اجی ہماری طرف تو ابھی صبح کے آٹھ ہی بج پائے ہیں ابھی تک، اسلیئے کہا تھا:(
اب اس بین الاقوامی ویب سائٹ پر ہر مقام اور ہر جگہ کی مناسبت سے تو بات نہیں کی جا سکتی نا پین میریئے:)
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
جی ہاں صحیح کہا اگر ادھر کچھ دیر اور ٹھہرا تو نیند نے آ گھیرنا ھے اور میں گیا کام سے پھر۔ ابھی بس نکلوں گا شمشاد بھائی دعا کیجیئے گا کہ صبح تک اسائنمنٹ حل ہو جائے۔
سارا کے متعلق واقعی تشویش ھے، لگتا ھے وارنٹ جاری کرنے پڑیں گے:rolleyes:
اور میرے کانوں کے سائز کے بارے میں آپ کو کہاں سے پتہ چلا شمشاد بھائی؟:eek::confused: