نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    دیوانی فیشن

    کیا بات ہے! بلال صاحب! بہت ہی اچھے، آپ نے تو اپنے کرتے کو بھی خطاطی میں ڈھال دیا، ویسے آپ کو یہ سل کر کب ملے گا؟ مجھے ضرور دکھائیے گا۔ :wink:
  2. ابوشامل

    لینکس

    السلام وعلیکم برادرانِ عزیز! میں گذشتہ 8 سالوں سے مسلسل ونڈوز استعمال کررہا ہوں 98 سے آغاز کیا اور آج ایکس پی پر پھنسا ہوا ہوں۔ یہاں ہونےوالے گفتگو سے مجھ میں لینکس استعمال کرنے کی تمنا پیدا ہوئی ہے اور میں جلد از جلد اسے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں گذشتہ 8 سال سے ایک ہی...
  3. ابوشامل

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    دہشت گرد یا مجاہد آزادی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جو ایک دور کا سب سے بڑا دہشت گرد ہوتا ہے وہ مستقبل میں ہیرو بن جاتا ہے، آپ نیلسن منڈیلا کو دیکھ لیں جو اس وقت دنیا کی غیر متنازع ترین شخصیات میں سے ایک ہیں، کسی زمانے میں سب سے بڑے دہشت گرد قرار دے کر 25،26 سال کے لیے پابند سلاسل کردیے گئے۔...
  4. ابوشامل

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    بہت اعلی بھئی بہت اعلی خاور! آپ کی تو مونچھیں بھی نستعلیق ہیں، کام کے کیا کہنے؟ سبحان اللہ، ویسے یہ آفاق والوں سے منظور کیا تھا یا نہیں؟ پاکستان کے ادارے فن کے اتنے قدر دان ہیں تو نہیں؟
  5. ابوشامل

    مزاحیہ اشعار

    بریک اک روز کہیں سائیکل پہ جارہے تھے ہم پہنچے جو اک موڑ پہ نازل ہوا ستم پیڈل سے سائیکل کے جو پاؤں اکھڑ گئے ہم جا کے اک شوخ حسینہ سے لڑ گئے سنبھلی جو وہ یوں تو ہتھے سے اکھڑ گئی گویا ہوئی یوں کہ ہواؤں سے لڑ گئی کہنے لگی اندھے ہیں؟ آتا نہیں نظر؟ یہ حرکتیں ہیں آپ کی یہ رِیشِ معتبر یوں پھرتے...
  6. ابوشامل

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    اصل چہرہ نظامی صاحب بہت ہی اچھے! شاندار بھئی، آپ تو اصل چہرے بے نقاب کرنے بیٹھ گئے!
  7. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جناب محب علوی صاحب السلام وعلیکم! امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ مجھے محفل کے بارے میں زیادہ علم نہیں، اس لیے میں چاہتا ہوں کہ آپ اس مواد کی نشاندہی کردیں جو وکیپیڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے قابل ہے (مثلاً معلومات وغیرہ) میں اس کو وکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ترتیب دے کر پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ دوسری بات...
  8. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    وکیپیڈیا اردو 5 ہزار مضامین کیجانب گامزن السلام وعلیکم میں کیونکہ محفل پر نیا صارف ہوں اس لیے یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد جواب دینا ضروری سمجھتا ہوں۔ میں fkehar کے نام سے اردو وکیپیڈيا پر منتظم ہوں اور ماشآ اللہ اردو وکیپیڈیا اب 5 ہزار مضامین سے محض چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ...
  9. ابوشامل

    مکہ میں بن لادن کا زم زم ٹاور

    میرا نہیں خیال کہ اس کے مخالفین کا رویہ درست ہے، اگر حج کے لئے 25 سے 30 لاکھ افراد ہر سال آتے ہیں تو اس کے انتظامات سعودی حکومت نے کرنے ہیں ہم نے نہیں جو اپنی رائے کو ان کی رائے پر مقدم جانیں۔ سعودی حکومت بڑھتے ہوئے رش اور دیگر انتظامی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہی ہے کیونکہ سفری سہولیات...
  10. ابوشامل

    کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا

    امریکہ بمقابلہ ایران جہاں تک میرا خیال ہے کہ امریکہ ایران پر حملہ کرے گا! آپ 2003ء میں عراق پر حملے سے قبل کے اخبارات اٹھاکر دیکھ لیں بالکل اسی طرح کی زبانی جنگ صدام اور امریکہ کے درمیان چل رہی تھی جو اب محمود احمدی نژاد اور امریکہ کے درمیان ہے۔ تاہم میرے اندازے کے مطابق ایران کے خلاف جنگ...
  11. ابوشامل

    خطاطی کے سافٹ ویئر

    شکریہ جواب دینے کا از حد شکریہ برادران، عبدالرحمان صاحب سے یہ پوچھنا ہے کہ کلک کے علاوہ اور کون کون سے خطاطی کے سافٹ ویئر موجود ہیں؟ ان کے بارے میں بھی کچھ بتادیں؟
  12. ابوشامل

    خطاطی کے سافٹ ویئر

    السلام وعلیکم! اردو محفل پر پہلی بار کوئی پیغام دے رہا ہوں۔ برادرانِ عزیز! مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ عربی و فارسی خطاطی کے سافٹ ویئرز اگر انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہیں تو ان کے ویب سائٹ ایڈریس کیا ہے اور اگر وہ خریدنے پڑتے ہیں تو کہاں سے خریدے جاسکتے ہیں؟
Top