نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    حکایت :بخل مانعِ نشر و اشاعتِ دین ایک اللہ والے عالمِ ربانی کی مجالست میں ایک عالم کا واقعہ سنا کہ جو حضرت کے مرید بھی تھے۔کسی گاؤں کی مسجد میں حضرت نے انھیں دین کی نشر واشاعت کی ذمہ داری سونپی ہوئی تھی۔حضرت جب وہاں تشریف لے گئے تو لوگوں کا ہجوم امنڈ آیا ۔بہت سے لوگوں نے حضرت کا بیان سنا اور...
  2. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    حکایت ایک بخیل آدمی نے کہیں زمین میں خزانہ گاڑھ رکھا تھا ،روزانہ زمین کھود تا اورخزانہ دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا - کسی چور نے بھانپ لیا، ایک دن وہ چپ چاپ آیا اور چھپ چھپا کر خزانہ اڑا لے گیا -اگلے دن جب کنجوس وہاں پہنچا اور زمین کھود کر دیکھا تو خزانہ ندارد -خوب رویا اور واویلا کیا مگر اب پچھتائے...
  3. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    آپ کنجوس ہیں تو رہیے بھلے پوت بھی مکھی چوس نکلیں گے لطیفہ ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے پوچھا :"ارے کیا ہو گیا ،اتنے لال پیلے کیوں ہو رہے ہو ؟" کنجوس نے جواب دیا -"میرے چھوٹے بیٹے نے آج نیا جوتا پہنا تھا ،میں نے اس سے کہا تھا تھا کہ سیڑھی پر ایک کے بجائے دو قدم طے کر کے اوپر جانا تاکہ جوتے...
  4. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    کنجوس کا ولیمہ کنجوس کا ولیمہ تھا وہ دوستوں کے بیچ پھر پھر کے پوچھتا تھا کسے پانی چاہیے ؟ تنگ آ کے ایک شوخ نے آخر یہ کہہ دیا پانی گلے میں پھنس گیا بریانی چاہیے
  5. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    چودہ اگست پہ یہ شعر یاد آتا ہے: چمن کا رنگ گو تو نے سراسر اے خزاں بدلا نہ ہم نے شاخ _گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا مجذوب رح
  6. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    ایٹ چکن ود رائس :) جزاک اللہ خیر
  7. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    بہت خوب بھائی عباد ۔ماشاء اللہ خوب اظہار فن کیا ہے۔ یہ دیکھیے مولانا رومی کا شعر کتنا ملتا ہے روسو کے تخیل سے: غیر آں زنجیر زلف دلبرم گر دو صد زنجیر آری بردرم میرے دلبر کی زلف کی زنجیر کے سوا دو سو زنجیریں بھی لاؤ گے ، توڑ دوں گا ۔
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کیسی ہے آپ کی؟
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور یہ ہے کہ لیلی کی آج چھٹی نہیں تھی میری تھی لہذا بچوں میں مگن رہا ۔
  10. یاسر شاہ

    پستول زندہ باد

    پستول زندہ باد
  11. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    چلو بادِ بہاری جا رہی ہے پِیا جی کی سواری جا رہی ہے جون ایلیا
  12. یاسر شاہ

    مصطفیٰ زیدی غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے

    کیا بات ہے مصطفیٰ زیدی کی
  13. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    جزاک اللہ خیر اعجاز صاحب ۔علامہ کہاں میں کہاں ۔خیر آپ کہتے تو مان لیتے ہیں۔ بس گزارش یہی ہے کہ تعریف بھلے اتنی نہ کریں بس کبھی کبھی جو میں آپ سے بات کروں ڈر ڈر کے ،اس کا جواب مرحمت فرما دیا کریں۔
  14. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    جزاک اللہ خیر آپ بھی شاد رہیں آباد رہیں ۔
  15. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    جزاک اللہ خیر باجی آپ کی داد سونے کے سکے سے کم نہیں :):)
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی سب کو سلام کرتے ہیں۔السلام علیکم
  17. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    A river cuts through a rock not because of its power but because of its persistence James N Watkins استقامت کاٹ ڈالے پہاڑ دریا نے تم کو لگتا ہے زور و طاقت سے نہیں صرف اپنی استقامت سے
  18. یاسر شاہ

    منقبت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

    بہت خوب ماشاء الله عمدہ منقبت لکھنے کی سعادت حاصل کی ہے -
  19. یاسر شاہ

    آج کی بات

    ایسا کیسا بلھے کے شعر جیسا نا : سخت زباناں رکھن والے دیندے نہیں نُقصان بُلھیا ڈر اُنہاں توں جہڑے جُھک جُھک کرن سلام..
Top