نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ٹھیک ہے پر میرے پیچھے کیا پولیس لگی ہوئی ہے۔
  2. یاسر شاہ

    مبارکباد گلِ یاسمین کو بیس ہزاری منصب کی

    وعلیکم السلام۔مبروک یوں ہی اڑتی ہی پھرو تم،یوں ہی دوڑتی رہو تم تمھیں آسماں مبارک تمھیں یہ زمیں مبارک گل یاسمیں مبارک، گل یاسمیں مبارک
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔آمین
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پارٹی ہو گئی ایک اور آپ کی طرف سےبیوی بچوں کی۔مجھے تو بائی پاس کر دیا اس بار آپ نے،خیر میں نے بھی آج صبح ناشتے میں کھا لیے۔جزاک اللہ خیر تو بچا بچا کے ہی رکھ انھیں ترے کوفتے ہیں وہ کوفتے کہ پکائے تو تو لذیذ تر ہیں نگاہ_ قدر شناس میں
  5. یاسر شاہ

    منٹو مرزا نوشہ اور چودھویں

    واہ ،بلکہ آہ ! پہلےوقتوں کی ڈومنیاں بھی کس قدر کھری اور شفاف باطن تھیں۔اب ٹک ٹاک کے دور میں ڈومنی تو کوئی نظر ہی نہیں آتی ہر طرف شریف زادیاں ہیں ۔ بقول شخصے کہ میں بھی تو ایک شخص ہوں : گو طوائف تو ہوگئی بدنام کم نہ تھی کچھ شریف زادی بھی وہ تو ڈنکے کی چوٹ پر تھی خراب یہ بہت نیک اور سادی بھی
  6. یاسر شاہ

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    بھئی ایک اور آپ کی بات پیاری اور متاثر کن لگتی ہے کہ سب مراسلوں کا جواب دیتے ہیں جو کہ مبادیات_ تہذیب میں سے ہے۔ماشاءاللہ۔ سبق یہ ملتا ہے مجھ ایسے کو اس میں کہ انسان کم لکھے لیکن تہذیب اور تمیز کا دامن نہ چھوڑے۔بس دعا کریں کہ سبق پکا یاد رہے۔
  7. یاسر شاہ

    اللہ تعالیٰ مکمل شفایاب کر دے آپ کو۔آمین۔

    اللہ تعالیٰ مکمل شفایاب کر دے آپ کو۔آمین۔
  8. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    تھا ناز بہت ہم کو دانست پر اپنی بھی آخر وہ برا نکلا ہم جس کو بھلا جانا میر تقی میر
  9. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    یا قافلہ در قافلہ ان رستوں میں تھے لوگ یا ایسے گئے یاں سے کہ پھر کھوج نہ پایا میر تقی میر
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوربہ پلاتیں ۔کھلا کیوں دیا؟
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ یہ اپناتے ہیں بعض لوگ توند کم کرنے کا کہ کچھ نوش فرماتے ہیں حالانکہ نوش ہی فرمانے سے تو توند نکلی ہے اور پڑے رہنے سے لہذا علاج بھی بالضد ہوگا اور وہ یہ کہ کم کھانا اور اٹھ کر تیز چلنا
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظریفانہ سا حل یہ ہے کہ جس طرح کسی کام کے کرنے کی عادت پیدا کی گئی ہے یعنی مشق سے اسی طرح اسی کام کے نہ کرنے کی عادت پیدا کرنے سے یعنی مشق سے اور ساتھ ساتھ دعا سے
  13. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    طرحی غزل تو مجھ سے بھی کوئی نہ ہو سکی۔پھر بھی آجائیے گا خوب گزرے گی
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غارت نہ ہو جائے کیا کرایا سب
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی چلا رہی ہوں گی
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائف میں سیٹل ہو جانا مانگتا
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نماز پڑھنے کے بعد جب ہاتھ اٹھائیں تو مجھے یاد رکھیں۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہوا کھائیں اب آپ۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو قسمت کا کھیل ہے سب
Top