انا للہ وانا الیہ راجعون۔
'اور ہر ذی روح کو اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ھے'
بہت افسوسناک خبر ھے، اللہ پاک اس معصوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور عزیز و اقارب کو صبر دے(آمین)
عمار پر تو مارشل لاء لگنے ہی والا ھے، تو جو بچے کچے دن رہ گئے ہیں وہ تو امن پسندی سے گزار لیجیئے زینب، کچھ تو احساس کیجیئے عمار کا کہ ان کے دن بھی گنے جا چکے ہیں:)
انسان تو واقعی بدتمیز ھے اس میں تو کوئی شک نہیں مگر بات وہی ھے کہ 'خدا جب حسن دیتا ھے نزاکت آ ہی جاتی ھے'۔ مطلب جو خصوصیت اور اعزاز اس کے پاس ھے وہ صرف اسی کے پاس ھے اب تک تو نخرے تو کرے گا ہی نا۔
معاہدوں کی پاسداری ہمارے ہاں ذرا کم ہی کی جاتی ھے، کیا کیجیئے رواج جو نہ ٹھہرا۔ چلیئے بہتری کی امید کرتے ہیں۔
یہ شمشاد بھائی ابھی تک وارد نہیں ہوئے۔:rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ