نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    اب تک ویکیپیڈیا ہی معلومات کا ذریعہ ثابت ہو رہا ہے۔ وہاں سے قومی اور سرکاری زبان پر اس طرح سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔
  2. محب علوی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    شکریہ فاتح، میں اس صفحہ پر گیا تھا اور یہاں سے کچھ حقائق بھی پیش کیے مگر جیسا کہ وہاں بھی لکھا ہے کہ یہ مسئلہ ایسا ہے کہ سرکاری اور قومی زبان میں تفریق ہر جگہ ممکن نہیں رہتی اور اکثر جگہ اسے ایک دوسرے کے متبادل بھی لیا جاتا ہے۔ اس پر مجھے تفصیلی آراء چاہیے تاکہ گفتگو کو آگے بڑھایا جا سکے اور...
  3. محب علوی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    ابن سعید، نبیل ، زبیر مرزا ، فرحت کیانی ، فاتح جہانزیب ، محمداحمد ، نیرنگ خیال ، محمد وارث
  4. محب علوی

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کی سالگرہ

    نہیں ، شوبی فلیش کا بہت عمدہ کاریگر ہے اور اس حوالے سے بہت مزے کی چیزیں بنا چکا ہے ۔ اب صحت پکڑ لے تو پھر مل کر شوبی سے اردو کا قاعدہ بنوانا ہے جو متحرک اور دلچسپ ہو ۔ :)
  5. محب علوی

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کی سالگرہ

    خاص خیال رکھو اپنا شوبی ، ابھی تم نے کتنے ہی کام کرنے ہیں :) اللہ تمہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے ! آمین
  6. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    تو میں نے کونسا منع کیا ہے کسی چیز سے ۔ جس دھاگے کا میں نے کہا ہے وہ ان کی خاص دلچسپی کا محور ہے۔ :)
  7. محب علوی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    یہ موضوع دراصل میرے اور جہانزیب کے درمیان جاری ایک تیز و تند بحث جاری ہے جس کا بنیادی موضوع یہ ہے کیا قومی زبان ( national language) کا وجود آج کے دور میں بھی ہے یا اب کسی ملک میں موجود بڑی زبانوں کو قومی زبانوں کا درجہ دیا جاتا ہے؟ کیا قومی اور سرکاری زبان(official language) میں فرق موجود...
  8. محب علوی

    کہاں پہنچی ہوئی ہو عینی ، نانی اماں سے کہانیاں تو نہیں سن رہی :)۔

    کہاں پہنچی ہوئی ہو عینی ، نانی اماں سے کہانیاں تو نہیں سن رہی :)۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    پہلے تو میں نے سوچا کہ یہ دھاگہ زیادہ دن چلنے والا نہیں مگر میرے اندازے سے ایک ہفتہ اوپر ہو گیا ہے اور یہ دھاگہ مقبولیت کے پچھلے ریکارڈ توڑتا ہوا آگے ہی بڑھتا جا رہا ہے جس میں فرحت ایک مکمل سیانی گیانی اور ماہر علوم کا فریضہ سرانجام دے رہی ہیں تو اب ہم بھی سوالات لیے حاضر ہیں۔ بائیولوجی اور...
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    فرحت ، یہ باتیں پاکستان کی حد تک رہتی تو مجھے یہ اطمینان ہوتا کہ شاید باہر منطر بدل جاتا ہے مگر امریکہ میں بھی سفید رنگ ہی مرعوب کرتا ہے ۔ بڑی گاڑی ہی متاثر کرتی ہے۔ اب اس کا کیا حل کیا جائے ؟ تعلیم سے زیادہ یہ سرمایہ دارانہ نظام کی خوبیاں نہیں کیا ؟
  11. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    بھابھی ، اکنامکس پر میری ایک درخواست ہے کہ ایک دھاگہ کھولیں جس میں معاشیات کی بنیاد سے بات چیت شروع کریں۔ خاص طور پر آپ کے من پسند موضوع میکرو اکنامکس جس میں اکنامکس میں موجود مشہور تھیوریوں پر بات ہو سکے اور ہم سوال جواب کے ذریعے اس مضمون کو بہتر سمجھ سکیں۔ کیا آپ نے میرے فراہم کردہ مندرجہ...
  12. محب علوی

    وعلیکم سلام

    وعلیکم سلام
  13. محب علوی

    اچھی کیسے؟

    اچھی کیسے؟
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال Regular Expressions پر تبصرے

    Special Characters Symbol Meaning . Any single character ? Zero or one of the previous character. * Zero or more of the previous character. + One or more of the previous character. ^ Beginning of a document (or line). $ End of a document (or line). \ Forces a special...
  15. محب علوی

    مبارک ہو عینی ، اب کھل کر لکھنا شروع کرو :)

    مبارک ہو عینی ، اب کھل کر لکھنا شروع کرو :)
  16. محب علوی

    تم لوگوں کی اس دنیا میں سب انسان غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں صحیح سمجھ کر جو بھی کروں تم کہتے ہوں...

    تم لوگوں کی اس دنیا میں سب انسان غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں صحیح سمجھ کر جو بھی کروں تم کہتے ہوں غلط۔۔۔۔ غلط غلط غلط
  17. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    اشفاق صاحب کی زاویہ 1 اور 2 یہاں محفل پر باقاعدہ ٹائپ ہوئی پڑی ہیں۔ بانو قدسیہ کی بھی ایک دو کتابیں ٹائپ ہوئی ہیں محفل پر۔ عمیرہ احمد کے ناولوں سے کچھ اقتباسات موجود ہیں محفل پر۔ واصف علی واصف کی کچھ باتیں بھی ہیں شاید محفل پر۔ اس طرح سے آپ کے چاروں مصنفین کی چند تحریریں محفل پر موجود ہیں۔...
  18. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ شاپنگ اکثر مردوں کے لیے دردناک ہی ہوتی ہے۔ آج بھی لیگ پیس کھائے ہیں جہانزیب نے ، جس سے لگتا ہے کہ لیگ پیس سے محبت بڑھتی جا رہی ہے۔ گجرات ڈیلی کے پکے گاہک ہیں ہم لوگ۔
  19. محب علوی

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    یہ تو بہت غلط بات ہو جاتی اگر تم ایسا کرتی۔ میں تمہارے ساتھ ہوں مگر تھوڑا بہت مذاق تو چلتا رہتا ہے۔
Top