نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ممبران محفل گو کہ میں مصروفیت کی بناء پر اس محفل پر بہت کم لکھتا ہوں لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ اس کے صفحہ سیاسیات پر ایک نظر ہفتے کے ہفتے ڈال لیا کروں۔ اس تھریڈ پر نظر پڑی تو سوچا کراچی کا رہائشی ہونے کے ناطہ جو معلومات میرے پاس ہیں ان کو آپ لوگوں سے شیئر کرلوں، اس لئے میں اس تھریڈ پر ایک...
  2. غازی عثمان

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    کبھی بھی کسی کی بھی ذاتی رائے کیسی کہ منہ پر تماچہ نہیں ہو سکتی یہ بات ٹیکنیکلی غلط ہے۔ کیسی کہ منہ پر تماچہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی کیسی چیز کی مخالف کرے مگر وہی چیز اس کہ سامنے ہی حقیقت پوجائے
  3. غازی عثمان

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    سابقہ ڈکٹیٹر حکومت نے حقیقی کو نکالا تھا ایسے کہ اس کا مرکزی دفتر تک گرا دیا گیا تھا، اور کارکنان کا قتل عام کیا گیا تھا، قیادت جیل بھیجی گئی تھی۔ دوران حراست ایم کیو ایم حقیقی 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی تھی 1 حکومتی حمایت یافتہ جس کی سربراہی عامر خان کررہے ہیں۔ 2 سابقہ یعنی آفاق احمد گروپ۔ کچھ روز...
  4. غازی عثمان

    کراچی میں ہنگامے شروع

    شدید ٹریفک جام لوگ آفسوں اور شاہراہوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔
  5. غازی عثمان

    کراچی میں ہنگامے شروع

    ایک جاں‌ بحق متعدد زخمی - پولیس 12 مئی کی تاریخ دہرادی گئی ، پولیس رینجرز غائب سٹی کورٹ کے سامنے ایک وکیل کو گولی ماردی گئی شدید زخمی حالت میں وقوعہ پر آدھا گھنٹہ پڑے رہے۔ اسپتال پہچادیا گیا۔
  6. غازی عثمان

    کراچی میں ہنگامے شروع

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے ملیر کورٹ بار ایسوسی ایشن، سٹی کورٹ کے نزدیک قائم وکلاء کے آفیسز اور کئی گاڑیوں کو آگ لگادی ہے۔ ہم بھی آفس بند کر کے اندر بیٹھے ہیں اور گلی میں فائرنگ ہورہی ہے اطلاعات ہیں کہ ان ہنگاموں میں 6 افراد ہلاک کئے جاچکے ہیں۔
  7. غازی عثمان

    اسلامی معیشیت

    محمد عمر چھاپرا، سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ-کراچی ایک اور اہم ترین اسلامی معیشت داں جن کا نام نہیں لیا گیا۔۔ سینٹر پروفیسر خورشید احمد ، سابق ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ، پاکستان، نائب امیر جماعت اسلامی، پاکستان ( عمر چھاپرا اورپروفیسر خورشید بچپن کے دوست اور پڑوسی ہیں، چھاپرا صاحب ہی...
  8. غازی عثمان

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    رویا ہوں تیری یاد میں ۔ عبیر ابوزری رویا ہوں تیری یاد میں دن رات مسلسل ایسے کبھی ہوتی نہیں برسات مسلسل کانٹے کی طرح ہون میں رقیبوں کی نظر میں رہتے ہیں میری گھات میں چھ سات مسلسل چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہیں ہر روز بنتے ہیں میری موت کے آلات مسلسل اجلاس کا عنوان ہے اخلاص و مروت بد...
  9. غازی عثمان

    تیر پر ٹھپہ

    کبھی آپ کہہ رہے ہیں درست رائے کا اظہارکریں کبھی کہہ رہے ہیں کہ تیر پر ٹھپہ لگائیں ؟؟؟ بھائی اپنی رائے کا درست الفاظ میں اظہار کریں ۔ ( یعنی میرے خیال میں ---------------- پر ٹھپہ لگائیں۔ )
  10. غازی عثمان

    ڈاکٹر فاروق ستار

    اس افواہ کے بعد تقریبا تمام آفیسسز بند ہوچکے ہیں۔ روڈ سنسان ہیں اور لوگ پریشان ہیں۔۔ میں تو تین دن سے دعا کررہا تھا کہ اب کسی بڑے لیڈر کو کچھ نہ ہو ورنہ ان کی بڑائی ثابت کرنے کے لئے ان کے دیوانے 60 - 50 بندے پھڑکا دیں گے ۔ 1200 - 1000 گاڑیوں کو آگ لگا دیں گے۔ فیکٹریوں میں کام کرنے والے...
  11. غازی عثمان

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    افغانستان والے تو کسی ندی کے دوکناروں کی طرح یا ولایہ ( صوبہ ) بدخشاں کے علاقے واخان کے دونوں کناروں کی طرح چل سکتے ہیں۔ (‌ باڈر ایک پاکستان کے ساتھ اور دوسرا تاجکستان کے ساتھ ) لیکن سعودی عرب والے کیا کریں گے ؟؟؟؟ انہیں شاید ہماری سلطنت کے ہمارے بعد آنے والے سلاطین کی جانب سے بچھائی گئی...
  12. غازی عثمان

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 18 اکتوبر کے واقع کے بعد جب حکومت نے یہ معاملے بیت اللہ محسود پر ڈال دیا تھا تو بیت اللہ نے اپنے کچھ ایلچی بی بی سے ملنے کے لئے بھیجے تھے جنہوں نے بی بی سے ملاقات کر کے انہیں اس بات کا یقین دلایا تھا کہ وہ اس معاملے میں ملوث...
  13. غازی عثمان

    بلاول زرداری پیپلز پارٹی کا چیرمین نامزد

    تو جناب چیئرمین شپ کے حصول کے لئے نام میں تبدیلی کرنی پڑی ۔۔۔ بلآخر جمہوریت کا نام الاپنے والی پارٹی بھی پارٹی میں جمہوریت نہیں لاسکی اور ترکہ میں چھوڑی جائیداد کی طرح پارٹی قیادت کے لئے بھی وصیت سے کام چلایا گیا،، نئے نئے بھٹو بننے والے بلاول زرداری تو آکسفورڈ روانہ ہوجائیں گے اصل چیئرمین...
  14. غازی عثمان

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    برادر ظہور ۔۔۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض نہیں ہوتے بلکہ سامنے والے کو ٹائیٹ کردیتے ہیں ۔۔۔۔:) آپ ناراض ہونے کے بجائے ڈٹے رہیں ،، اسوقت تک جب تک وہ مان جائیں یا آپ ! اگر یہ بھی نہ ہو تو ریل کی پٹری ساتھ ساتھ چلتے رہیں ۔۔ ان کو دیکھیں جو آپ کے ساتھ ہوں۔
  15. غازی عثمان

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    میرے خیال میں بیت اللہ کے واضح‌ بیان اور پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومتی موقف کی تردید کے بعد بیت اللہ کے کندھے پر بندوق رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہ جاتا۔۔ ویسے بھی کوئی اتنا بھی احسان فراموش نہیں ہوتا کے اپنے خالق کو بھول جائے اور اس سے دغا کرے۔
  16. غازی عثمان

    اعلان عام!

    شمشاد بھائی جو تبدیل ہو گیا اسے ویسا ہی رہنے دیں۔ ایک اور پخ نہ پالیں ورنہ محسن بھائی کا مسئلہ تو سائیڈ ہوجائے گا ( پہلے جاوے گا ہوتا تھا ) نئی بحث شروع ہو جائے گی ( پہلے۔۔۔۔۔ ) ویسے ایک دھاگہ کیوں نا شروع کرلیں جس میں اردو کے سابقہ اور مستعل ( خدا کرے کہ ٹھیک الفاظ استعمال کیے ہوں ورنہ کھنچائی...
  17. غازی عثمان

    کراچی میں انتخابی تشدد کا آغاز

    کچھ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں " معلوم افراد " نے فائرنگ کر کے سنی تحریک کے کم از کم 2 کارکنوں کو قتل کر دیا ہے۔ شاہ فیصل کالونی قومی اسمبلی کے حلقہ Na-256 میں واقع ہے۔ ( میں بھی اسی حلقہ کا رہائشی ہوں۔ ) اس بار لوگوں کو کراچی میں انتخابی تشدد کی امید تو...
  18. غازی عثمان

    عید کیسے گذاری

    بہت بور گزری
  19. غازی عثمان

    آپ کا کیمرہ

    زکریا بھائی، اس دھاگے کو شروع کرنے کا بہت شکریا، یقیناً، موبائل فون سے تصویر تو لی جاسکتی ہے لیکن اسے فوٹوگرافی کہنا توہین ہے، کچھ عرصہ قبل تک مجھے صرف مووی کیمرے میں ہی دلچسپی تھی مگر اسٹل فوٹوگرافی نے میرے دل میں‌ جگہ بناہی لی،،، :) اب ہم تین دوست مل کر ایک اچھا ڈیجیٹل ایس ایل آر لینا...
  20. غازی عثمان

    اسلام اور جمہوریت

    نعیمہ احمد مہجور بی بی سی اردو، لندن اسلامی جمہوریت اور عالمی رائے عامہ دنیا کے تقریباً سبھی ملکوں میں یہ خیال عام ہے کہ اسلام میں جمہوریت کا کوئی تصور نہیں اور جمہوری عمل اسلام کے منافی ہے۔ تاہم اس حوالے سے بعض مغربی مؤرخین اب یہ کہنے لگے ہیں کہ اصل میں چند ملکوں کی صوابدید پر رائے عامہ...
Top