نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    آپ بھی عینی بہنا کے ساتھ لطف اندوز ہو سکتے ہو۔ ابا کے سگریٹ پینا ہوئے تو ایک آدھ سے ہی کام چلا لیجئے گا، ابا غصہ کرتے ہیں پھر۔
  2. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    بہت شکرگزار ہوں زبیر بھیا! سلامت رہیں
  3. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    تو کھائو پیئو موج کرو، کیا یاد کروگی کس بھائی سے پالا پڑا تھا :) خوشی میں کہیں ابا کی سگریٹ نہ پی لینا، بعد میں کھانستی پھرو گی
  4. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ اسامہ بھیا!
  5. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    اس غزل پر کوئی مشورہ نہ سہی، لیکن اس غزل میں غلطیاں کم ہونے کی وجہ آپ کی وہ رہنمائی ہی تو ہے جو آپ وقتاً فوقتاً عنایت فرماتے رہتے ہیں۔
  6. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    باز نہ آئیئے گا جملے کسنے سے قصہِ غم طویل ہو تو بحر خود بخود طویل ہو جاتی ہے نیم شاعر کے ہاتھ چڑھ جائے بحر تو پھر ذلیل ہو جاتی ہے
  7. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔ بہت نوازش ہوگی اگر وہ دھاگہ مل جائے تو۔ تو ناراض ہو کر کاشف صاحب نے خود ہی اپنا اکائونٹ ختم کردیا یا انتظامیہ نے؟
  8. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    غزل بھی تو ہے دوستی کا اشارا کہ جینے کا میرے ہے یہ بھی سہارا کریں آپ تنقید ہراک غزل پر ہر اک شعر نکھرے گا جب ہی ہمارا
  9. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    آپ کسرِنفسی سے کام لے رہے ہیں استادِ محترم! ورنہ آپ کی رہنمائی کے بغیر تو میں شاید ابھی تک بیگم کے موضوع پر ہی لکھ رہا ہوتا :) آپ کی مہربانی سے اس غزل میں کہیں بھی ذکرِبیگم نہیں (تالیاں) اور گھر کے برتن بھی ٹوٹنا بند ہو گئے (مجھ پر) :cool:
  10. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ محسن وقار بھیا! آپ ہمیشہ دل کھول کر داد دیتے ہو اور میرا سینہ خوشی سے چوڑا ہو جاتا ہے :) کاشف عمران صاحب کا اکائونٹ ڈیلیٹ ہوگیا؟ یہ حادثہ کیسے ہوا؟ کچھ ڈیٹیلز بتا سکتے ہیں آپ؟
  11. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ باباجی
  12. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    سمجھ آگیا مجھ کو تیرا اشارہ "تُو تُو ترا" ہے تو "تم تم تمہارا" ہمیں کچھ رعایت عنایت کریں جی مزاحیہ غزل ہے، کرو کچھ گزارا
  13. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    ہمیں آپ سے یہی توقع تھی :)
  14. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے انہیں پھر جرابوں میں سب سے چھپانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے ٹماٹر ادھارے کبھی لے گئیں تم، پکوڑے سموسے کبھی دے گئیں تم مرے گھر میں دن بھر ترا آنا جانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے ترا اپنے گھر کے ہی چوزے چرانا، مرے باپ کو ان...
  15. امجد علی راجا

    "لکھ رہا ہوں"

    شیزان بھیا، آپ کی آمد پر شکرگزار ہوں۔ آپ کے اعتراضات سر آنکھوں پر، ماں کے ساتھ شاطر لکھنے کی غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔ آئندہ احتیاط برتوں گا۔ (یہ الگ بات ہے کہ شوہروں ایک کثیر تعداد ساس جی کی غیر ضروری اور شاطرانہ مداخلت کی وجہ سے بہت دکھی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور بیٹیوں کی گمراہی کی ایک...
  16. امجد علی راجا

    "لکھ رہا ہوں"

    :blushing::blushing::blushing::blushing::blushing: شکریہ بھیا!
  17. امجد علی راجا

    "لکھ رہا ہوں"

    اسے کیا پتہ مجھ کو کھجلی لگی ہے۔ لگنا کو ہونا کیسے لکھوں؟ اسے کیا پتہ مجھ کو کھجلی -خارش ہوئی ہے؟ میں کھجلی کا مارا، تڑپتا، اچھلتا وہ سمجھا کہ میں جھوم کر لکھ رہا ہوں مرے بےقراری کی وجہ تھی کھجلی وہ سمجھا کہ میں جھوم کر لکھ رہا ہوں مجھے کیا ضرورت ترے گھر میں جھانکوں میں بیٹھا ہوں گر بام...
  18. امجد علی راجا

    "لکھ رہا ہوں"

    مزاح لکھنے کے ابتدائی مراحل میں ہوں، اس لئے مشق کے لئے کچھ روایتی موضوعات پرلکھنے لگا۔ آئندہ مزاحیہ کلام میں آپ کو بیگم شادونادر ہی نظر آئے گی۔ آپ کی باتیں کسی کو ناگوار نہیں گزرتیں استادِ محترم۔ جس طرح تنقید کرتے چلے آ رہے ہیں، کرتے رہیں، ایسے ہی تو ہماری اصلاح ہوگی۔ داد کے ساتھ ساتھ تنقید...
  19. امجد علی راجا

    "لکھ رہا ہوں"

    آپ کا اعتراض سر آنکھوں پر استادِ محترم، شاطر کا لفظ نکالے دیتا ہوں۔ میں آپ کی ترجیحات کی بھرپور طریقے سے پیروی کرتا ہوں، اور کرتا رہوں گا کہ آپ کی ترجیحات میرے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
  20. امجد علی راجا

    "لکھ رہا ہوں"

    ملی بھگت کہاں بھیا، مجھ ناچیز شوہر کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بچت ہو جاتی ہے، اور میری خوشنصیبی کہ بیگم ابھی تک وزن بڑھانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں اس لئے انہیں یہ شعر برا نہیں لگا۔
Top