نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    اب میں نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔ میدان چھوڑ کر بھاگنا مت، میری بےعزتی کی خیر ہے دوستی کی توہین ہو جائے گی۔
  2. امجد علی راجا

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    ارے بھیا 35، 40 کے لئے تو شیزان سید شہزاد ناصر اور امجد علی راجا ہی کافی ہیں، پورے فورم کو تکلیف دینے کی ضرورت کیا ہے :) ہمارے بس سے بات باہر ہو گئی تو محمد خلیل الرحمٰن بھائی سنبھال لیں گے۔ (اللہ پاک معاف کرنا، تکبر یا غرور میں نہ پکڑ لینا، آج خوشی کا موقع ہے تو جذبات ذرا زوروں پر ہیں)
  3. امجد علی راجا

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    نہیں، اکیلے کو پانچ ہزار نہیں سمجھ رہا اکیلے کو پانچ ہزار پر بھاری ضرور سمجھتا ہوں
  4. امجد علی راجا

    مدد درکار ہے۔۔۔

    شکریہ تو صرف استادِ محترم کا ادا کیجئے۔ آپ کی ضرورت کون سے اشعار پوری کر رہے ہیں؟ سنجیدہ یا مزاحیہ؟
  5. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    بہت خوب بھیا جی! اتنی محبت بھری تعریف کے لئے شکرگزار ہوں۔
  6. امجد علی راجا

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    ہاہاہاہا، خیر مبارک استادِ محترم
  7. امجد علی راجا

    مدد درکار ہے۔۔۔

    شکریہ استادِ محترم! حوا کی بیٹی کو اگر مزاحیہ کلام درکار ہو تو وہ بھی پیشِ خدمت ہے یہ جزا ہم کو ملی تم سے شناسائی کی آپ کے باپ نے ڈنڈے سے پزیرائی کی گھس گئی جھٹ سے ترے منہ میں جو مکھی جاناں منتظر کب سے تھی بیٹھی تری انگڑائی کی آج بیوی ہے نہ ٹی وی ہے نہ پنکھا چالو اس طرح کیسے کٹے رات یہ...
  8. امجد علی راجا

    مدد درکار ہے۔۔۔

    استادِ محترم لفظ "منہ" کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ "مو-ہ" یا صرف "موں"
  9. امجد علی راجا

    مدد درکار ہے۔۔۔

    شکریہ استادِ محترم ادنیٰ سے کوشش پیشِ خدمت ہے حوا کی بیٹی بات بھولے گی مجھے کوئی نہ ہرجائی کی "اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی" چاند چہرہ تو ستاروں سی چمکتی آنکھیں بن ترے کیسے کٹے رات یہ تنہائی کی نزع کے وقت جو آئے تو رقیبوں کے سنگ اپنے بیمار کی کیا خوب مسیحائی کی
  10. امجد علی راجا

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    خیر مبارک، خیر مبارک آپ سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ پانچ تھے، پچاس تھے، اب پانچ ہزار دیکھئے پھیلی مسلسل یہ بہار ہیں مثالِ گل سخنور سب یہاں جن کی خوشبو سے زمانے میں ہے پیار
  11. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    جی بس آپ کی ہی کمی تھی، آئیئے اور ہاتھ صاف کیجئے۔ سید شہزاد ناصر صاحب اور شیزان صاحب کی طرح اچھی خاصی سنجیدہ غزل کا بیڑہ غرق فرامئیے۔
  12. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ ذوالقرنین بھیا! شکر ہے آپ کوبھی کچھ پسند آیا :)
  13. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    جرابوں کا استعمال کرنے کی دو وجوہات ہیں شیزان بھیا! ایک تو مزاح پیدا ہو گیا اور دوسرا بطور متبادل لفظ استعمال کرنے سے کلام بےحیائی اور بےہودگی کی نظر ہونے سے بھی بچ گیا ;)
  14. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    میری اماں تو شکر ہے کہ نسوار سے بچی ہوئی ہیں، بتاتی ہیں بچپن میں کسی سہیلی کے ساتھ مل کر اس کے ابا کی نسوار ڈالی تھی، طبیعت ایسی صاف ہوئی کہ دوبارہ کبھی ہمت نہ ہوئی۔ ہاں البتہ بہت ساری پٹھان خواتین نسوار ڈالتی ہیں۔ میں خیبرپختونخواہ کا ہی باشندہ ہوں بھیا جانی، مانسہرہ سے تعلق رکھتا ہوں۔ اب ہمیں...
  15. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    آپ کی عنایت ہو جو اس طفلِ مکتب کی اتنی حوصلہ افزائی فرماتے ہیں۔
  16. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شاعر آدمی ہوں کچھ تبدیلی کر کے گائیئے نا جناب چل چلیئے پیلیاں (کھیت) وچ جا وڑیئے جتھے ابا نہ ابے دی "لات" ہووے تیرے میک اپ نے مینوں کنگلا کیتا اللہ کرے کہ تیرے تے برسات ہووے
  17. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ بلال بھیا!
  18. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    تعریف کے لئے شکرگزار ہوں
  19. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ نایاب بھیا! آپ سب بھائیوں اور بہنوں کی اتنی محبت مل جاتی ہے کہ اپنے ہونے کا احساس ہوتا ہے۔
  20. امجد علی راجا

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ بلال اعظم بھیا! آپ بھائیوں اور بہنوں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے کچھ لکھ پاتا ہوں، ورنہ اس فورم پر آنے سے پہلے مزاحیہ شاعری لکھتا نہیں تھا۔ (یہاں آکر خراب ہوا ہوں) ;)
Top