نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    جی وہ لائٹ چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔اسی کو بدل رہی تھی میں ۔
  2. نور وجدان

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میری پہلی کوشش ہے ۔۔ اس کو دیکھئے اگر درست ہوا تو اور لکھوں گی ان شاء اللہ میں جوگن سرکار کی،نیچی میری ذات وصف ان کا کیسےہوبیاں،میری کیا اوقات نور
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تیری شانِ کریمی نے سنبھال لیا تیری شانِ کریمی نے سنبھال لیا گرتے گرتے مجھے پھر سے اقبال دیا میں جو منزل سے میلوں کی دوری پہ تھی ان کی نظروں نے سائے میں اپنے چھپایا ساقی کی محفل ِ نوری چلتی رہے گی سوزِ دردِ جگر کو عشق میں ڈھال دیا کملی والی نے دامن میں دی ہے پناہ چشمِ نمیدہ کو مستیِ خمار...
  4. نور وجدان

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    عقل کا وہ مقام جب حیرت کی انتہا بھی نہ رہے نصیب نبیوں کو ہوتا ہے ۔ ہم جیسے عام انسان اسی یقین پر مستوی ہو جائیں تو کیا اچھا نہ ہو مگر دل میں حسرت سی ہے کیسے ؟ کون سے ایسا کام ہو کہ اپنا تو ہر کام ہی چھوٹا لگتا ہے --------سب نیک لگتے اور ہم گناہ گار ۔۔بھلا گنہ گار اس مقام کو کیسے جائے اور نہیں جا...
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔؟ ملتی ہے بس زندگی میں ہی اذیت! یہ تجسس میں ہی تجھ کو مار ڈالیں کیسی لگتی ہے مجھے اب یہ نیابت ْپوچھتے ہیں کیوں سکندر سے یہ سارے کیا ہے مکڑی کی جہاں میں کوئی وقعت کھوج کر کے کہتی دنیا یہ مجھے ہے میرے لفظوں کو ہے دیتی روح طاقت لفظ میرے پھیلے خوشبو کے ہیں جیسے...
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    وصلِ سوزِ موج نے دیوانہ کیا آشیانہ شہرِ دل کا ویرانہ کیا قطرہ قطرہ زہر کا قلزم بن گیا درد نے اب حال سے بیگانہ کیا نور ؔ نے شیشہ محل کرچی کر دیا اُلجھنوں نے بے طرح دیوانہ کیا رتبہ محشر میں شہادت کا پاؤں گی اب اجل نے دار پر مستانہ کیا مے کدے میں جلوہِ حق کو دیکھ کر سات پھیروں نے مجھے پروانہ کیا...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا ایک پل میں سہا ہے درد صدیوں کا ساز کی لے پہ سر دھنتی رہی دنیا تار نے جو سہا ہے درد صدیوں کا چھیڑ ! اب پھر سے ،اے مطرب! وہی دھن تُو۔۔۔! اب کہ نغمہ بنا ہے درد صدیوں کا گیت میرے سنیں گے لوگ صدیوں تک شاعری نے جیا ہے درد صدیوں کا ہوش کر ساز کا قوال تو اپنے۔۔! ہر کسی...
  8. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    آئینہ ( 2) کبھی تم نے ندی میں 'ندی ' کا عکس دیکھا ہے؟ کبھی اس عکس میں چُھپے بھید کو تلاشنے کی کوشش کی ہے ؟ آؤ ! ندی میں ڈوب جائیں!!!! نہیں ! ڈوبنا نہیں ہے !ڈوبنے والے روشنی کو تاریکی نہیں دے سکتے مگر تاریکی میں جا کر روشنی دیتے عدم کی جانب رواں دواں رہتے ہیں ................مجھے ڈوبنا ہے! ڈوب...
  9. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    آئینہ ---حصہ اول آج موسم کتنا اچھا ہےاور تم میرے ساتھ ہو. کیا یہ تمہارے ہونے کا احساس ہے یہ موسم ِ بہار ہے جو پھول کی خوشبو چار سو پھیل چکی ہے. دیواریں شفاف ہوگئیں اور ان میں نمودار آٰئینے بہت روشن ہیں. ایک پل کو میں آگے بڑھی کہ شاید آئینہ نہ ہو ......! جیسے ہی آئینے کو چھوا، ایک دروازے کی...
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے مراد ہوپوری حسن سیرت نظر تو آئے فگار دل ہوں، جلائے شعلہ مجھے سدا یہ! جلن بڑھے ! نورِ حق بصیرت نظر تو آئ لگاؤں حق کا میں دار پر چڑھ کے ایک نعرہ مجھے زمانے کی اب حقارت نظر تو آئے کہ نعش میری بہائی جائے جلا کے جب تک دھواں مرا سب کو...
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    غزل اور شکیب۔۔۔۔!!! بادِ صبا کی نرم نرم بوندیں پھُوار بن کے دونوں کے اوپر برس رہی تھیں۔ دونوں جھیل کے کنارے ایک بڑے پتھر پر بیٹھے تھے، پتھر دوسرے بڑے پتھروں سے متصل پہاڑی سے جُڑا ہوا تھا۔ پہاڑیوں نے جھیل کو گھیرے میں لے کر اس کی نیلاہٹ میں اِ ضافہ کر دیا تھا۔ گُلاب کی خوشبو چاروں طرف مہک رہی...
  12. نور وجدان

    سفر لاحاصل

    اچھی ہے جناب
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    اللہ کی اطاعت نور حجاب کی بات ہو یا نور انسان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمانی کی بات ہو یا بشریت کی ------------مٹی کی بات ہو یا روح کے امر کے ----------- سب میں ایک راز پنہاں ہے ۔ انسان پر جب تیسری آنکھ کھُلتی ہے اصل راز کھلتا ہے کہ اندر کی دنیا پر حجاب دراصل تیسری آنکھ ہے اور جس کی تیسری آنکھ بیدار...
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    روح کی حقیقت ہے لا الہ الا اللہ روح کی حقیقت ہے لا الہ الا اللہ نفس کی قناعت ہے لا الہ الا اللہ شمس کی دَرخشانی پر ،قمر کی تابش پر یہ رقم شہادت ہے لا الہ الا اللہ آسمان کی عظمت پر زمیں کی پستی پر نقش یہ علامت ہے لا الہ الا اللہ قلب کے وجودِ فانی پہ گر ہو تسخیری کرتا یہ دلالت ہے لا الہ الا اللہ...
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں ہوا ہے کشف یہ مجھ پر کہ ایک حمد کہوں غمِ حیات نے چھوڑا ہے ایک پل کے لئے کہوں یہ حمد میں آنکھوں میں اشک اب کہ لیے جو پہلا حرف دلِ بے قرار کا تھا لکھا دلِ ستم زدہ میں حشر سا ہوا تھا بپا بدن کی قید میں مانند موم دل پگھلا حضورِ...
  16. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    سعید بھائی آپ کا غلط جگہ تبصرہ ہے ۔ آپ کسی ابہام کا شکار کیوں ہوتے ہیں ۔ میں نے ''سوچ کے سفر'' کے تبصروں کے لیے ''الگ سے دھاگہ'' بنایا ہے ۔ آپ براہ مہربانی وہاں تبصرہ کریں ۔ مجھے اپنی ان نظموں اور تحریروں پر اصلاح چاہیئے اور جو ''سچے صاحب علم'' ہیں وہ مجھے میری تحریر کی کمیوں اور کمزوریوں سے...
  17. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    یوم الست سے میں تیری دیوانی یوم الست سے میں تیری دیوانی عشق نے برپا کی ہے ہیجانی آئنہ آئنے سے مل رہا ہے بارشیں ہو رہی ہیں رحمانی ہم تو راضی عنایتوں پر ہیں حکم تیرا دوں کوئی قربانی زندگی ہم تجھے جئیں کتنا ہم بھی کرتے رہے تھے نادانی اشک آنکھوں سےاب نہیں جاتا رقص میں روح میری مستانی دُھواں...
  18. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    کرم ہو حج کا مبارک مہینہ ہے! دفینہ نور کا ہے یا سفینہ ہے ! مدینہ ہو یا کہ مکہ جدھر گئی جبیں جھکی کہ ادب کا قرینہ ہے چراغ نور کی لو جو جلاتی ہے قدم ہر ایک تو یاں نوری زینہ ہے جمال یار کا ہو ، نورؔ کا بھی دل خزینہ ہو کہ بڑا یہ کمینہ ہے بنا ہے نور کا دل قبلہ کعبہ اب ادا ہو سجدہ بنا دل...
Top