نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    آپ کی رہنمائی کی روشنی میں تبدیلیاں کر کے حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ شکریہ
  2. صابرہ امین

    راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

    باتیں سننے کا بھی ایک مزہ ہے ۔ ۔ :LOL: کافی خواب دکھا رہے ہیں ۔ ۔ ایم ایل ون ۔ ۔ کراچی لاہور نان اسٹاپ ٹرین سروس وغیرہ ۔ ۔ ویسے ہم کبھی پاکستان میں ٹرین میں نہیں بیٹھے ۔ ۔ دعا ہے کہ ریلوے کا نظام بہتر ہو جیسا دوسرے ملکوں میں ہوتا ہے ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے کہ خاص طور پر اصلاح سخن میں دیکھا کہ اختلاف بس ایک بہتر سوچ یا بات کی ترویج ہے اور کچھ نہیں ۔ ۔ صاحب علم لوگ خاموش رہنے کو یقیناً جرم خیال کرتے ہیں اور اپنا قیمتی وقت دے کر اپنے علم سے دوسروں کا بھلا کرتے ہیں ۔...
  4. صابرہ امین

    راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

    بھئی کوئی شیخ رشید کو کچھ نہ کہے ۔ ۔ ہاں ۔ ۔:p
  5. صابرہ امین

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    سمجھ نہیں آرہا کیا ریٹنگ دوں مگر کیونکہ ایک ہی دی جا سکتی ہے تودوستانہ ہی صحیح کہ اچھی باتیں بھی کی ہیں چند ۔ ۔ آپ کے سوال کا جواب کیا دوں کہ آپ نے ایسی بے تکی بات کی ہے کہ اگر شادی نہ ہو تو خواتین خدانخواستہ پبلک پراپرٹی بن جاتی ہیں ۔ ۔ کتنی بے ہودہ بات ہے ۔ ۔ بجائے اس کے کہ آپ خواتین کی...
  6. صابرہ امین

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    جی بہتر ۔ ۔ شکریہ :)
  7. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    اور اس طرح ہم جیسے مبتدی نے جتنا جلدی سیکھا اس کا بھی کیا کہنا ۔ ۔ اصلاح سخن میں ایسی علمی اور ادبی بحث کیسے کیسے طور ہماری مدد کرتی ہے کیا بتائیں ۔ ۔ مزید جستجو اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے جب اتنے اعلیٰ دماغ اپنا قیمتی وقت ہم جیسے انجان لوگوں پر صرف کریں ۔ ۔ دل سے بس دعائیں ہی نکلتی...
  8. صابرہ امین

    نظم: بِنائے امید ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت ہی مثبت اور عمدہ سوچ ۔ ۔ دل کو کیا تقویت ملی ہے ۔ ۔ ”کسی انسان پر اللہ کوئی بوجھ اس کی تاب سے بڑھ کر نہیں رکھتا“ ۔ ۔ بےشک اس آیت میں ایک ذہنی سکون ہے ٹھ۔نڈک ہے ۔ ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

    سیما آپا ان صاحبہ کو بےکار سب کا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ ۔ بات کو سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے ناکہ اپنی بات پر اڑ جائیں کہ ہم نے تو ٹکٹ لیا ہے۔ ۔ بہت سا وقت اور حکومت کا پیسہ بچ سکتا تھا ۔ ۔ ہاں بس کوئی خبر نہ بنتی ۔ ۔:D
  10. صابرہ امین

    کیمرہ نما گھر کے رہائشی فوٹوگرافر نے بچوں کے نام بھی کیمروں پر رکھ دیئے

    حیرت ہے بچوں کو اپنے ناموں پر اعتراض نہیں ۔ ۔ ۔:oops::eek:
  11. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ
  12. صابرہ امین

    میرے بخت دا سورج ڈھل ویسی

    صدیاں دیاں انّھیاں اکّھیاں وچ میں علم دا سُرمہ پاوناں ایں بہت خوب ۔ ۔ :)
  13. صابرہ امین

    مخاطب آپ سب ہیں

    بجا فرمایا ۔ ۔ بعض مرتبہ بات بہت آگے بڑھ جاتی ہے اور دماغی حالت کو ٹھیک کرنے کے لیے دوائیں لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ ۔ لوگ یہ بات بہت کم سمجھتے ہیں ۔ ۔ بس لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ غصہ کے تیز ہیں وغیرہ ۔ ۔ جب کہ یہ دماغی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    گھر والوں کی شکایتیں ۔ ۔ اففف یہ زبردست ہے ۔ ۔ :LOL::LOL: بھئی ہم تو روز ہی سب بھول جانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ کون فضول باتیں یاد رکھے ۔ ۔ :)
  15. صابرہ امین

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وارث بھائی بہت مبارکباد ۔ ۔ اللہ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا کرے ۔ ۔ ۔ آمین
  16. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    جی بس کام پر نکلنے سے پہلے کچھ وقت مل گیا ۔ ۔ بچے بھی اسکول اور کالج گئے ہیں آج ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اللہ شمشاد بھیا کو تنگ کرنا تھا ۔ ۔ :D کہا تو بالکل ٹھیک ہے ۔ ۔
  18. صابرہ امین

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    سنت کا مطلب افئیرز چلانا یا دوسری شادی کی ہمہ وقت تگ و دو بھی نہیں ہے ۔ ۔ لگتا ہے کلمہ پڑھنے کے بعد فوری دوسرا حکم دوسری شادی یا مزید شادیاں کرنے کا ہے ۔ ۔ حد ہے بھئی ۔ ۔ :disapointed::disapointed::disapointed::angry1::angry1:
  19. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    وقت وقت کی بات ہے ۔ ۔ کبھی انسان ایسے ہی بےاعتنا اور بے نیاز ہو جاتا ہے ۔ ۔
  20. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ویسے دنیا میں اگر مکمل عافیت کی کوئی جگہ ہے تو وہ گھر ہی ہے ۔ ۔
Top