اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
دھاگے کے عنوان سے کچھ واضح نہیں تھا مگر پھر بھی ہماری نظروں سے کہاں کوئی بچ سکا ھے:grin:
بہت بہت مبارک ہو سارہ سالگرہ۔ امید ھے زیادہ دیر نہیں ہوئی ہوگی مجھے۔ اللہ پاک تمہیں بہت سی خوشیاں عطا فرمائے (آمین)۔
ویسے کتنے سو برس کی ہو چکی ہو؟;)
بہت خوب آپی، بہت اچھی بات کہی۔ 10/10 اور ایکسیلنٹ بھی:)
--------------------------------------------------------------------
یہ سارا کہاں غائب ھے اسکول سے اتنی غیر حاضری؟:rolleyes:
ماوراء آج لکھنے کی نیت سے بیٹھا ہی تھا کہ مطلوبہ لنک کام نہیں کر رہا:rolleyes:
بہت سے ہتھکنڈے آزمائے مگر بے سود:(
شاید کوئی مسئلہ ھے اس سائٹ کے ساتھ۔
اب کیا کِیا جائے؟
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
کہاں غیر حاضر ہیں سر جی یہ دیکھیں حسن تو یہ رہا وِد ہوم ورک:(:)
شیخ سعدی نے فرمایا:
-مطالعہ غم اور اداسی کا بہترین علاج ھے
-جو شخص دوسروں کے غم سے بےغم ھے وہ آدمی کہلانے کا مستحق نہیں۔
-مصیبت کا پوشیدہ رکھنا جوانمردی ھے۔