نتائج تلاش

  1. عثمان

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    جہاں تک مجھے یاد ہے روزنامہ خبریں کا انداز صحافت بھی روزنامہ پاکستان سے کافی ملتاجلتا تھا۔
  2. عثمان

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    کیا کسی کو معلوم ہے کہ روزنامہ خبریں بھی مجیب الرحمن شامی ہی کی زیر ادارت شائع ہوتا تھا ؟
  3. عثمان

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    معاملہ محض مصنف کا نہیں بلکہ اس اخبار کے گھٹیا معیار صحافت کا بھی ہے۔
  4. عثمان

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    طوالت کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا۔ :)
  5. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

    کیک، چاٹ، دہی بھلے ، سموسے، آلو کی ٹکیاں، کباب، قیمے والے رول، پیزا۔۔۔ اور کیا کیا شامل تھا سالگرہ کی ضیافت میں؟ :)
  6. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    اس طرح کی شکایات محفل میں ہمیشہ سے رہی ہیں۔ :)
  7. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    سال بتائیے۔ :)
  8. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    یہ واقعہ کب ہوا ؟
  9. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    محمد علی مکی ؟
  10. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    میری رائے میں تو یہ ایک myth ہے کہ محفل جمود سے گذر رہی ہے۔ کچھ لوگوں کے معطل ہونے کے باوجود محفل میں اتنی گرمجوشی ہونا اس جمود کو غلط ثابت کرتا ہے۔
  11. عثمان

    مبارکباد کاشفی بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    دس سال اور پندرہ ہزار مراسلے۔۔ جن میں سے ننانوے فیصد غالباً خودکلامی پر مشتمل ہیں۔ اس سے زیادہ تو ہم شائد فواد صاحب کے بارے میں جانتے ہونگے۔ بہرحال انداز اپنا اپنا :)
  12. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    ابن سعید بھائی، ایک دھاگہ کھول کر معطلی کی پالیسی واضح کر ہی دیں۔ یعنی۔۔ مستقل معطلی کب ہوتی ہے؟ عارضی معطلی کب نافذ ہوتی ہے؟ کتنی دفعہ عارضی معطلی کی گنجائش ہے؟ ایک برس میں کتنی دفعہ عارضی معطل ہوسکتے ہیں؟ کیا نئے سال کے آغاز پر معاملہ ری سیٹ ہوسکتا ہے ؟ اگر کوئی رکن کسی سال معطل نہیں ہوا تو...
  13. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    بھئی واہ ! یہ سہولت تو مستقل اور عارضی ہونے کے علاوہ خواہش پر بھی دستیاب ہے۔ :)
  14. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    برادرم ابن سعید سے گذارش ہے کہ محفل کے اس فیچر کو بھی نستعلیق کر دیں۔ :) "آپ معطل ہوچکے ہیں۔ آپ کی معطلی فلاں تاریخ کو معطل ہوجائے گی۔"
  15. عثمان

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    نیرنگ محفل میں بہت اچھا اضافہ ہیں۔ ان کی تحاریر دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک وہ جن کو پڑھنے کا وقت نہ ہو اور دوسری وہ جو زبردست ہوتی ہیں۔ :)
  16. عثمان

    اشتہاری کوچہ

    بھئی نیرنگ ۔۔زبردست تحریر ہے! :) معطل اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا ویسے جتنی مشہوری معطلین کی ہوئی ہے عین ممکن ہے کہ کئی دوسرے ان سے شہ پا کر معطلی کی تیاری پکڑ رہے ہوں۔ دھاگہ کھول کر محفل چھوڑنے کا اعلان کرنے والوں سے گذارش ہیں کہ آئیندہ معطلی کی آپشن پر بھی غور کریں۔
  17. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    ہمیں تو آپ کی حیرت پر حیرت ہے۔ بلکہ عارف کریم چھ مہینے تک معطل نہ ہوں تو وہ تو خود حیران رہتے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    یہ دراصل ان کے پیچھے معطلی کی کئی کوشش کر چکے ہیں۔ لیکن مرشد کے درجہ کمال کو نہیں پہنچے۔ :)
Top