نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    لوڈ شیڈنگ

    لوڈ شیڈنگ سے مسائل بڑھ گئے اس قوم کے بڑھتی آبادی کو قابو کرنے کا کچھ کیجئے یہ بھی ہے اک سانحہ بیٹھی ہے فارغ سب عوام کیجئے مصروف ان کو، جاب ان کو دیجئے الف عین محمد یعقوب آسی امجد میانداد انیس الرحمن باباجی درویش خُراسانیذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان عمراعظم...
  2. امجد علی راجا

    "گرجا گھر"

    کر رہا تھا بات جو غصے میں وہ میں نے اس سے پھر؟ کہا، وہ "پھر" گیا ہے زباں کالی یا قسمت ہی مری میں نے گرجا گھر کہا، گھر گر گیا الف عین محمد یعقوب آسی امجد میانداد انیس الرحمن باباجی درویش خُراسانیذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان عمراعظم قیصرانی متلاشی محسن وقار علی...
  3. امجد علی راجا

    "افاعیل"

    بحر کے ارکان ہیں سمجھو یہ بات تجھ کو سمجھاتا رہوں کیا ساری رات؟ آزماؤں؟ آزمودہ نسخہ آج؟ ایک تھپڑ، ایک گھونسہ، ایک لات الف عین محمد یعقوب آسی امجد میانداد انیس الرحمن باباجی درویش خُراسانیذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان عمراعظم قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ...
  4. امجد علی راجا

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    محمد اسامہ سَرسَری بھیا، شکریہ آپ نے اس خوبصورت محفل میں مجھے مدعو کیا۔ مہ جبین باجی کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
  5. امجد علی راجا

    صاحبزادہ میکش : شرابِ ناب کو دو آتشہ بنا کے پلا

    بہت خوب انتخاب ۔ شکریہ زبیر بھیا!
  6. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    شکریہ بھلکڑ بھیا! میں سمجھا آپ بھول گئے تشریف لانا۔
  7. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    ہیئر ٹرانسپلانٹ ایکسپرٹ تو ابھی بھی ڈھونڈ رہا ہوں بھیا! اب کھونے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں تو ڈر کس بات کا؟ .I have nothing to loose (on my head), so I am the bravest and dangerious man
  8. امجد علی راجا

    حمد اور ثنا اس کی(حمد)

    بحر چھوٹی سی لیکن بات بہت بڑی اللہ قبول کرے، اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
  9. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے۔ داد قبول کی ہے بھائی۔ بہت عرصے سے خواہش تھی کہ تین بار قبول کرنے کا ایک موقع مزید میسر آجائے، سو آج آہی گیا ;)
  10. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    شکریہ مقدس آپی، حوصلہ افزائی اور عزت افزائی دونوں کے لئے۔ سب یہ ایسی شاعری کر سکتے ہیں بس استادِ محترم الف عین صاحب سے گزارش کریں کہ راجا کی طرح باقیوں کی بھی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
  11. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    تعریف کے لئے شکریہ شہزاد بھیا! اہ ہو، آپ کو پتہ ہے میرے مراسلے میں دو مزیدار باتیں ہوتی ہیں، ایک میرا کلام اور دوسرا آپ کا تبصرہ، ڈبل مزہ ہو جاتا ہے۔ چلو اس بار سنگل مزہ پر ہی گزارہ کرتے ہیں۔ ویسے بھی یہ باتیں موڈ پر ہی ڈیپنڈ کرتی ہیں۔ اگلی بار موڈ اچھا ہونا چاہیئے ۔۔۔ ورنہ۔۔:boxing:
  12. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    داد کا معیار بہت اونچا تھا، اوپر اوپر سے گزرتی جا رہی تھی، اس لئے پکڑنے کے لئے اچھلنا پڑا ;) ارے بھیا جانی، آپ کی داد کسی بھی انداز میں کیوں نہ ہو میری لئے تو Milti-Vitamins کی گولی کا ہی کام کرتی ہے۔
  13. امجد علی راجا

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے

    شکریہ بلال اعظم بھیا! پہلے کی لکھی ہوئی غزل ہے، شاید اس وجہ سے پختگی کچھ کم نظر آرہی ہوگی۔ ویسے میرے لئے یہ خوشی کی بات ہے کہ آپ میرے کلام کے معیار پر بھرپور نظر رکھتے ہیں :)
  14. امجد علی راجا

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    ہاہاہا، استادِ محترم غزل کا عنوان سے مراد اس فورم پر غزل کی پہچان سے زیادہ کچھ نہیں۔
Top