نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    میرا نام

    پسند کرنے کا بہت شکریہ، معذرت اس بات کی کہ میں ان پر اتنی محنت نہ کرسکا جتنی کرنی چاہیے تھی۔ شمیل نے کیا لکھوانا تھا یہ بتاسکتی ہیں، انہیں بھی لکھ کر دے دیں گے۔ خوش رہیں۔ والسلام
  2. ابوشامل

    سمیع یوسف

    باسم بھائی آپ یوون رڈلے کی بات کررہے ہیں، واقعتاً انہوں نے سمیع یوسف کی مذمت کی ہے۔
  3. ابوشامل

    تاسف دعا برائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تبارک تعالی مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور قبر میں اور روز قیامت آسانیاں فرمائے۔ آمین
  4. ابوشامل

    میرا نام

    امن ایمان کے لیے امن کے لیے انتہائی معذرت کے ساتھ کہ کافی دیر ہو گئی، اصل میں چند مسائل کے باعث کام نہیں کر پارہا تھا۔ بہرحال ناچیز کی یہ چھوٹی سی کوشش ہے اگر پسند نہ آئے تو ضرور بتا دیجیے گا۔ والسلام
  5. ابوشامل

    سمیع یوسف

    السلام وعلیکم قیصرانی بھائی! سب سے پہلے تو واپسی پر آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ آپ کو سامی یوسف کیوں پسند نہیں آیا؟ کوئی خاص وجہ؟
  6. ابوشامل

    سمیع یوسف

    باسم بھائی آپ درست کہتے ہیں، موسیقی کے ساتھ حمد و نعت پڑھنا درست نہیں لیکن جناب یہ برطانیہ کے مسلمان ہیں، انہیں اگر ہم یہ کہیں گے کہ موسیقی کے ساتھ نعتیں نہیں پڑھنی چاہئیں تو ہمیں شاید "دقیانوس" کہا جائے۔ بہر حال مجھے ان کا انداز کافی پسند آیا۔ بسم اور عبدالرحمان بھائی کبھی ملائشیا کے گروپ ریحان...
  7. ابوشامل

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    پاکستان کی وزیر سیاحت نیلوفر بختیار دورہ فرانس میں “فری فالنگ کرتے ہوئے تفصیل کے لیے خبر ملاحظہ کریں
  8. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    بلاتبصرہ بلا تبصرہ (کیونکہ میں جہالت پر تبصرہ نہیں کرتا) ذرا پلے کارڈ کو غور سے پڑھیے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. ابوشامل

    سمیع یوسف

    السلام وعلیکم! برادر عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ سمیع نہیں سامی یوسف، بھائی! میں نے تو سمیع ہی سنا ہے لیکن ایک دو ایرانی چینلوں پر ان کا نام سامی یوسف ہی پڑھا ہے، نامعلوم کون سا درست ہے؟ سمیع یوسف آذری ترک نژاد برطانوی شہری ہیں جو ایران میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ میں موسیقی کے ذریعے اسلامی نغمے گاتے...
  10. ابوشامل

    القلم نقش فونٹ

    زبردست شاکر صاحب واقعتاً بہت زبردست! مستقبل قریب میں مزید کتنے فونٹ لانچ کررہے ہیں؟
  11. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    وعلیکم السلام مہوش صاحبہ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نہ صرف تمام باتوں کو غور سے پڑھتی ہے بلکہ ان کے حوالے سے تحقیق کے بعد گفتگو کرتی ہیں۔ یہ رویہ چونکہ آج کل کے دور میں ناپید ہوتا جارہا ہے اس لیے یہ قابل ستائش ہے۔ بغیر نظریے کے جانوروں کی طرح زندگی گذارنے سے بدرجہا بہتر...
  12. ابوشامل

    سمیع یوسف

    کیا آپ میں سے کسی نے سمیع یوسف کو سنا ہے؟ ان کے دو میں سے کوئی ایک البم ہی سہی! Al-Muallim My Ummah اس کے علاوہ یوسف اسلام، ریحان (ملائیشیا)، مسعود کردش (Mesut Kertus)، زین بیخا اور اس طرح کے دیگر کو کتنوں نے سنا ہے اور ان کے بارے میں کیا رائے ہے؟
  13. ابوشامل

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    درود شریف اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجيد
  14. ابوشامل

    گستاخان نبی!!

    جواب میرے بھائی! میرے دوست! آپ اپنے ذہن پر اتنا زور نہ دیجیے، جس شخص کی یادداشت اتنی کمزور ہو اسے آرام کا مشورہ دیا جاسکتا ہے سوچنے کا نہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نبی کریم صلی اللہ وسلم کی زندگی میں اس شخص کو قتل کرنے کا واقعہ آپ کو یاد نہیں جو نبی کریم کے دربار میں اپنے حق میں فیصلہ نہ ہونے...
  15. ابوشامل

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    شاندار!! شاکر صاحب! آپ فونٹ بنانے کے میدان میں کود پڑے کیا؟ بہرحال بہت شاندار ہے، افسوس ہوتا ہے کہ سندھی بولنے والوں کے مقابلے میں اردو کی کمیونٹی بہت زیادہ ہے لیکن سندھی میں اردو کے مقابلے میں بہت زیادہ اور بہت اچھے فونٹ موجود ہیں۔ آپ کا بنایا گیا القلم تحریری کئی سال سے سندھی میں استعمال...
  16. ابوشامل

    گستاخان نبی!!

    یہ تھریڈ ان جاہلوں کے لیے جو منصور حلاج کو تو شہید کہتے ہیں لیکن شان رسالت میں اپنی جانوں کو لٹانے والوں کو قاتل۔ بہت اچھے بیٹا! بڑا "نیک" کام کیا تم نے یہ جملہ لکھ کر، منصور حلاج کی روح کو بہت ایصال ثواب کیا تم نے! اب اس جملے کو پڑھو اور سر دُھنو عقل اور شرم نہ ہو تو موجیں ہی موجیں !
  17. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    بہت اچھی راہبر صاحب! بہت اچھی تصویر ہے آپ کی، شکر ہے میرے علاوہ کسی نے تو حصہ ڈالا، ویسے کیا آپ نے کٹنے سے پہلے ہی کیک کھانے کی ضد شروع کردی تھی کیا؟ :wink:
  18. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    بڑی دیر سے آپ کا ہی انتظار کررہا تھا کہ پتہ نہیں کیوں خاور خاموش ہیں؟ لیکن اب پتہ چلا کہ نہ صرف زندہ بلکہ بولتے بھی ہیں!! خاور اپنی تصویر بھی تو اپ لوڈ کریں (وہ والی!)۔
  19. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    جواب محترمہ! یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ جواب دیں یا نہ دیں، ویسے کہ افسردگی کس بات کی؟ خیر تو ہے نا؟۔ اب موضوع کی طرف آتے ہیں: محترمہ سب سے پہلی بات یہ کہ آپ آئندہ مجھے کم از کم بی بی سی کا حوالہ نہیں دیں گی۔ کیونکہ میں اس پر ہر گز یقین نہیں رکھتا اور رکھ بھی کیسے سکتا ہوں۔ چلیے چھوڑیے اسلام...
  20. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    شکریہ لیکن ؟؟؟ السلام وعلیکم! تبصروں کے لیے شکریہ لیکن اگر تبصروں کے ساتھ آپ لوگ اپنے بچپن کی تصاویر بھی ارسال کردیتے تو خوشی ہوتی۔ بہرحال شمشاد صاحب! آکر لے سکتے ہیں تو لے لیں، اس بہانے آپ سے ملاقات ہوجائے گی اور ہمیں آپ کی میزبانی کا شرف بھی ملے گا۔ :D ماوراء صاحبہ آپ کو جواب تو شمشاد...
Top