نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    آپ نے پڑھے لکھے کی بات کی ہے جس پر استغفراللہ کہا۔بھئی سب ابھی سیکھ رہے ہیں ۔
  2. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ہیں؟؟؟؟ بات۔۔سوچ کر بات کریں۔:timeout: تو سو جائیں۔ویسے بھی میں اپنی مرضی سے سوتی ہوں۔
  3. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
  4. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ایک تو مجھے ریٹنگ دی۔دوسرا سڑیل کہا تیسرا اب سوال بھی مجھ سے ہی۔ کسی اور سے پوچھ لیں۔
  5. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    اعمال قبول نہیں ہوتےنا۔۔۔۔فورم کے:ڈی
  6. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    اب اپنی بات پر غور لازمی کرنا۔دوسروں کو نصیحت کرنا کافی آسان کام ہے ۔
  7. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    سڑیل۔ مجھے یہ ریٹنگ دی ۔۔۔ ایویں لکھا کوئی گالی دی ہے کیا؟
  8. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    آپ کوئی پرانے ممبر ہیں؟
  9. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ویری فنی۔۔۔ پہلے تو ثابت کریں کہ میری بات میں غصہ ہے؟
  10. ہادیہ

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    مبارک ہو بھیا۔۔مگر ہیں کہاں آپ؟ ہم سب بہت مس کرتے ہیں آپ کو:(
  11. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    یہ تو کسی کو معلوم ہی نہیں تھا شکر ہے آپ نے بتادیا۔
  12. ہادیہ

    اگر محبت نا محرم اور غیر اللہ سے کی جائے تو وہی سب سے بڑا نقصان ثابت ہوتی ہے۔ باقی اگر اللہ سے...

    اگر محبت نا محرم اور غیر اللہ سے کی جائے تو وہی سب سے بڑا نقصان ثابت ہوتی ہے۔ باقی اگر اللہ سے کی جائے یا اللہ کی رضا کے لیے کی جائے تو اس میں فائدہ ہے اور دل بھی اُچاٹ نہیں ہوسکتا۔
  13. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    اور ایک بات آپ کی کمائی رزق "حلال" لازمی ہو۔ آپ کا عمل کھانا پینا حلال ہو حرام نہیں۔
  14. ہادیہ

    واہ زبردست!!! فرقان صاحب معلوماتی؛)

    واہ زبردست!!! فرقان صاحب معلوماتی؛)
  15. ہادیہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اچھا اچھا۔۔بھیا میں سمجھ گئی۔ یعنی آپ بتانا چاہ رہے ہیں اگر اس بکس میں آپ نے اپنی بیوی کی شکایت کی پرچی ڈال دی تو آپ کا حلیہ معاف کیجیے حشر اس کارٹون کی طرح ہوجائے گا:rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    شاباش۔ مجھے یقین تھا۔ میں نے اس لیے کہا کیونکہ اگر ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کیا جائے تو لکھائی درست...

    شاباش۔ مجھے یقین تھا۔ میں نے اس لیے کہا کیونکہ اگر ڈائریکٹ کاپی پیسٹ کیا جائے تو لکھائی درست نہیں آتی۔ اس لیے ایک لائن خود لکھ لینی چاہیئے۔:ڈی
  17. ہادیہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اشتہار تو پوسٹ آپ نے ہی کیا ہے نا۔:timeout::beating: تو آپ بھی شدہ شدہ حضرات میں شامل ہیں۔:tongueout: اچھا ایسا کریں اگر نہیں بھی ڈالا تو اب ڈال کر دیکھیں نا۔۔:laugh::p پلیزززززز:rollingonthefloor:
  18. ہادیہ

    یہ کاپی ہیسٹ کیا ہے نا؟

    یہ کاپی ہیسٹ کیا ہے نا؟
Top