نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    خودی میں ہے چھُپی اُحد کی وہ نشانی، نور کے۔۔۔۔۔------وجود میں ڈھلی تو زندگی سبب میں رہ گئی۔ نورؔ

    خودی میں ہے چھُپی اُحد کی وہ نشانی، نور کے۔۔۔۔۔------وجود میں ڈھلی تو زندگی سبب میں رہ گئی۔ نورؔ
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    شکریہ ۔آپ اس کو آرام سے تسلی سے پڑھ لیجئے اور جس بارے گفت و شنید کرنی ہو اس لڑی میں کر لیجئے
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    عشق کا اصل سیانے کہتے ہیں کہ عشق باؤلا ہے ، عشق اندھا کردیتا ہے ۔ عشق کا نام تاریخ نے متنازعہ کردیا ہے ۔ کوئی اس کو بربادی سے منسوب کرتا ہے تو کوئی اس کو حیاتی سے ملا دیتا ہے ۔ انسان دنیا میں آتے ہی محبت کا طالب ہوتا ہے اور اس کی ضروریات کو پورا کیا جاتا ہے ۔ کون ہے جو اس کی ضروریات کو خیال...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    نور الھدی کا آئنہ ہو ں ۔۔۔نور باقی رہے گا سانس جب اندر کو کھینچی جاتی ہے تب مجھے ''ھو'' کی آواز سُنائی دیتی ہے ۔ یہ کون میرے من کے دریچوں میں صدا دیتا ہے ؟ یہ کس کا کلمہ میرا روح کی کُنجی بن گیا ہے ۔ یہ کونسا قُفل میری روح کا کھُل گیا ہے ۔ وہ قُفل جو کبھی تھا ہی نہیں بس میری نگاہ اس طرف نہیں...
  5. نور وجدان

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    یہاں حکایت کا مفہوم میرے خیال میں مضمون کے مفہوم سے قدرے مختلف دکھتا ہے کہ حکایت میں انسانی لاعلمی کو مضمون سے جوڑ دیا گیا ۔ دانا شخص خاموش رہنا پسند کرتا ہے مگر بے یقین نہیں ہوتا
  6. نور وجدان

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    پھر تو بات آپ کی سے اتفاق ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے لئے حل کیا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔وہ آپ نے خود لکھ دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ملک کی باگ دوڑ خواتین کے ہاتھ میں ہونی چاہیے:p:chatterbox:
  7. نور وجدان

    "ہر ایک دن اجل ہے ہر اِک گام زندگی"

    واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔میں اس کو اکثر سنتی ہوں ۔ اعلی کلام ۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ اچھا لگا آپ کو یہ شعر شریک کرنا ۔۔۔۔ دعا آپ کے لیے
  8. نور وجدان

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    آپ کا موقف اپنی جگہ درست ہے مگر سچ یہ ہے کہ اعلی حکام کی پاؤں تلے روندی جانے والی گھاس کی وقعت کیا ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے روندے جانے کا تماشا دیکھے یا کسی اور کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے اختیار میں کبھی ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ وہ کسی کو آواز دے کیونکہ ایلویٹر استعمال کرنے والے اپنی رُو میں آتے جاتے اس کی...
  9. نور وجدان

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    اسلام.علیکم.وارث صاحب .... وقت کے ساتھ ساتھ.ترجیحات بدلتی ہیں اور ذمہ داری کا.بار گراں اٹھانا پڑھتا ہے . اس کے باوجود میرا خیال.ہے کہ منتظم آپ جیسی یا ابن.سعید جیسی کول.ٹمپرڈ بندوں کو.ہونا چاہیے . اچھا منتظم ہی ادبی سرگرمیوں.کو.فروغ دے سکتا ہے. مجھے ڈر ہے کہ کہیں محفل کی.رونق اپ کی انتظامی...
  10. نور وجدان

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    شاعر کی بے باکی کلام کو دو آتشہ کر دیتی ہے ۔
  11. نور وجدان

    بابِ ایجابِ دُعا مجھ پہ کُھلے گا کب تک؟

    عمدہ جناب رضا صاحب ۔۔اچھا کلام ہے
  12. نور وجدان

    دوسرا چہرہ

    بہت اچھی تحریر کسی بھی داد سے بے نیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی تحاریر کا آپ کی طرف سے انتظار رہتا ہے ۔ امید ہے آپ اب لکھتے رہیں گے ۔ کم از کم میں تو آپ کی مستقل قاری ہوں ۔
  13. نور وجدان

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    میرے اپنے خیال جب انسان اللہ کی جانب یا علم کی جانب جانا شُروع کرتا ہے تو یہی وساوس یا بے یقینی کا عنصر اسے گھیرے رکھتا ہے ۔ جب وہ اس منزل کو عبور کرلیتا ہے تو حقیقتا ایک عارف ہوجاتا ہے ۔ جیسا کہ حضرت ابراہیم کی مثال میرے سامنے ہے کہ آپ نے تمام وساوس کو ختم کرتے یقین سے زیادہ بڑھتے یعنی عقل سے...
  14. نور وجدان

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید جناب۔
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    قربانی کی صفت عجب زندگی کا چلن اور طرز ہے . ہم تاجر نہیں ہوتے مگر ہمیں تجارت کرنی پڑ جاتی ہے . یونہی کبھی کبھی ہم حاکم نہیں ہوتے مگر حکمران بنا دیے جاتے ہیں . کوئی فقیری میں بادشاہی کرتا ہے تو کوئی بادشاہ فقیر بنا دیا جاتا ہے . زندگی کا پہیہ کبھی تھمتا نہیں ہے بلکہ مدار میں حرکت کرتا ہے جیسے...
  16. نور وجدان

    تعارف السلام علیکم!

    محفل میں خوش آمدید
  17. نور وجدان

    "ہر ایک دن اجل ہے ہر اِک گام زندگی"

    واہ مریم بہنا بہت خوب لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلاشک --------دنیا والے اپنے رنگوں میں جینے نہیں دیتے بلکہ زبردستی کے مسلط رنگوں پر بھی خوش نہیں ہوتے تو کیوں نا ! اپنے لیے جیا جائے اس طرح کہ ہم اپنے رنگ خود میں بساتے خود کے سامنے سرخرو ٹھہریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top