اقبال کا یہ شعر جھوٹ کہ رہا ہے ۔میں بھی یہی کہتی ہوں ۔ مگر کیا وجہ ہے ایک نہرو رپورٹ کے بعد، چودہ نکات کے بعد ، اقبال نے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرتے اس کی سرحدیں بھی تجویز کیں ۔ اقبال کے قول و فعل میں بہت بڑا تضاد ہے ۔ ان کی فکر مستحکم ان کی '' خودی '' کے فلسفہ سے ہوئی ۔۔۔مگر اس فلسفے سے معاشرے پر...
میں نے اکبر کے حوالے سے بات کی تھی جس میں بطور خاص زور معقولات یا استدالال کی جانب تھی ۔ بذات خود سائنس بھی کچھ نہیں بلکہ ایک انداز فکر ہے جس کے مسلم قوم میں بھی پایا جاتا تھا ۔ اس کی مثال یہی ہے کہ اکبر کی بہت سی اصطلاحات دور جدید میں شامل ہے جس میں بطور خاص سیاسی نظام ہے
جنسی بے راہ روی بھی...
اقبال اچھے اور اعلی پائے کے شاعر تھے اور اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے مگر اقبال ایک سیاسی لیڈر بھی رہ چکے تھے ۔ سر سید احمد خان بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے کہ اقبال کو شاعر مشرق کا خطاب دیا گیا
لاریب بہنا ۔ جب ہجرت کرتے وقت لوگ پاکستان تشریف لاتے ہیں وہ خود ہی حوالہ بن جاتا ہے ۔ ملتان میں مندر ، ہندو ، سکھ آبادی بھی ہے اور یہیں وہ مسلمان لوگ ہیں جو بڑے فخر سے کارنامے بتاتے ہیں کہ جدھر وہ مقیم تھے انہوں نے کیا سلوک کیا تھا ۔ ان کا سلوک جائز ہے کہ یہی انتقام کا تقاضہ ہے ۔
پاکستان کو اقبال کے خواب کہا جاتا ہے جبکہ قائد اعظم کو اس کی تعبیر کہا جاتا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی انتھک کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشہ پر اُبھرا ۔ پاکستان بنتے ناجانے کتنی قربانیاں دینی پڑیں ۔ ماں کو بیٹا ، بہن کو بھائی اور بیٹی کو باپ سے جدا ہونا پڑا اور کچھ نے اپنی عزت کی خاطر خودکشی...
بلاشبہ انسان شکوک و شبہات سے ہوتا یقین کی منزل تک پہنچتا ہے ۔ نفسیاتی کشمکش اور انسان کو اپنی پہچان کراتی ایک اچھی تحریر ۔۔ ہوا ہی سب کچھ ہے یا دوسری صورت میں علم ہی سب کچھ ہے وہ علم جو نور کی جانب متوجہ کرتا ہے۔ انسان ہر پل نیا بنتا ہے ۔ تخریب و تعمیر ۔۔۔۔کائنات کا اصول ۔ ڈھیروں داد
محمد خرم یاسین ایک سوال ہے ۔۔شیخین شیخ کی جمع ہے یا اس سے مراد کچھ اور بھی لیا جاسکتا ہے ۔ آپ نے غالبا لاہور سے پی ایچ ڈی کی ہے ؟
عباد اللہ شکریہ بھائی۔۔ آپ کی امید اچھی ہے
انسانی فطرت اور محبت
کُچھ لوگ ساری زندگی نقالی میں گُزار دیتے ہیں. سوچتے ہیں کہ انہوں نے شخصیت پرستی نہیں کی جبکہ نقال شخصیت پرست ہوتا ہے اور وہ لوگ جو من کی صدائیں سنتے ہوئے ان پر عمل کرتے ہیں ان کی زندگی میں مشاہدات ، تجربات اندرونی عوامل کو متحرک کرتے ہیں. انسان اس لیے ہیدا نہیں کیا گیا کہ...
یہ تقطیع تو عروض کی سائیٹ سے دی ہے ۔ میں ہر مصرعے پر بحر نہیں لکھتی اگر خود کی ہوتی یا اشاری نظام 1 ،2 لکھتی ۔ آپ عروض کی سائیٹ پر تقطیع میں جاکے ۔۔۔پابند- آزاد میں آزاد پر لکھ کے تقطیع کریں ۔ آپ کو یہی تقطیع مل جائے گی
ایک نقطہ یہ تو ہوسکتا ہے کہ پاکستانی گلوکاروں کا اپنا ہنر ملک سے باہر بیچنا۔ جیسے عاطف ، راحت ، امانت یا عدنان وغیرہ ۔۔۔ان کو عروج بھارتی سرمایہ کاری سے ملا ۔ پاکستان میں گلوکاروں پر مشتمل ایک بورڈ کی عدم موجودگی جو کہ موسیقی کے معیار اور چناؤ کے معیار کے بارے میں آگاہی دے ۔ پاکستانی فلم...