توحید کا فائدہ ہے: آخرت میں عذاب الٰہی سے امن و امان‘دنیا میں ہدایت اور گناہوں سے بخشش۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(الانعام 82) ‘‘جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو شرک سے نہیں ملایا وہی لوگ ہیں جن کیلئے امن ہے اور وہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘ (متفق علیہ)...
  5. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س:کیا اللہ تعالٰی ہمارے ساتھ ہے؟ ج:اللہ تعالٰی سننے ‘دیکھنے اور علم کے اعتبار سے ہمارے ساتھ ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(طہ) (جناب موسٰی اور ہارون علیہا السلام کو جب فرعون کی طرف بھیجا جا رہا تھا تو اللہ تعالٰی نے) ‘‘کہا! مت ڈرو تم دونوں(اس سے) بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں‘سنتا اور دیکھتا ہوں۔۔‘‘...
  6. سارا

    احادیث‌ نبوی

    حضرت انس رضی اللہ تعالٰی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:‘ اللہ اپنے بندے کی توبہ پر جب وہ (گناہ کے بعد) معافی مانگنے کے لیے اس کی طرف پلٹتا ہے‘تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے‘ جس کی سواری صحرا میں ہو پھر وہ سواری غائب ہو گئی اور اسی پر اس...
  7. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س۔۔اللہ کہاں ہے؟ ج:اللہ تعالٰی آسمانوں سے اوپر عرش پر ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(سورۃ:طہ:5) ‘‘رحمٰن عرش پر مستوی ہوا۔۔‘‘ مستوی ہونے کا مفہوم ہے بلند ہونا اور مرتفع ہونا جیسا کہ بخاری میں وارد ہے۔۔ ‘‘حدیث نبوی‘‘ (متفق علیہ) ؛؛بے شک اللہ نے ایک کتاب لکھی۔۔جو اس کے پاس عرش پر ہے۔۔‘‘
  8. سارا

    سارا

    اوکے جی۔۔۔جیسے مجھے کوئی سمجھائے گا میں ویسا ہی سمجھ لوں گی۔۔۔ :D
  9. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب شاید محب بھائی۔۔۔
  10. سارا

    سارا

    شکریہ اعجاز بھائی۔۔۔
  11. سارا

    سارا

    ایک مرتبہ پھر شکریہ۔۔۔ :D
  12. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھا۔۔۔میرا دھیان اس طرف نہیں گیا۔۔۔میں غلطی سے اس روم میں چلی گئی تھی تو سب خاموشی سے میچ دیکھ رہے تھے۔۔ورنہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ آج کل میچ ہو رہے ہیں۔۔۔
  13. سارا

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    :D :P
  14. سارا

    سارا

    بس کر دیں بھائی تاکہ میں بھی بار بار شکریہ ادا کرنا بند کر دوں۔۔۔ :D
  15. سارا

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    ماشااللہ۔۔۔اتنی تفصیل سے پس منظر بتانے کا بہت شکریہ۔۔۔میں نے اس گفتگو کو بہت انجوائے کیا۔۔۔ :P
  16. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی میں کرکٹ کی شوقین ہوں۔۔۔آج پال ٹالک میں لایئو کرکٹ آ رہی تھی۔۔اور وہ روم ٹاپ پر تھا۔۔۔لیکن میں نہیں دیکھ سکی کیونکہ آج ہمارے روم میں بھی زبردست پروگرام تھا۔۔۔ اب شاید ماوراء۔۔۔
  17. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    اقوال حضرت علی کرم اللہ وجہہ 1) اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیرو پست کر دے گا۔۔ 2)دنیا والے ایسے سواروں کی مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے۔۔ 3)جو دعا کرے وہ قبولیت سے محروم نہیں رہتا جسے توبہ کی توفیق ہو وہ مقبولیت سے محروم نہیں رہتا۔۔
  18. سارا

    سارا

    جی بھائی آپ نے درست فرمایا۔۔۔پہلے مجھے پوری طرح آ تو لینے دیں۔۔۔ :P
  19. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    ماشااللہ ماوراء۔۔جزاک اللہ خیر۔۔۔اللہ ہمیں بھی دین کی سمجھ عطا کرے آمین۔۔۔
  20. سارا

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    اچھا۔۔۔ :? ماوراء۔۔ ذرا ‘اچھا لگنا‘ کا پسِ منظر تو بتا دو۔۔۔
Top