نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    سید عاطف علی بھائی آپ کیا کہتے ہیں ۔ ۔ ملاحظہ کیجیئے سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی میں صدائے ناتواں ہوں، مجھے کیوں سنے خدائی جی بہتر ۔ ۔ اب دیکھیے ۔ ۔ تری بزم میں تھے ہم بھی ،ذرا حال تک نہ پوچھا کبھی ہم تھے تیرا سب کچھ، کہاں ایسی کج ادائی! جی اب دیکھیے ۔ ۔ وہ یہ کہہ رہے ہیں...
  2. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    جو بھی لکھتی ہیں محبت بھرا لکھتی ہیں ۔ ۔ اللہ سلامت رکھے ۔ ۔ آمین :)
  3. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    واہ واہ۔ ۔ کیسی خوبصورت بات ۔ ۔ :)
  4. صابرہ امین

    ہری اور لال مرچیں

    جی جی بھیا، یہی ہمارا بھی کہنا ہے ۔ ۔ :D
  5. صابرہ امین

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

    جی بالکل درست کہا آپ نے ۔ ۔ اس میں کتنی بھلائی اور ایثار ہے اس کے لیے کوئی تیار نہیں ہوتا ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    غزل: پلٹ کر کی خبر گیری، نہ رکھا رابطہ کوئی

    ہمارے واسطے تو بس وہی اک رہنما ٹھہرا دکھائے تجھ کو پانے کا جو ہم کو راستہ کوئی بھلا کیوں گڑگڑاتے ہو، عبث آنسو بہاتے ہو کسی کو مانگتے رہنے سے مل جاتا ہے کیا کوئی؟ بہت عمدہ اشعار ۔ ۔ بہت سی داد قبول کیجیے ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    جی بالکل جائیں گے ۔ ۔ باہر جانا بری بات تو نہیں ہے ۔ ۔ اور پاکستان سے بھی محبت کرتے رہیں گے ۔ ۔ تھوڑے دن بھی ملک سے باہر جائیں تو یہ یاد آنے لگتا ہے ۔ ۔ اپنی مٹی کی کیا بات ہے ۔ ۔ اپنائیت کا احساس ایک الگ ہی بات ہے ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    بہت خوب عاطف بھیا ۔ ۔

    بہت خوب عاطف بھیا ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    آپ کی شاعری کا انتخاب بہت عمدہ ہوتا ہے سیما آپا ۔ ۔ :)

    آپ کی شاعری کا انتخاب بہت عمدہ ہوتا ہے سیما آپا ۔ ۔ :)
  10. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    جی بالکل ۔ ۔ آپ سب کی عزت افزائی ایک فخر اور دلی خوشی کا باعث ہے ۔ ۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)
  11. صابرہ امین

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    آمین ثم آمین ۔ ۔ اللہ قبول فرمائے ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند کریں ۔ ۔ آمین
  13. صابرہ امین

    اگر دنیا سے پیہم اس طرح انکار ہو جائے

    اسے وعدے محبت کے کہاں تک باندھ سکتے ہیں ہمارے خال و خد سے جب کوئی بیزار ہو جائے پڑھ کر دل کو کچھ ہوا ہے ۔ ۔ خدا نہ کرے ۔ ۔ عمدہ غزل ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔ ۔ :)
  14. صابرہ امین

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

    واہ بھئی بہت مزیدار ۔ ۔ ۔:LOL:
  15. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    ارے واہ واہ ۔ ۔ ۔ زہے نصیب ۔ ۔ بہت شکریہ خوبصورت شاعری کا اور گلابوں کا ۔ ۔ سدا خوش رہیں ۔ ۔:)
  16. صابرہ امین

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    جی میں اسی جاہل معاشرے میں رہتی ہوں مگر اللہ نے کرم کیا کہ مجھے ایک ایسے گھرانے میں پیدا کیا جس نے میری تعلیم و تربیت کی۔ ۔ اس جہالت اور پسماندگی ختم کرنے کے لیئے کردار تو یہ ہے کہ میں مسلسل تعلیم حاصل کرنے کی سعی کرتی رہی ہوں اوراپنے گھرانے کی تعلیم و تربیت کا بھی بیڑا اٹھا رکھا ہے ۔ ۔ شادی...
  17. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    اوہ مطلب تاثرات ۔ ۔ یعنی :arrogant: ۔ ۔ ایسا کیوں؟
  18. صابرہ امین

    مبارکباد جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔

    بہت بہت مبارک جاسمن جی ۔ ۔آپ کا تعلق اردو محفل سے ہمیشہ قائم رہے ۔ ۔ آمین
Top