نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    محبت تو ایک استعارہ ہے لوگو محبت تو ایک استعارہ ہے لوگو شبِ وصل نے مجھ کو مارا ہے لوگو بصارت کھو جائے گی ہجرت میں کیا غم ! مجھے قرب نے کب سہارا ہے لوگو گرایا گڑھے میں حسد کے ہے مارے ہمارا وُہ بھی کوئی پیارا ہے لوگو پیالہ مجھے زہر کا پینا ہوگا کہ شہرت نے مجھ کو تو مارا ہے لوگو دو عالم...
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے خواب میں کوئی اشارہ تو ملے بحر کو کوئی کنارا تو ملے دیپ الفت کےتو جلنے ہیں صدا رات کو کوئی ستارہ تو ملے پھول کھلتے ہیں، صبا چلتی ہے اس جنوں میں بھی خسارہ تو ملے زخمِ دِل اُن کو دکھائیں بھی تو کیوں! حشر برپا ہے ، کنارا تو ملے جب دوا نورؔ نہ کام آئی کوئی زہر دو...
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    اے خُدا تجھ سے میں کہوں کیسے ! اے خُدا تجھ سے میں کہوں کیسے ! درد کو میں بھی اب سہوں کیسے! میرے دُکھ کی دَوا تُو کردے اب ! رنج سارے دھواں تُو کردے اب! ''پُرکٹھن زندگی کی راہوں میں۔۔۔! آندھیوں کا مقابلہ تھا کیا ! جیسے ساحل کنارے کوئی چٹاں ، موج در موج شور سہتی رہی ، حوصلہ تب بھی تھا رہا قائم ،...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے جِلو میں تیرے رہنا زندگی کا بھی سوال ہے مرا وجود تیرے عشق کی جو خانقاہ ہے ہوں آئنہ جمال ،تیرے ُحسن کا کمال ہے مقامِ طُور پر یہ جلوے نے کِیا ہے فاش راز کہ اَز فنائے ہست سے ہی چلنا کیوں محال ہے ِفشار میں َرواں تُو جان سے...
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    عشق حقیقی کا سفر جو ہو اِس بات میں یا پھر ُاس بات میں! 'تم' نظر آتے ہُو اب تو ہر ذات میں! شمع کی ُضو سے پروانے جو اُڑتے ہیں! بھَر کے بہروپ دیوانے وُہ پھرتے ہیں ! حرص و لالچ کی لکڑی ُتو ہے بن چکی ! دنیا جالا جو مکڑی کا ہے بُن چکی ! اس جہاں مول دل کا ہی تو لگتا ہے ! حسن و صورت سے سب کام جو چلتا...
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    یقین مسافتیں قدم قدم ساتھ رہتی ہیں اور ہمارے یقین سے کھیلتی ہیں ۔ زندگی کے گُزرے ماہ و سال نے میرے یقین کو پایہ یقین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ وہ یقین جو سوچ سے شروع ہوتا ہماری سوچ ختم کردیتا ہے ، وہ یقین جو فہم و ادراک سے ہوتا ہمیں ناقابل ِ فہم اشیاء کی طرف لے جاتا ہے یا سادہ الفاظ...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    منتشر سوچ ----2 لکھتے ہوئے شبنم نے گھاس پر گرنا شُروع کیا ہے ۔ کاش سبزہ بھی اس شبنم کے گرنے کو نہیں بچا سکتا ہے کہ شبنم کے لیے بہترین جگہ تو گُلاب کو پھول ہے ۔ واصف علی واصف کا کلام ہے ، میں نعرہء مستانہ ۔۔۔۔ بہت سے ایسے کلام ہیں جو انسانی سوچ کی پیداوار نہیں ہے ۔ سوچ تو مظاہر کی تابع ہوتی ہے...
  8. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    حضرت امام حُسین رض کی قربانی کا پس منظر صُبح کا تارا ظُلمت کا پردہ چاک کرکے، خود کو دوام بخش کے، اسلام کو زندہ کرکے ، قربانی کی تجدید کرکے شاہد و شہید ہوکے اپنی سرداری کی دلیل دے کر گئے ۔ہم آج ان کی یاد میں دو چار لفظ کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے محرم کا پہلا عشرہ اس عظیم قربانی کی یاد...
  9. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    راز حقیقت ''کن فیکون '' جب لب ہلیں اور حرف واجب ہوجائیں تو تاثیر ختم ہوجاتی ہے ۔ احساس جس چڑیا کا نام ہے اس پرندے نے ہر ذی نفس کے جسم میں پھڑپھڑانا ہے ۔ جس طرح ہر ذی نفس نے ذائقہ الموت پہنچنا ہے اس کے لیے لازم ہے عہد الست کو یاد رکھے اور پنچھیوں کو اپنے آشیانوں کے بجائے درختوں کی شاخوں پر پڑاؤ...
  10. نور وجدان

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    ایسا مقدس ہی لکھ سکتی ہے
  11. نور وجدان

    دعا دعا اپنوں کےلیے۔۔۔

    واہ ! کیا خوب دعا ہے میرے بھائی نے ۔۔۔۔۔۔۔آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔اللہ آپ کو اپنی رحمتوں میں رکھے آمین
  12. نور وجدان

    گلزار کے یادگار گیت

    اس کو امانت علی خان کی آواز میں بہت سنا ہے. ..جینے کے لیے سوچا ہی نہیں تھا درد سنبھالنے ہوں گے. .
  13. نور وجدان

    گلزار کے یادگار گیت

    میرا دل پسندیدہ. بہت سنا کرتی تھی اور اگر اب بھی سانگز سنوں تو یہ ضرور سنوں گی
Top