بھئی یہ کیا چالاکی ہے ؟ چھپ چھپا کر بیٹھیں ہیں ، اور میں سمجھا خواب خرگوش کے مزے لے رہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ علی بھائی کے بہکاوے میں آنے کی کیا ضرورت ہے بھلا ؟ اچھی خاصی سیانی ہو کر بھی ۔۔۔۔
شمشاد آپ نے کبھی خرگوش کھایا ہے ؟ پکا کر ؟
وسلام
فرصت ملتے ہی لکھتا ہوں ، ایک اخبار میں چھپے تھے تین ، دو یاد ہیں ایک تو ایسا ہی سائیکل والا مگر ایک ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے انتطامیہ کو دکھانا پڑے گا ۔۔
کچھ آپ لوگ بھی سنائیں ، ۔
وسلام
بھئی شہزادہ کیوں نہیں ؟ کیا خبر مستقبل میں موصوف کے ابا والئی سوات بن جائیں تو پھر شہزادہ ہی ٹھہرا نا ۔۔۔ ویسے میں پیار سے یہی لفظ استمعال کرتا ہوں ۔۔
اس کا جواب تو مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
آپ ہی لوگ ہر طرف شور مچاتے ہیں کہ ایمانداروں کو آگے نہیں آنے دیا گیا ،/نہیں دیا جاتا ۔۔ تو پھر کس طرح سے ان کی حکومت کی توقع کی جا سکتی ہے ؟ اور کسی شکیات کی جا سکتی ہے ۔۔
البتی بے ایمان سارے کے سارے حکومت میں کسی نہ کسی طرح شریک ہوتے ہیں ، جیسے اپنی ایم کیو ایم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سے پہلے کہ آپ...
یہ "تاریخی" الفاط ملکہ فرانس کہنے کے بعد اپنے خاندان سمیت کس انجام سے دوچار ہوئی تھی یہ اگر یاد آ جائے ان کو تو ایسا مذاق کرنے کی بھی جرات نہ کریں ۔۔ چور اچکے سب کے سب خیبر سے کراچی ، واہگہ سے گوادر تک ۔۔
وسلام
اس دھاگے میں ہم اپنے ، یا کسی عزیز رشتے دار کے ساتھ ہونے والے فراڈ کا ذکر کریں گے ۔۔ تاکہ پتہ تو چلے کہ آکر یہ لوگ عوام الناس کو کیسے دھوکہ دے لیتے ہیں ۔۔ میرے ساتھ ایک واقعہ ہوا پیشے خدمت ہے ، اگرچہ میں اس سے براہ راست متاثر نہیں ہوا مگر ایک دوسرے صاحب کا نقصان ضرور ہوا تھا ۔۔
4/5 سال پہلے...