نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    نور الدین زنگی اور روضۂ رسول

    بھائی بدتمیز میں نے یہ بے کار ناول پڑھ رکھا ہے اسے کسی بھی طور پر تاریخی حوالے کےطور پر پیش نہیں کیا جاسکتا،،، پڑھنے سے پہلے خان آصف کی جوتعریفیں سن رکھی تھیں سب بکواس معلوم ہوتی ہیں۔۔۔ اس ناول کو صرف من گھڑت ناول کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔۔۔ تحقیق اسے چھوکر بھی نہیں گزری ہے۔ مصنف نے مرچ...
  2. غازی عثمان

    طالبان کا وزیرستان

    ذینب ۔۔۔۔ آفرین سے نوازنے کا شکریا:)
  3. غازی عثمان

    لال مسجد، جسٹس افتخار کا فیصلہ

    اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس جناب افتخار محمد چوھدری نے آج اپنے ایک فیصلے میں کل تک لال مسجد کو عوام کے لئے کھولنے، جامعہ سیدہ حفضہ کو اس کی پرانی جگہ ایک سال کے اندر اندر دوبارہ تعمیر کرنے، فوجی آپریشن کے دوران شہید ہونے والیں طالبات کے قتل کے مقدمات درج کرنے اور جامعہ سیدہ حفضہ مسمار کر کے قتل...
  4. غازی عثمان

    اپوزیشن کے اراکین اسمبلی مستعفی

    اطلاعات کے مطابق APDM کے 164 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی مستعفی ہوگئے ہیں۔ جن مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہیں اور ان کے کی پارٹی کے دیگر اراکین بھی (‌ سن کر یقین نہیں آیا تھا پہلے )‌، میرے خیال میں یہ استعفے صدارتی الیکشن میں رکاوٹ نہیں ڈال سکیں گے کیونکہ قانونی طور پر تو صرف سرحد اسمبلی کا...
  5. غازی عثمان

    شہر کا نام تو بتائیں

    ڈکوٹا، امریکہ
  6. غازی عثمان

    درندہ صفت کارکنوں کا خون کے پیاسے قائد کے لئے سالگرہ کا تحفہ

    Apmso جامعہ کراچی کے درندہ صفت کارکنان نے بلاخر اپنے خون کے پیاسے قائد کے لئے سالگرہ پر ان کا من پسند تحفہ دے ہی دیا ۔۔۔ ستمبر 12 کو جامعہ کراچی میں میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ذیر اھتمام " تعلیم بالغاں" نامی ڈرامہ اسٹیج کیا جانا تھا اسی دن قائد کے جیالے اپنے قائد کی سالگرہ بصد احترام رمضان...
  7. غازی عثمان

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    کل رات کپیٹل ٹاک میں پاکستان کی معروف سیاسی خونی چڑیل ( کیونکہ محترم جس معاملہ پڑتے ہیں اس کا اختتام خونریزی پر ہی ہوتا ہے (‌ لال مسجد ، اکبر بگٹی ) اور چڑیلوں کی طرح ان کی بات بھی کسی کی سمجھ میں‌ نہیں‌ آتی )‌ چوہدری شجاعت حسین فرمارہے تھے کے چیف جسٹس کسی کی نہیں سن رہے انہوں نے تو بادشاہ...
  8. غازی عثمان

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کی سربراہ عاصمہ جہانگیر نے نواز شریف کی جلاوطنی کو ایک انٹرنیشنل مافیا کی کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب کا نواز شریف کی جلاوطنی کے عمل میں شامل ہونا اور انہیں زبردستی اپنے ملک میں روکے رکھنا ایک غیر قانونی اقدام ہے۔ انہوں کہا کہ یہ ’سعودی عرب کے ڈکٹیٹر...
  9. غازی عثمان

    اسلام اور موسیقی

    ظفری بھائی !! دھاگے پر ہونے والی "بحث" یقینا آپ کے مطلوبہ جوابات فراہم نہیں کررہی ہوگی۔ اس لئے میں نے یہ آرٹیکل پوسٹ کرا ہے۔ ذاتی طور پر میں دین کا معمولی سا طالب علم بھی نہیں ہوں اور اگر ہوتا بھی تو شاید محفل پر موجود بڑی بڑی علمی شخصیات کی موجودگی میں ذاتی نقطہ نگاہ پیش نہ کر پاتا ۔۔۔
Top