نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    تجربہ والی بات پر میں آپ کی حمایت میں ہوں :D
  2. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    ارے بھائی لوگو! مجھے آپ سب سے یہ امید تو نہیں تھی، میں نے آپ سب کا شکریہ اس لئے تو ادا نہیں کیا تھا، بہت افسوس ہوا، آپ نے تو ڈائریکٹ میری پرسنل لائف پر تبصرہ شروع کردیا۔ کچھ خیال کرو بھائی لوگو! اگر میں آپ سب کو بھائی سمجھتا ہوں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ میرے راز سب پر عیاں کرتے پھریں،...
  3. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    آپ کہہ سکتے ہیں بھیا جانی۔ کھانا کھانے والا ہی صحیح بتا سکتا ہے کہ ہنڈیا میں کچھ بچا ہے یا سارا کھا گئے :p
  4. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    قلبی کا تو پتہ نہیں البتہ وارداتیں بہت ہوتی ہیں۔ "صنا" سے کام نہیں لیتا، اس کی بڑی باجی "حنا" گھر کے کام کرتی ہیں۔ ;)
  5. امجد علی راجا

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    خلیل بھیا! بادشاہ کو جگا کر آگے کا کام مشکل کر دیا :) عجب سی تھی حالت پریشان تھا وہ چہرہ ہوا گُم جو پہچان تھا کسی کو بتانا بھی ممکن نہ تھا مگر غم چھپانا بھی ممکن نہ تھا اسی فکر میں اس کو آیا خیال وزیر ایک موجود ہے بےمثال بھروسے کے لائق ہے، قابل بھی ہے وفادار بھی ہے وہ عاقل بھی ہے تغافل...
  6. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    بہت شکرگزار ہوں باجی
  7. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شکریہ بلال بھیا! بس کبھی کبھی الفاظ ساتھ دے دیتے ہیں۔
  8. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شکریہ زبیر بھیا!
  9. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    بہت شکرگزار ہوں عمر اعظم بھیا!
  10. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شکریہ نیلم باجی۔
  11. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    استادِ محترم! بہت شکرگزار ہوں، آپ نے تعریف کی میری عید ہو گئی
  12. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شکریہ شکریہ وقار بھیا!
  13. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    ہائے بھیا! کیا کریں، دل ہی ایسا ہے کہ اپنے تو اپنے، پرایوں کو بھی اپنا ہی سمجھتا ہے۔
  14. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شکریہ، اسامہ سَرسَری بھیا!
  15. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شہزاد بھیا! حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں
  16. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    شکریہ نایاب
  17. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    خلیل الرحمٰن بھیا! آپ کی اجازت سےمیں یہاں کچھ دوستوں کا شکریہ ضرور ادا کرنا چاہوں گا جن کی مسلسل حوصلہ افزائی کی وجہ سے میری تحریر اس قابل ہوئی کہ آج مجھے "اس ہفتے کہ مہمان شاعر" کی حیثیت سے اتنی عزت ملی۔ محترم محمد بلال اعظم، یوسف-2 ، سید زبیر، محسن وقار علی، محمد اسامہ سَرسَری، باجی مہ جبین،...
  18. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    آداب، آداب، آداب ارے، ارے پیچھے ہٹو بھائی، میں نے "آداب" کہا ہے "آ" "داب" نہیں کہا۔ عزت افزائی کے لئے شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب بھیا! "امجد علی راجا، فن اور شخصیت" کے عنوان سے اخبار میں کسی صحافی بھائی نے ایک آرٹیکل چھاپا تھا، سوچا کہ وہی پوسٹ کر دوں کہ اس میں مابدولت کی تعریف بہت خوب انداز...
  19. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    شکریہ محمد اظہر نذیر بھائی
  20. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    "اک کمی سی ہے" وحشت تھی، بےخودی سی تھی، آوارگی سی تھی جب وہ نہیں تھا زندگی بھی اجنبی سی تھی یہ آسماں، یہ چاند، یہ خوشبو، یہ رنگ و نور سب کچھ تھا زندگی میں مگر اک کمی سی تھی پھر یوں ہوا کہ مجھ سے ملا ایک اجنبی صحرائے زندگی میں کئی پھول کھل گئے سینے پہ اس نے ہاتھ جو رکھا تھا پیار سے جتنے جگر...
Top