نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    بائیکاٹ کا فیصلہ - قاضی حسین احمد۔

    مندرجہ بالا مضمون بی بی سی سے نقل نہیں کیا گیا،، بلکہ امیر جماعت اسلامی کا یہ مضمون ملکی اخبارات میں چھپا تھا وہاں سے لیا گیا ہے،، ویسے شمشاد بھائی کیا بی بی سی والوں سے جھگڑا ہو گیا ہے۔؟؟؟؟ میں کل پرسوں ہی تو بل گیٹس کا ایک مضمون بی بی سی پر پڑھا تھا اور وہی مضمون بطور تھریڈ محفل پر پوسٹ تھا؟
  2. غازی عثمان

    حماس کے 20 تابندہ سال

    اسلامی تحریک مزاحمت(حماس )نے اپنے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر فلسطینی عوام کے سلب شدہ حقو ق کی بحالی تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے- حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کے حقوق پر سودے بازی کی ہر صورت ناکام بنادی جائے گی اور اس وقت تک جدو جہد جاری رہے گی جب...
  3. غازی عثمان

    حماس کے 20 تابندہ سال

    حماس، حرکة المقاومة الاسلامیة، کامخفف ہے15دسمبر1987ء کو حماس کے قیام کا باقاعدہ اعلان کیا گیا،شیخ احمد یاسین (شہید) اس کے بانی چیئرمین بنے ،شیخ احمد یاسین شہید کی قیادرت میں حماس نے سرد خانے میں پڑے ہوئے مسئلہ فلسطین کو ایک بار پھر دنیا کاحل طلب مسئلہ بنایا‘ عالمی امن کے پہرے داروں اور انسانی...
  4. غازی عثمان

    بائیکاٹ کا فیصلہ - قاضی حسین احمد۔

    بائیکاٹ کا فیصلہ - قاضی حسین احمد۔ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا اس کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اس موضوع پر جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ اور مجلس عاملہ میں طویل بحثیں ہوئیں۔ متحدہ مجلس عمل کی جرنل کونسل اور سربراہی کونسل میں اور آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاسوں میں کئی دن تک یہ موضوع زیر بحث...
  5. غازی عثمان

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    :):) شاندار :):)
  6. غازی عثمان

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    ڈھیروں مبارکاں‌ میرے طرف سے بھی ۔
  7. غازی عثمان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    آپکو تو نہیں لیکن کالاکولا بنانے والوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ کالاکولا اور کوکاکولا میں کیا فرق ہے، ڈبل کولا اور ڈبل شاہ کا فرق بھی واضح کریں۔
  8. غازی عثمان

    جاوید ھاشمی بمقابلہ شیخ رشید

    میرے خیال میں اس دفعہ پورے پاکستان میں صرف راولپنڈی میں ہی ایک ایسا شہر ہے جہاں تگڑا دنگل دیکھنے کو ملے گا، اس بار شیخ صاحب کی حالت کچھ کمزور دکھائی دے رہی ہے کیونکہ مقابلے میں دونوں‌ امیدوار مظبوط ہیں، یعنی حنیف عباسی اور جاوید ھاشمی، شیخ صاحب کی خوش قسمتی سے تیسرے مظبوط امیدوار اعتزاز احسن اب...
  9. غازی عثمان

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    برادر ظہور آج آپ کی اس پوسٹ پر نظر پڑی۔ پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ انتہائی بدگمانی میں‌ مبتلاء‌ ہیں، آپ نے لکھا کہ " آج اسلامی جمیعت طلبا نے ثابت کردیا کہ وہ واقعی آمریت کے ساتھ ہے " یعنی اس سے قبل آپ نے کوئی ایسی بات نہیں‌ دیکھی تھی جس کو آپ آمریت کی ساتھی ہونے کی تہمت کو ثابت کر سکتے،،...
  10. غازی عثمان

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    بلال ! بلال کی جانب سے خوش آمدید۔
  11. غازی عثمان

    جمعیت کا سیلف اسیسمنٹ ٹیسٹ

    خرم بھائی نے لکھا، لیکن یہ تو بتایا نہیں آپ نے کہ اس امتحان کا نتیجہ کیا نکلتا ہے ؟ ‌کون ان کے نتائج مرتب کرتا ہے اور پھر کون دریافت شدہ خامیوں‌کی اصلاح کرتا ہے۔ اور اس شخص/اشخاص کی اپنی کیا اہلیت ہوتی ہے؟ اگر کوئی نتیجہ نکلتا ہو تب تو کوئی بات بھی ہو وگرنہ تو بس ایک سٹنٹ‌ہے اور اللہ اللہ خیر...
  12. غازی عثمان

    جمعیت کا سیلف اسیسمنٹ ٹیسٹ

    ہمت علی نے کہا۔۔ “مگر مجھے یہ لگ رہا ہے کہ جمیعت اب اپنی شناخت بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے۔“ --- میرے خیال میں جمیعت اپنی شناخت بہتر بنانے کی یہ اور دیگر کئی کوششیں بہت سالوں سے کررہی ہے۔ کم از کم ١٩٩٧ سے ( جب میں ساتویں کلاس میں تھا اور جمیعت کا کارکن بناتھا ) اب تک۔۔۔ آپ نے مزید کہا۔۔...
  13. غازی عثمان

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    ایک اقتباس۔۔ “ آخر میں ایک بات کی اور توضیح کردیناچاہتا ہوں۔ فقہ اور کلام کے مسائل میں میرا ایک خاص مسلک ہے جس کو میں نے اپنی ذاتی تحقیق کی بنا پر اختیار کیا ہے، اور پچھلے آٹھ سال کے دوران میں جو اصحاب “ ترجمان القرآن“ کا مطالعہ کرتے رہے ہیں وہ اس کو جانتے ہیں۔ اب کہ میری حثیت اس جماعت کے امیر...
  14. غازی عثمان

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    خرم بھائی آپ نے کہا .. " اورہاں علامہ کو مودودی صاحب کے ساتھ پتہ نہیں‌کیوں‌ملا دیا آپ نے؟ علامہ ایک بالکل مختلف مکتبہ فکر کی پیروی و اتباع کرتے تھے " اور وہ مکتبہ فکر کیا تھا ؟؟؟ ہمیں تو یہ ایک ہی معلوم ہوتا ہے، آپ مولانا کی کتابیں پڑھیں تو آپ کو کچھ اندازہ ہو ... جماعت اسلامی کا پہلا مرکز...
  15. غازی عثمان

    ججوں کا بلیک میلنگ

    بحوالہ آج کا ایکسپریس
  16. غازی عثمان

    دنیا والو ہے کوئی میرے طالبان جیسا !!!

    کتاب۔ طالبان کا افغانستان مصنفہ ۔ کرسٹینا لیمب (‌ غالباَ )
  17. غازی عثمان

    کیا کسی کو سویڈش آتی ہے؟؟؟

    ساجد اقبال اور ماوراء بالخصوص، بہت بہت شکریا کہ آپ نے میری مشکل آسان کر دی۔۔ ٹرانسلیٹر سے میں نے بھی کوشش کی تھی مگر کوئی ترجمہ سمحجھ میں نہیں آیا تھا اسی لئے آپ لوگوں سے تعاون طلب کیا تھا، ماوراء آپ نے اتنی جلدی ( یعنی اسی دن ) ترجمہ کر کے دے دیا جس کے لئے میں آپ کا خصوصی طور پر مشکور...
  18. غازی عثمان

    کیا کسی کو سویڈش آتی ہے؟؟؟

    Yttrande med anledning av överklagat beslut om uppehållstillstånd  Klagande Rehman, Farid-Ur, född 750410, medborgare i Pakistan,  Motpart Migrationsverket, Förvaltningsprocessenheten i Solna  Överklagat beslut Migrationsverkets beslut den 1 augusti 2007  Migrationsverkets...
  19. غازی عثمان

    کیا کسی کو سویڈش آتی ہے؟؟؟

    احباب محفل ۔۔۔۔ مجھے ایک چھوٹے سے پیغام کا سویڈش سے اردو ترجمہ کرانا ہے، مگر کراچی میں مجھے کوئی ترجمان نہیں مل رہا حتہ کہ سویڈش کونصلیٹ میں بھی نہیں :( اگر احباب میں سے کوئی سویڈش زبان جانتا ہے تو میری اس مشکل کو حل کردے،،،، یا کسی سے کروادے۔۔۔
Top