نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اوبنٹو میں درپیش چند مسائل

    اوبنٹو یا کبنٹو دوست بھائی! یقین کریں اوبنٹو کے استعمال میں تو مزا ہی آگیا، میں نے کبھی سوچا ہی نہ تھا کہ لینکس اتنا زبردست ہوتا ہے۔ چند مسائل ہیں لیکن ان سے بھی آہستہ آہستہ نمٹ ہی لیں گے۔ ایک زمانہ وہ بھی تھا کہ میں سمجھتا تھا کہ آپریٹنگ سسٹم صرف ونڈوز ہی ہوتا ہے۔ بہرحال اس مرتبہ آپ سے یہ...
  2. ابوشامل

    اوبنٹو میں درپیش چند مسائل

    بہت شکریہ بہت شکریہ دوست بھائی، شاید یہ محاورہ آپ کے لیے ہی ہے "دوست وہ جو مشکل میں کام آئے". gksudo کی کمانڈ بتانے کا بہت بہت شکریہ۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میرا لینکس سے واسطہ پہلی بار پڑا ہے بلکہ میں نے اس کی شکل بھی پہلی مرتبہ دیکھی ہے اس لیے پیشگی معذرت کہ شاید میں آپ کو بہت تنگ کروں...
  3. ابوشامل

    اوبنٹو میں درپیش چند مسائل

    اوبنٹو 6.10 استعمال کرتے ہوئے صرف دو روز ہوئے ہیں، چند کام کرچکا ہوں مثلا ریئل پلیئر کی انسٹالیشن، اردو فونٹ انسٹالیشن اور ونڈوز پارٹیشن تک رسائی وغیرہ لیکن چند مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں: پہلا مسئلہ اردو کی بورڈ کس طرح انسٹال کیا جائے، میں نےاوبنٹو سے پہلے کبنٹو 6.10 انسٹال کی تھی جس میں آسان...
  4. ابوشامل

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے

    میرا خیال مختلف ہے! میرا خیال بالکل مختلف ہے، میرے خیال میں جیو پر حملہ دراصل جسٹس افتخار ریفرنس سے قوم کی توجہ ہٹانے کی ایک کامیاب کوشش تھی، وگرنہ صدر پرویز مشرف معذرت یا معافی کیوں طلب کرتے؟ معذرت یا معافی وہ کرتا ہو جس نے قصور کیا ہو اس سازش میں جیو بھی شریک لگتا ہے۔ جنگ گروپ کا ماضی اس...
  5. ابوشامل

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    لاجواب میں اب آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا! کیونکہ میں فضول موضوعات پر گفتگو کرکے اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کرسکتا! ناراض ہر گز نہیں، :D وہ آپ کو معلوم ہے کہ میں ناراض نہیں ہوتا، البتہ دل ضرور دکھتا ہے
  6. ابوشامل

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    وہ لکھوں؟؟ خاور صاحب! اب میں آپ کو ویسا ہی جواب لکھوں جیسا آپ نے مجھے لکھا ہے؟ لیکن مجھے زیب نہیں دیتا کہ کسی کے بارے میں معلوم ہوتے ہوئے بھی تیسرے شخص کو اس کی برائیاں گنواؤں۔ حدیث "تم دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو، اللہ روز قیامت تمہارے عیبوں پر پردہ فرمائے گا" ویسے ایسے لوگ بھی دیکھیں ہیں...
  7. ابوشامل

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    تپی تپی!! بس صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹ گیا!! اب پتہ چلا کہ دوسرے کو ذلیل کرنا تو بہت آسان ہوتا ہے لیکن جوابی حملہ سہنا بہت مشکل۔ عزت کریں اور عزت کرائیں !!
  8. ابوشامل

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    اب پھوٹو بھی!! ویسے تو اتنا بڑا منہ ہے تمہارا :o ، تعارف کراتے ہوئے جان کیوں جارہی ہے؟ ویسے بدتمیز اس کا نام ہونا چاہیے تھا، جس کا نام بدتمیز ہے وہ بھی اتنا بدتمیز نہیں!! توبہ توبہ !!
  9. ابوشامل

    میری لینکس بیتی

    وائرس کلین کردوں؟ خاور بلال صاحب! آپ شاید اس لیے تپ گئے کیونکہ میں نے آپ کا ذکر نہیں کیا! :oops: میں نے یہ کہاں لکھا کہ میں نے دوست کے کمپیوٹر کے وائرس کلین کیے! دوسری بات یہ کہ آپ کے وائرس تو میں ایسے کلین کروں گا کہ نہ رہے گا پیٹ نہ بچیں گے وائرس! :lol:
  10. ابوشامل

    میری لینکس بیتی

    پارٹیشن برادر شاکر صاحب! صرف اتنا بتادیں کہ کیا لینکس کے ذریعے دیگر پارٹیشنز تک رسائی ممکن ہے؟
  11. ابوشامل

    میری لینکس بیتی

    السلام وعلیکم برادرانِ محفل! یہاں لینکس کارنر میں ہونے والے گفتگو نے مجھ میں اس قدر اشتیاق پیدا کردیا کہ مجھ جیسا "ونڈوز پرست" آدمی بھی لینکس استعمال کیے بغیر چین سے نہ بیٹھ سکا۔ گذشتہ 3 سے 4 دن اوبنٹو اور کبنٹو کی تلاش میں گذرے۔ تمام اہم مارکیٹیں چھان ماریں، کراچی کے مشہور رینبو سینٹر گیا لیکن...
  12. ابوشامل

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    السلام وعلیکم! مہوش صاحبہ، دو چیزوں کا شکریہ، ایک تو میرے جواب پر تبصرہ اور دوسرا برا نہ منانا، آپ نے حقیقی روشن خیالی کا ثبوت دیا ہے جبکہ یہاں تو لوگ روشن خیالی اور اعتدال پسندی کے نام پر انتہا پسندی پھیلا رہے ہیں۔ اب موضوع کی طرف آتے ہیں، دیکھیں! میں نے اپنی گفتگو میں ہی اس کا جواب دے دیا تھا...
  13. ابوشامل

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    سب سے پہلے معذرت بہت بہت شکریہ اراکینِ محفل! سب سے پہلے تو آپ حضرات سے بہت زیادہ معذرت، میں چند دنوں غیر حاضر رہا کیونکہ میری چھٹیاں تھیں اور میں ان دنوں میں انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتا۔ بہرحال !!! شمشاد صاحب! میں 2001ء سے صحافت سے وابستہ ہوں، اور گذشتہ ڈھائی تین سال سے پاکستان کی سب سے پہلے نجی...
  14. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    مبارکباد چند دن کی غیر حاضری کے دوران اردو وکیپیڈیا پر 5 ہزار مضامین مکمل ہوگئے ہیں اب پہلا ہدف 10 ہزار ہے۔ جن لوگوں نے یہاں سے اپنا حصہ ڈالا اس پر ان کا مشکور ہوں۔ والسلام
  15. ابوشامل

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    خاور بلال خاور بلال کی مونچھوں کے علاوہ زبان بھی تلوار کی طرح تیز ہے، ذرا بچ کے رہیے گا :D (مذاق کررہا ہوں، بہت اچھے آدمی ہیں) خصوصا ان کا ہاتھ بڑا تیز ہے، کمال ڈیزائننگ کرتے ہیں!
  16. ابوشامل

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    نوازش سب سے پہلے تو آپ حضرات کا شکریہ، جو کچھ میرے بارے میں اہم تھا وہ میں نے تعارف کے صفحے پر بتادیا، آپ لوگ کچھ اور پوچھنا چاہتے ہیں تو بتادیں گے۔ رہی بات خاور بلال :lol: کی، تو ان صاحب کو مجھ سے خدا واسطے کا بیر ہے، :oops: نجانے کیوں پہلے دن سے میرے پیچھے پڑے ہیں، :roll: حالانکہ...
  17. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    السلام وعلیکم برادران! آپ لوگوں کے لیے ایک خبر لے کر حاضر ہوا ہوں، اردو وکیپیڈیا 5 ہزار مضامین کی جانب گامزن ہے اور اب صرف چند مضامین درکار ہیں۔ میری محفل کے شرکا سے گذارش ہے کہ محفل پر آپ لوگ بہت زیادہ وقت دیتے ہیں اگر اپنی معلومات ایک معیاری مضمون کی صورت میں وکیپیڈیا اردو پر بھی شائع کردیں تو...
  18. ابوشامل

    شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

    زبردست بلال صاحب! بہت ہی زبردست! عبدالرحمان صاحب آپ بھی اپنا کوئی نمونہ دکھائیں تو نوازش ہوگی
  19. ابوشامل

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    مہوش صاحبہ کے لیے السلام وعلیکم مہوش صاحبہ! آپ کا جواب پڑھا۔ سب سے پہلے ایک چیز آپ پر واضح کردوں کہ میں ہر گز مولوی کا دفاع نہیں کررہا بلکہ مجھے اس کا دفاع کرنے کی ضرورت بھی نہیں، اس کی کئی غلطیوں کے باعث ہی ہمیں یہ دن دیکھنا پڑ رہے ہیں، لیکن مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب ہم غیروں کے اشارے پر...
  20. ابوشامل

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    قسم کھا رکھی ہے بلال صاحب! آپ نے تو قسم کھا رکھی ہے نہ سدھرنے کی :wink: مجھ سے کیا پوچھ رہے ہیں؟ جواب تو آپ نے خود دے دیا! ہوتی تھی کبھی یہ قسم بھی اس روئے زمین پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top