نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    لیجیے جناب! اس وقت کی تصویر جب ہم ابو شامل نہیں بلکہ فہد احمد تھے۔ یہ 1985ء یا 1986ء کی تصویر ہے۔
  2. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    اظہر صاحب اظہر صاحب اگر آپ کو یقین نہیں تو اگر آپ کی روزنامہ جنگ کراچی تک رسائی ہے تو اس کو دیکھ لیں یا اس کے ملٹی میڈیا ایڈیشن پر جاکر مذکورہ صفحہ نمبر پر جاکر دیکھ لیں آپ کو علم ہوجائے گا۔ ملٹی میڈيا ایڈیشن میں لنک تک رسائی کے لیے آپ کو وہاں رجسٹریشن کرانا ہوگی لنک یا یہ اس خبر کی تصویر...
  3. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    کسی بھی شخص کی زندگی کے یادگار ترین لمحات اس کے بچپن سے وابستہ ہوتے ہیں۔ وہ لمحات تمام زندگی یاد رہتے ہیں۔ میں نے یہاں ابھی تک بچپن کی تصاویر کے متعلق کوئی فورم نہيں دیکھا، جو میرے خیال میں ہونا چاہیے کہ اپنے بچپن کی یادگار تصاویر ہم اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، یہ میری تجویز ہے اگر دوستوں کو...
  4. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    تو ماوراء صاحبہ آپ نے لکھنا کیوں چھوڑ دیا؟ آپ کے چند مضامین تو بہت ہی اچھے ہیں
  5. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    نظامی صاحب بات وہی ہے اپنا چیز بہت بری اور غیروں کی بہت اچھی، کبھی قطب شہید کو پڑھ کر دیکھ لیں اور پھر مودودی کو پڑھ لیں، پتہ چل جائے گا کہ کوئی فرق ہے۔ برادران و ہمشیران میں نے جامعہ حفصہ کی طالبات کی حمایت نہیں کی تھی بلکہ اس طرز عمل کی مخالفت کی تھی جو ان کے خلاف اختیار کیا جارہا ہے، اور اس...
  6. ابوشامل

    میرا نام

    السلام وعلیکم، ایک دن کےلیے شہر سے باہر تھا، اس لیے جواب نہ دے سکا، بہت شکریہ آپ لوگوں کے پسند کرنے کا۔ شمشاد صاحب آپ درست سمجھے، وہ میرے بہت اچھے دوست ہیں! :wink: امن ایمان! میں خاور صاحب کو کہتا ہوں، ویسے بنانا کیا ہے اور کیا لکھنا ہے یہ بتادیں!
  7. ابوشامل

    میرا نام

    شکریہ شکریہ شمشاد صاحب! ویسے یہ کارنامہ ہمارے خاور بلال صاحب کا ہے۔
  8. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    ماوراء صاحبہ کے لیے ماورا صاحبہ! مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی وہاں کام کرچکی ہیں، آپ کس نام سے وکیپیڈیا پر لکھتی تھیں؟ کیا دوبارہ اب وہاں آنے کا ارادہ نہیں؟ میں تو گذشتہ پانچ چھ ماہ سے وہاں مستقل کام کررہا ہوں، شاید آپ اس سے پہلے تھیں، اب تو وکیپیڈیا کافی بہتر ہو گیا ہے۔
  9. ابوشامل

    میرا نام

  10. ابوشامل

    آج بازار میں‌پابجولاں چلو

    سبحان اللہ سبحان اللہ، شاعری کے کیا کہنے اور تصویر دیکھ کر تو اس شعر کی حقیقت آشکار ہوجاتی ہے "آج بازار میں پابجولاں چلو"
  11. ابوشامل

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    بہت ہی اچھا، زبردست !!!!
  12. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    تیسرا طبقہ قیادت کے فقدان کے باعث خاموش ہے، یا تو قیادت موجود نہیں یا اگر موجود ہے تو خاموش طبقہ اسے نجات دہندہ کے طور پر تسلیم نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید !!!!
  13. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    کام کام اور صرف کام السلام وعلیکم شمشاد صاحب، بھئی آپ وکیپیڈیا پر آئیں اور تفصیلی طور پر سائٹ کا جائزہ لیں، معاونت کے صفحات دیکھیں، آپ کو پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو اس صفحے تبادلۂ خیال پر پیغام چھوڑ دیں اور جو جو مسائل درپیش ہوں ان سے مجھے آگاہ کردیں، انشاء اللہ آپ کی ضرور مدد کروں گا۔ آپ...
  14. ابوشامل

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    بھائی میں نہ بہت بڑا صحافی ہوں اور نہ ہی آپ سے الجھنا چاہتا ہوں والسلام
  15. ابوشامل

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    ہمارا مسئلہ برادران ہمارا اصل مسئلہ یہ ہے کہ کسی چیز کی اچھائی یا برائی کو جانچنے کے ہمارے معیارات نجانے کیا ہیں؟ ہم لوگ اپنی ہر چیز کو برا اور دوسرے کی چیز کو اچھا سمجھتے ہیں، مثلا ہمارے ہاں حماس اور اخوان المسلمون کو پسند کرنے والے کئی لوگ ملیں گے لیکن ان کی ہم خیال بلکہ سسٹر آرگنائزیشن جماعت...
  16. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    السلام وعلیکم برادران و ہمشیران! میں نے چند روز قبل اپیل کی تھی کہ اردو وکیپیڈیا پر پانچ ہزار مضامین ہونے والے ہیں اس لیے اس کام کو جلد از جلد کرنے کے لیے محفل سے افراد اُس طرف رجوع کریں۔ الحمد للہ اب تک سوا پانچ ہزار کے قریب ہیں لیکن مجھے سوائے شاکر القادری صاحب کے کوئی ایسا شخص نہ ملا جو محفل...
  17. ابوشامل

    آخرت کا گھر کس کيلئے ہے

    عمر ثانی حکمرانوں میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے بعد ان جیسی ہستی مسلمانوں کو دوبارہ نصیب نہیں ہوئی، دیگر کئی حکمرانوں میں بھی خوبیاں تھیں اور وہ عظیم شمار ہوتے تھے لیکن خلافت کے احیاء کی کوشش کسی نے نہیں کی اور صلاح الدین ایوبی جیسے حکمران بھی اپنے بعد بیٹوں کو جانشیں مقرر کر گئے جبکہ اورنگزیب...
  18. ابوشامل

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    زبردست السلام وعلیکم محب صاحب! مضمون تو بہت شاندار ہے، اور وکیپیڈیا اردو پر ارسال کرنے کے لیے بہترین ہے، اگر آپ وہاں کام کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں تو قدم کیوں نہیں اٹھاتے؟۔ جلدی آئیں! ہم آپ کے لیے نظریں بچھائے بیٹھے ہیں :D ۔ کاپی رائٹ کے سلسلے میں زیادہ پریشان نہ ہوں، اخبارات میں لکھے گئے...
  19. ابوشامل

    اوبنٹو میں درپیش چند مسائل

    ونڈوز-اوبنٹو سوال تو آپ نے شاکر بھائی سے پوچھا ہے لیکن میں کیونکہ اس وقت آن لائن ہوں اس لیے بتا رہا ہوں کہ بالکل آپ کرسکتے ہیں، میں نے کبھی لینکس کی شکل بھی نہیں دیکھی تھی لیکن پہلی بار میں نے دونوں کا ڈوئل بوٹ آسانی سے بنایا، کوئی مسئلہ نہیں ہوتا نہ ہی ڈیٹا اڑتا ہے بس نیٹ پر بکھری انسٹالیشن کی...
  20. ابوشامل

    اوبنٹو میں درپیش چند مسائل

    کبنٹو بھائی جی! آپ کے کہنے کے مطابق کبنٹو انسٹال کرلی ہے، واقعتا یہ ابنٹو سے بہت اچھی لگ رہی ہے، ڈیفالٹ میں پارٹیشنز تک رسائی حاصل ہے جبکہ اردو اور اردو فانٹس بھی انسٹال کرلیے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس میں فونیٹک کی بورڈ ہے جبکہ میں مائیکروسوفٹ والا کی بورڈ استعمال کرتا ہوں، اس کو کس طرح تبدیل...
Top