نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ویسے آپ کے اس "مصیبت " سے چھٹکارا پانے کا بھی جواب نہیں ۔ ۔ 1۔ خاصا غور و خوض کیا 2- استخارہ کیا 3۔ ایک مشترکہ دوست کو پاکستان فون کیا 4۔ اسے ڈانٹا (یہ آپ نے بلا شبہ بہت اچھا کام کیا ۔ ۔ موصوف کسی کو مشورہ دیتے وقت کم از کم دس مرتبہ تو سوچیں گے کہ مشورے صحیح قافیہ اور بحر میں ہوں اور ان میں...
  2. صابرہ امین

    چائے پئیں

    شکریہ میری بہنا ۔ ۔ جگ جگ جیو ۔ ۔ ہم پیاری اسلامی بہنیں اگر اسی طرح ایک دوسرے کو اس طرح کی تراکیب سے آگاہ کرتی رہیں تو تمام کلموہیاں منہ دیکھتی رہ جائیں ۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: ویسے ایک تگڑی ترکیب یہ ہے کہ تمام جائیداد بہانے بہانے سے اپنے نام کروا لیں ۔ ۔ (سالگرہ ، شادی کی سالگرہ وغیرہ وغیرہ) اور...
  3. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بھئی یہ تو بعد کی باتیں ہیں ۔ ۔ عذر لنگ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ویسے یہ تو ماننے والی بات ہے کہ بڑے صاحب کی آپ پر ہی نہیں ہم سب پر بھی بڑی گہری نظر ہے ۔ ۔ پچھلے دنوں آپ نے ہمیں "انجانی الا بلا " قرار دینے کی کوشش کی ۔ ۔ (ہم نے یہ سب بعد میں دیکھا ۔ ۔...
  4. صابرہ امین

    چائے پئیں

    اب تو ہماری سمجھ گواچ گئی ہے ۔ ۔ باباز کی لڑائی میں آپ کا کردار ابھی تازہ ہے بھئی ۔ ۔ :p
  5. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بھئی "بروٹس " کا محل بنتا تو نہیں ۔ ۔ اگر عاطف بھیا نے ہمت جتا کر کچھ ایسا ویسا کر بھی ڈالا تو ہماری صحت پر کیا فرق پڑے گا ۔ ۔ ہم تو ان کی بٹیا اور وہ ہمارے بھائی ہیں ۔ ۔ (۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:)
  6. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ان شاء اللہ ۔ ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔ ۔ :redrose::redrose::redrose::redrose:
  7. صابرہ امین

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    اوکے ۔ ۔ ابھی نہ ہوں تو اگلے اسائنمنٹ میں یاد رکھیئے گا ۔ ۔ :)
  8. صابرہ امین

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم مقدس سس کچھ صفحات ہمیں بھی عنایت کر دیجیئے ۔ ۔ شکریہ
  9. صابرہ امین

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    یقین کیجیے ایسی "جٹ دا کھڑاک" ٹائپ شاعری کی فیس بک پر بہت مانگ ہے ۔ ۔ لوگ جھوم جھوم جاتے ہیں ۔ ۔ :D فیس بک پر ہم ایک فورم پر ہیں ۔ ۔ وہاں پر ایسے دل دہلانے والے اشعار ہوتے ہیں کہ بس ۔ ۔ نسبتاً معصوم اشعار ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ ؂ آج موسم کی پہلی بارش ہے آج پھر اس کا فون آئے گا اتنی حدت ہے اس کے...
  10. صابرہ امین

    مرزا تفتہ کے نام

    بہت شکریہ ۔ ۔ :)
  11. صابرہ امین

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    معزز استادِ محترم الف عین ، محترم ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن بھائی ، سید عاطف علی بھائی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب میں آپ کی بہت شکر گذار ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت میرے اشعار کو خوب تر بنانے کے لیئے دیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ ۔ آمین ان شاء اللہ ۔ ۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا...
  12. صابرہ امین

    مرزا غالب کا ایک خط منشی ہرگوپال تفتہ کے نام

    خلیل بھائی، کیا خوبصورت انداز ہے پڑھنے کا ۔ ۔ ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ یہ ہم کیسے سیکھ سکتے ہیں رہنمائی کیجیئے ۔ ۔ کیا اس کا ٹیکسٹ مل سکتا ہے یعنی آپ نے اس کو کہاں کہاں توڑا ۔ ۔ یہ ہمیں بھی نہیں سمجھ آتا ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    آداب آخری شعر پر آپ کی رہنمائی کی روشنی میں اپنی سمجھ کے مطابق یہ تبدیلیاں کی ہیں ۔ ۔ آپ کی رہنمائی اور اصلاح درکار ہے ۔ ۔ امید کرتی ہوں کہ کوئی شعر بہتر ہوگا ۔ ۔ ورنہ دوبارہ کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ :) ۤ؂ بن پیے مے بھی عجب ہوتی ہے حالت دل کی جب رگ و پے میں سرِ شام بہکتی ہے غزل یا...
  14. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    حد "ادب" ۔ ۔ ۔؟؟ :-(:-( "ادب عالیہ" کا عظیم الشان مظاہرہ ابھی دیکھا ۔ ۔ یا اللہ ۔ ۔ اب کیا دیکھنے کو باقی ہے ۔ ۔ :dont-know::dont-know::tremble::tremble::vampire::vampire:
  15. صابرہ امین

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ بس رہے نام اللہ کا ۔ ۔

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ بس رہے نام اللہ کا ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ہم بھی abdul.rouf620 کی لڑی پر فاتحہ پڑھ کر نکلتے ہیں ۔ ۔ مرحومہ لڑی بچپن اور عین جوانی تک تو جنتی تھی ۔۔ "پڑھاپے" میں عاقبت خراب کر بیٹھی ۔ ۔ :curse::curse::sad::sad:
  17. صابرہ امین

    چائے پئیں

    شکر الحمدللہ ۔ ۔ ایک ہی کو نہ سمجھا پائے اب تک ۔ ۔ اور جو یک نہ شد دو شد ہوتا تو پھر ۔ ۔ :ROFLMAO: ویسے لگتا ہے صاحب بھی سچ کہتے ہوں گے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔ ۔ ۔ ہمیں یقین کر لینا چایئے ۔ ۔ :D
  18. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    دوائیں کیسے کیسے زندگی بچاتی ہیں ۔ ۔ ہمیں تو لگتا تھا کہ دونوں باباز کی محفل کی زندگی کی شام ہوئی چاہتی ہے :ROFLMAO:
  19. صابرہ امین

    چائے پئیں

    یعنی " آپ بھی" ۔ ۔ ۔:ROFLMAO:
Top